واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

واشنگٹن ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ کا شدید احتجاج، دورہ امریکا منسوخ:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-10, 01:07 PM  
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,670
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile واشنگٹن ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ کا شدید احتجاج، دورہ امریکا منسوخ:

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔07مارچ۔2010ء) واشنگٹن کے ایئر پورٹ پر باڈی اسکینگ پر فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا اوروطن واپس ہو رہے ہیں ۔ امریکا کی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی دعوت پر فاٹا کا پارلیمانی وفد سینیٹر عباس آفرید ی کی قیادت میں امریکا گیا تھا تاہم ائیر پورٹ پر انہیں اسکینگ کرانے کے لئے کہا گیا تو انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے دورہ منسوخ کر دیا ۔ وفد کے دیگر ارکان میں سینٹر حافظ محمد رشید ،ارکان قومی اسمبلی ساجد حسین طوری ، اخوندزادہ چٹان ، جواد خان اور کامران خان شامل ہیں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-03-10), کنعان (07-03-10), ھارون اعظم (07-03-10), عبداللہ آدم (14-03-10), عبداللہ حیدر (07-03-10)
پرانا 11-03-10, 07:20 PM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,137
شکریہ: 9,674
7,364 مراسلہ میں 22,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایک نعرہ دیتا ہوں‌کہ پاکستان میں ہالبروک کو بھی ننگا کرو۔ پھر اپ کی کیا وضاحتیں ہوں گی۔ سفارتی کاروں کے حقوق تو میرے بھائی کو یاد نہیں ائیں گے ناں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-03-10), پاکستانی (11-03-10), ھارون اعظم (11-03-10), عدنان دانی (12-03-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-03-10 عدنان دانی کمال کی تجویز ہے 50
11-03-10 کنعان ہالبروک کو بھی ? کرو, Lolz 20
پرانا 11-03-10, 08:11 PM   #17
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,670
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے کہ امریکیوں کے خیال میں صرف امریکی لوگ دہشت گرد نہیں ہے، کیا صدر اوبامہ اور دیگر امریکی پارلیمنٹ کے اراکین بھی باڈی اسکینگ کے مراحل سے گزرتے ہین؟

حالانکہ یہ سچ ہے کہ دنیا میں سب سے بڑی قاتل قوم امریکی ہی ہے، جوکروڑں بے گناہ مسلمانوں کا قتل کرچکی ہے
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (11-03-10)
پرانا 11-03-10, 08:16 PM   #18
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
يہ بالکل واضح ہے کہ امريکی حکام کا مقصد اور ان کا ارادہ تمام مسافروں کے تحفظ کو يقينی بنانا ہے اس بات سے قطع نظر کہ ان کا مذہب يا شہريت کيا ہے، اور اس ميں پاکستانی مسافر بھی شامل ہيں۔ ۔ اصل ايشو تمام ممکنہ وسائل اور اينٹيلی جينس کو بروۓ کار لا کر جرم کو روکنا ہے نا کہ کسی مخصوص ملک کے شہريوں کو نشانہ بنانا۔ سيکورٹی کے حوالے سے نۓ قواعد وضوابط کا مقصد دہشت گردی کے اس ممکنہ خطرے سے نبرد آزما ہونا ہے جو محض خام خيالی نہيں بلکہ ايک واضح حقيقت ہے جسے نظرانداز نہيں کيا جا سکتا۔

امريکی حکومت پاکستانی سينيٹرز کے گروپ کے کچھ اراکين کی جانب سے دورے کو نامکمل چھوڑ کر وطن واپسی کے فيصلے کو افسوس ناک سمجھتی ہے۔ ليکن يہ حقيقت بھی واضح رہے کہ اسی گروپ کے ديگر اراکين نے دورے کو جاری رکھنے کا فيصلہ کيا ہے باوجود اس کے کہ انھيں بھی سيکورٹی کے انھی مراحل سے گزارا گيا۔ يہ نقطہ بھی اہم ہے کہ امريکی شہريوں کو بھی منتخب کر کے سيکورٹی کے انھی مراحل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پاکستانی سينيٹرز کے گروپ ميں کل 11 اراکين تھے اور ان ميں سے صرف 2 افراد کو سيکورٹی کے ان مراحل کے ليے منتخب کيا گيا تھا۔ اگر کچھ تجزيہ نگاروں کی راۓ کے مطابق انھيں مستثنی قرار دے ديا جاتا تو پھر ان دوسرے مسافروں سے امتيازی سلوک کيا جاتا جنھيں ان سينيٹرز کے ساتھ جامہ سکريننگ کے ليے منتخب کيا گيا تھا۔

