واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 12:09 AM  
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,862
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امتحانی پرچہ میں دل آزارسوال پوچھنے پرمقدمہ درج

ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ خورشیدرضوی نے ایک رٹ پٹیشن کا فیصلہ سناتے ہوئے ایف اے کے امتحان میں دل آزار سوال ڈالنے پربیرسٹر ریاض احمد کے خلاف زیر دفعہ 295Aاور 298A کے تحت مقدمہ درج کرنے کافوری حکم دیا ہے فاضل عدالت نے سیکرٹری تعلیم پنجاب کو بھی ہدایت کی ہے کہ آئندہ ایسے سوالات نہ پوچھے جائیں جن سے اسلام کی مقدس ہستیوں کی توہین اورمسلمانوں کی دل آزاری کا پہلو کاپہلونکلتاہو۔رٹ پٹیشن ذوالفقار نامی شخص نے دائر کی تھی اوران کی طرف سے جواد ریحان ایڈووکیٹ نے پیروی کی۔ جبکہ ہرپیشی پر الیاس حسین ایڈووکیٹ اور عمران حیدرنقوی ایڈووکیٹ سمیت درجنوں وکلائ پیش ہوئے ۔بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے شیخ اعجاز ایڈووکیٹ پیش ہوئے ملزم ریاض احمد جس کاتعلق ہرنالہ ڈگری کالج آزادکشمیر سےبار بار عدالتی طلبی کے باوجود حاضرنہیں ہوا ملزم ریاض احمد نے تعلیمی بورڈ کےتحت منعقدہ ایف اے کے گذشتہ امتحانات پرچہ تاریخ اسلام میں امیدواروں سے دل آزار سوال پوچھا تھا جس پرملک بھرمیں مسلمانوں نےاحتجاجی جلسے کئے اورریلیاں نکالی تھیں



نوٹ: بہت بہت شکریہ سب سے پہلے آپ کو شرئینگ کا۔ اس کے علاوہ
بھائی جان خبر لکھنے کے ساتھ اس کا حوالہ لازمی دیا کریں وگرنہ آپ کو پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
جس کو وجہ یہ ہے کہ پاک نیٹ ایک معتبر زرائع جانا جاتا ہے خبروں کے حوالہ سے۔
__________________
جاویداسد

Last edited by محمدخلیل; 17-06-10 at 02:41 PM.
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), پاکستانی (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), اویسی (17-06-10), حیدر (17-06-10), عارف اقبال (17-06-10), عبدالقدوس (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 07:08 PM   #16
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,124
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
میں یہاں ایک جملہ لکھوں گا تو سب لوگوں کہیں گے کہ صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی ہوگئی۔ مگر اہل بیت کی شان میں گستاخی کسی کو نظر نہیں آئے گی۔ تعصب اسی کو کہتے ہیں۔
میں معذرت چاہتا ہوں اگر آپکا دل دکھا۔تاہم میرا مقصد ایسا نہیں تھا جو آپ نے لیا۔ ایک مرتبہ پھر غلط فہمی کی معذرت
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (17-06-10), shafresha (17-06-10), اویسی (17-06-10)
جواب

Tags
فیصلہ, کالج, پوچھا, ایف, امتحان, امتحانات, احمد, اسلام, تاریخ, تعلیم, تعلیمی, جائیں, حکم, خلاف, دفعہ, دل, ذوالفقار, ریاض, سوال, سوالات, شیخ, شخص, عمران, عدالت, عدالتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوزکاپاسورڈ بھول جائیں تو زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 27-01-11 01:44 PM
میں اپنے بلاگ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 19 13-01-11 03:57 PM
بیک وقت گھوڑے اور گدھے پر سوار زرداری کو دوست ،دشمن کی پہچان نہیں :نواز شریف جاویداسد خبریں 1 09-11-10 07:17 PM
سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں اسد-ر Ask Experts ماہرین کی رائے 3 19-02-09 10:48 PM
ڈاکٹر قدیر کی رہائی کا سوال ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger