| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (12-03-10), فیصل ناصر (12-03-10), گوہر (15-03-10), ھارون اعظم (12-03-10), مباح (12-03-10), رضی (14-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عامرشہزاد (12-03-10), عبداللہ آدم (12-03-10), عبداللہ حیدر (12-03-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم
ایم کیو ایم سے اختلاف کے باوجود، میں اس کام کے لئے ایم کیو ایم کو ذمہ دار ٹھہرانا قبل از وقت سمجھتا ہوں۔ لاہور ، سرحد، پشاور ، ہنگو ، کوہاٹ ، ڈیرہ اسماعیل خان وغیرہ کے بارے میں بھی ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ وہاں ایسا ہی روز روز کون کررہا ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا وہاں بھی ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے؟ |
|
|
|
| شریف کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (13-03-10) |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیونکہ ہم دیکھتے اور سنتے ہیں کہ ہر عالم اور مولوی صاحب کا تعلق کسی نہ کسی طور پر مجلس ختم نبوت سے ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
ہر عالم اور مولوی ہی نہیں ہر ہر مسلمان مرد و عورت ختم نبوت پر ایمان رکھنے والا اور عقیدہ ختم نبوت کا محافظ ھے،
اور مولانہ سعید جلال پوری تو مجلس ختم نبوت کے علاقائی امیر تھے،اللہ تعالٰی نے ان کو اور ان کی مقدس محنت کو قبول فرمالیا ھے جب ہی تو شہادت کے منسب پر پہنچائے گئے ہیں، یہ ہی تو کامیابی ھے جس کا ہر مسلمان شیدائی ھے کہ قتل کیا جائے راہ اللہ میں سرخ رو ھو اللہ کے سامنے اللہ تعالٰی ختم نبوت کے سپاہی شہید مولانہ سعید احمد جلالپوری پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں جنت میں یاران حبیب اللہ کے ساتھ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب عطاء فرماآمین یارب العالمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (13-03-10), فیصل ناصر (13-03-10), ھارون اعظم (13-03-10), رضی (14-03-10), عبداللہ آدم (13-03-10), عبداللہ حیدر (13-03-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر واقعی سعید احمد صاحب کی شہادت ، لاہور کے 9 دھماکے ، سوات میں ہونے والا آج کا دھماکہ ان سب میں اگر ایم کیو ایم ملوث ہے تو ہم سب پاک نیٹ کے ساتھی ایم کیو ایم کا بائیکاٹ کرتے ہیں ۔
کس طرح آپ لوگ اپنی رائے دیں۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا ہوگیا ہے لوگوں کو اپنے دل کی بھڑاس کہاں کہاں نکالتے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بلاشبہ ہم مفتی صاحب کو ناموس رسالت پر مر مٹنے والا شہید قرار دے سکتے ہیں۔مجھے تو آج پتہ چلا یہ وہی مفتی صاحب ہیں جنہوں نے زید حامد کے متعلق وہ تحریر لکھی تھی
رہبر کے روپ میں راہزن اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، آمین۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سپاہ صاحبہ کے اہم رہنما مولانا غفور ندیم جو تین دن پہلے کراچی میں فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے آج انہوں نے بھی جام شہادت نوش کرلیا -
انا لللہ و انا الیہ راجعون! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زید حامد (چند حقائق، چند تبصرے) |
|
|
|
|
| فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (14-03-10) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مولانا عبدالغفور کی شہادت کا سن کر بہت دکھ ہوا
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور قاتلوں کا نشان عبرت بنائے آمین۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (14-03-10) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (14-03-10) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جيسا کہ آپ کو معلوم ہوگا کہ شہيد کی زندگی کے آخری ايام ”زيد حامد ” کے خلاف تحقيق ميں گزرے- اور اب جبکہ ان کے ديرينہ ساتھيوں نے ”زيد حامد” کے خلاف مقدمہ درج کراديا ہے تو ہميں چاہيۓ کہ ہم سب مل کر ان کے مشن کو پايہ تکميل تک پہنچائيں- |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہورہی, فائرنگ, کراچی, کردیئے, قوتیں, لللہ, چار, نبوت, متحد, مجلس, اپنے, الیہ, اللہ, الحسن, امیر, احمد, باطل, ختم, ختم نبوت, روڈ, راجعون, سمیت, ساتھیوں, سعید, شہید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 02:54 PM |
| امام کی تلاوت اور جدید سائنس | wajee | اسلام اور معاشرہ | 5 | 09-03-11 07:55 AM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 03:09 PM |
| ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 06:39 PM |
| موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر | وجدان | آخرت | 7 | 17-08-09 10:12 AM |