ميں سيکورٹی کے حوالے سے آپ کے جذبات سمجھ سکتا ہوں۔ ليکن جيسا کہ ميں نے آپ کو پہلے بتايا تھا کہ اس ضمن ميں کسی خاص مذہب يا طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ليے دوہرا معيار نہيں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
فواد صاحب، 11 افراد میں سے 2 کو کس بنیاد پر اسکریننگ کے لئے منتخب کیا گیا تھا؟ اور اس کے لئے صرف مسلمان ممالک کے مسافر ہی کیوں چنے گئے ہیں؟ امریکہ کی ان بن تو اور ممالک سے بھی ہے، پھر صرف ہم پر ہی یہ نظر کرم کیوں؟
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-03-10, 08:20 PM   #19
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں ایک نعرہ دیتا ہوں‌کہ پاکستان میں ہالبروک کو بھی ننگا کرو۔ پھر اپ کی کیا وضاحتیں ہوں گی۔ سفارتی کاروں کے حقوق تو میرے بھائی کو یاد نہیں ائیں گے ناں۔
ایسا موجودہ حالات میں ہونا ممکن ہی نہیں ہے۔ ہالبروک صاحب تو پاکستان کے وائسرائے کی طرح یہاں کے دورے کرتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-03-10, 09:18 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميں نے کبھی بھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی ائرپورٹس پر حکام کی جانب سے تلاشی اور جانچ پڑتال کا رائج طريقہ کار مکمل اور غلطيوں سے پاک ہے اور نہ ہی يہ نظام اتنا فعال ہے کہ اس کی بدولت ہميشہ مطلوبہ نتائج حاصل ہوتے ہيں۔ ہزاروں لاکھوں کی تعداد ميں مسافروں کی جانچ پڑتال کا کوئ بھی نظام غلطيوں سے عاری نہيں ہو سکتا۔ دسمبر 25 کو ايک مسافر کی جانب سے ايک امريکی ائرلائن کو تباہ کرنے کی کوشش اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

حقيقت يہ ہے کہ اس وقت بھی امريکی حکومت ائرپورٹ سيکورٹی کے حوالے سے نۓ قوانين اور ضوابط کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے۔ اہم نقطہ جسے پاکستان ميں ميڈيا کے کچھ حلقے اکثر نظرانداز کر ديتے ہيں وہ يہ ہے کہ خود امريکی شہری ميں انھی ضوابط اور طريقہ کار کے مطابق سفر کرتے ہيں۔ اس ضمن ميں صرف انھی واقعات پر توجہ مرکوز کرنا جو پاکستانی يہ مسلمان مسافروں سے متعلق ہوں، ناانصافی ہے اور صرف تصوير کا ايک رخ واضح کرتے ہيں۔

يہ بالکل واضح ہے کہ امريکی حکام کا مقصد اور ان کا ارادہ تمام مسافروں کے تحفظ کو يقينی بنانا ہے اس بات سے قطع نظر کہ ان کا مذہب يا شہريت کيا ہے، اور اس ميں پاکستانی مسافر بھی شامل ہيں۔ اصل ايشو تمام ممکنہ وسائل اور اينٹيلی جينس کو بروۓ کار لا کر جرم کو روکنا ہے نا کہ کسی مخصوص ملک کے شہريوں کو نشانہ بنانا۔ سيکورٹی کے حوالے سے نۓ قواعد وضوابط کا مقصد دہشت گردی کے اس ممکنہ خطرے سے نبرد آزما ہونا ہے جو محض خام خيالی نہيں بلکہ ايک واضح حقيقت ہے جسے نظرانداز نہيں کيا جا سکتا۔

يہ نقطہ قابل توجہ ہے کہ جب کوئ دہشت گرد اپنے مذموم ارادے کی تکميل کے لیے جہاز ميں سوار ہوتا ہے تو وہ مذہب يا شہريت کی بنياد پر اپنے ٹارگٹ کا انتخاب نہيں کرتا۔ اس تناظر ميں دہشت گردی کی کاروائ کو روکنے کے ليے جو بھی قواعد وضوابط طے کيے جائيں گے اس کا براہ راست فائدہ جہاز ميں موجود تمام مسافروں کو ہو گا جن ميں پاکستانی اور مسلمان بھی شامل ہوں گے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-03-10)
پرانا 11-03-10, 09:50 PM   #21
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ میں نے پوچھا تھا کہ صرف مسلمان ممالک کو کیوں منتخب کیا گیا اس اسکیننگ کے لئے۔ امریکہ کے اندر کے لوگوں کو چھوڑیئے، میں باہر سے آنے والوں‌ کی بات کررہا ہوں۔ اور انسانی حقوق کا کیا ہوگا، جب آپ کے ادارے کسی کی برہنہ تصویر کشی کریں گے، جو بعد میں غلط ہاتھوں میں استعمال بھی ہوسکتی ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-03-10, 10:12 PM   #22
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,137
شکریہ: 9,674
7,364 مراسلہ میں 22,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورنو گرافی کی صنعت ترقی کرئے گی اور کیا ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (11-03-10)
پرانا 11-03-10, 10:14 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ میں نے پوچھا تھا کہ صرف مسلمان ممالک کو کیوں منتخب کیا گیا اس اسکیننگ کے لئے۔
ٹی – ايس – اے نے ائرپورٹ سيکورٹی کے حوالے سے جو اصل بيان جاری کيا تھا وہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

TSA: TSA Statement on New Security Measures for International Flights to the U.S.

اس بيان ميں پاکستان سميت کسی ملک کا نام شامل نہيں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-03-10)
پرانا 11-03-10, 10:17 PM   #24
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,670
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Fawad صاحب اسلام میں پردہ کی اہمیت سے تو یقینا آپ واقف ہونگے، تو کیا یہ بات انسانی حقوق میں نہیں آتی۔

دراصل آپ کے بات میں وزن اس لئے ہےکہ اسلامی ممالک کے حکمرانوں دین سے دور ہوچکے ہیں خاص کر پاکستان میں تو اس کی واضح مثالیں موجود ہیں۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (12-03-10), عدنان دانی (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 12:11 AM   #25
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Under the new rules, all citizens of Afghanistan, Algeria, Lebanon, Libya, Iraq, Nigeria, Pakistan, Saudi Arabia, Somalia and Yemen must receive a pat down and an extra check of their carry-on bags before boarding a plane bound for the United States, officials said. Citizens of Cuba, Iran, Sudan and Syria — nations considered “state sponsors of terrorism” — face the same requirement.

New Air Security Checks From 14 Nations to U.S. Draw Criticism - NYTimes.com

فواد صاحب، یہ نیویارک ٹائمز کی خبر ہے۔ کیا آپ کے خیال میں‌ یہ غلط ہے؟ اور آپ نے جو لنک دیا تھا، اس میں درج ذیل جملوں کی وضاحت کریں گے؟

TSA is mandating that every individual flying into the U.S. from anywhere in the world who holds a passport issued by or is traveling from or through nations that are state sponsors of terrorism or other countries of interest will be required to go through enhanced screening.

اگر نیویارک ٹائمز کی رپورٹ درست ہے تو پھر تو پاکستان کو دہشت گردوں کی سرپرستی کا تمغہ مل گیا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (12-03-10)
پرانا 12-03-10, 01:19 AM   #26
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دہشت گرد تو امریکہ اور اس کے خواری ہے۔ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح
امریکہ نے مسلمان ممالک کو صفحہ ہستی سے مٹارہے ہیں۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ ہم وہ ایمان نہیں ہے، جو ہم سے پہلے فوموں میں ہوا کرتی تھی
ان سب کی مثآلیں ہمارے سامنے ہیں۔ مگر ہم چھپ بیٹے ہیں ۔چاہے کوئی باڈی سکیننگ کروالے
یا بازاروں میں نگا کرے۔ ہم کچھ نہیں کرینگے۔ ہم اُف تک نہیں کرینگے ،ہم عادی ہوچکے ہیں
ان مظالم ہے۔ ہمیں پاکستان کے اندر اور پاکستان کے بار کچلا جا رہا ہے اور ہمارا گناہ صرف یہ ہے
کہ ہم مسلمان ہے۔ہم نے کلمہ پڑا ہے۔
فواد صاحب آپ روزانہ ہمیں گوروں کی دلیل دے کر بات سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں،آپ براہ مہرابانی
جا کر ان گوروں سے مسلمانوں کی باے میں بھی کچھ کہہ لیجئے اور ایک آدھ دلیل بھی دیجئے ۔ شاید ان کو کچھ سمجھ آجائے۔ 
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-03-10, 01:21 AM   #27

پرانا 14-03-10, 01:57 AM   #28
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,190
شکریہ: 49,970
10,104 مراسلہ میں 31,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ۔ ۔ ۔ ان خوددار اور غیر مند صاحب کو خودداری اور غیر مندی تب یاد آئی کہ جب خود انکی دُم پر پاؤں آیا ورنہ تو انہوں نے قوم کی ذلت کے وقت تو دم سادھا ہوا تھا ۔

ورنہ ان صاحبان کو واشنگٹن ائر پورٹ پر کوئی قومی غیرت کیوں نہیں آئی کہ جب تمام مسلمان و پاکستانی مسافروں کو اس سکیننگ سے گزارا جا رہا تھا اور یہ لوگ ہنستے مسکراتے نکلے چلے جا رہے تھا۔
اور مجھے امید ہے کہ ان صاحبان کو قومی غیرت لوزیانا جانے کے لیے بھی نہیں آنی تھی اگر انکو بھی سکیننگ کا نہ کہا جاتا بے شک انکی طرف سے تمام پاکستانیوں کے کپڑے اتروا کر تلاشی لی جاتی۔

انکا رویہ تو کچھ یوں تھا کہ میری طرف سے میری پوری قوم کو ننگا کر دو ۔ ۔ ۔ لیکن مجھے کچھ نہ کہو (وہی رویہ جو ہمارے تمام حکمرانوں کا رہا ہے)

ان لوگوں سے معذرت جو ذاتی شہرت کے اس سٹنٹ کو قومی غیرت سے تشبیہ دے کو خؤش ہو رہے ہیں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-03-10), عبداللہ آدم (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 10:21 AM   #29
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,576
شکریہ: 22,614
4,756 مراسلہ میں 13,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جذبات اپنی جگہ لیکن بدر صاحب کی بات میں وزن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (14-03-10)
پرانا 14-03-10, 05:37 PM   #30
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,105
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اقتباس:
ورنہ ان صاحبان کو واشنگٹن ائر پورٹ پر کوئی قومی غیرت کیوں نہیں آئی کہ جب تمام مسلمان و پاکستانی مسافروں کو اس سکیننگ سے گزارا جا رہا تھا اور یہ لوگ ہنستے مسکراتے نکلے چلے جا رہے تھا۔
امریکہ کے لوکل ائرپورٹس پر بھی سکریننگ مشینیں نصب کی گئی ھیں اور وہ مشینیں پاکستان بھی بھیج دی گئی ھے ایک خبر کے مطابق جس پر پاکستانی گورنمنٹ اسے نصب نہ کرنے پر بات چیت کر رہی ھے

قطع نظر میری معلومات کے مطابق جو ٹی۔وی پر دیکھی گئی تھی اس کے مطابق جو ڈیلیگیٹ پاکستان سے امریکہ گئے تھے تو ان کو وہاں کی گورنمنٹ سے پہلے ہی بات ہوئی تھی کہ جب وہ "پورٹ انٹری" کریں گے تو اس وقت ان کی سکریننگ نہیں کی جائے گی جب وہ وہاں آئیں گے۔ اس لئے پورٹ انٹری کے وقت ان کی سکریننگ نہیں ہوئی تھی۔

جب پاکستانی ڈیلیگیشن نے امریکہ میں لوکل فلائٹ حاصل کی تو وہاں یہ مسئلہ پیش آیا تھا اور یہاں پر سکریننگ سے انہیں انکار کرنا پڑا اور واپس آ گئے۔

میری اطلاع کے مطابق اتنی معلومات ھے۔

والسلام
__________________

Last edited by کنعان; 14-03-10 at 05:39 PM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (14-03-10)
جواب

Tags
کرانے, کرتے, پارلیمنٹ, واپس, واشنگٹن, قیادت, قومی, منسوخ, محمد, اُردو, ایئر, امریکہ, احتجاج, ارکان, اسمبلی, حافظ, حسین, خان, دیگر, دورہ, دعوت, سینٹر, شامل, شدید, عباس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سعودی عرب سے ڈی پورٹ کنعان دیس ہوئے پردیس 4 27-12-09 01:22 PM
لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق Real_Light خبریں 0 13-10-09 01:24 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:11 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger