| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | sahj (27-02-10), shafresha (28-02-10), ھارون اعظم (27-02-10), نورالدین (01-03-10), اجنبی انسان (27-02-10), بزم خیال (27-02-10), حیدر (07-03-10), شاہ جی 90 (06-03-10), عامرشہزاد (27-02-10), عارف اقبال (27-02-10), عبداللہ حیدر (27-02-10), غلام مجتبی جان (10-04-10) |
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موت کو چھو کر واپس آنا
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی سکتہ میں انسان کی نبض، اور ہارٹ بیٹ دونوں چل رہی ہوتی ہیں۔ یہ کیفیت زندہ انسان کی ہوتی ھے، مثلاً آپ کوئی کام کر رہے ہیں تو اچانک کوئی ایسا انسیڈنٹ جو خوشی اور غم دونوں حالت میں ہو جائے تو ایک شاک لگتا ھے جس کو سکتہ کہتے ہیں۔ ہسپتال میں جب سیریس مریض کو میڈیکل انسٹرومنٹ لگے ہوتے ہیں اور اس میں جب لائن سیدھی ہو جاتی ھے تو اس وقت سے لے کر کچھ ایکسپیریمنٹ جو ڈاکٹر صاحبان کرتے ہیں اس وقت تک اگر انسان کی سانسیں بحال ہو جانے تک کا عمل کو موت نہیں کہتے۔ کیونکہ میڈیکل سائنس کے تجربات سے یہ ثابت ھے کہ انسٹرومنٹ لائن سیدھی ہونے کے بعد بھی انسانی جسم میں کچھ دیر تک زندگی کے آسار ہوتے ہیں اس کا وقت مجھے پتہ ھے مگر اس میں کچھ اختلاف ھے جو لکھنا مناسب نہیں۔ ایک فارمولا ھے جو ڈاکٹر عام آدمیوں کے لئے استعمال کرتے ہیں وہ انجیکشن ہوتا ھے اس انجیکشن کا کام یہ نہیں ہوتا کہ بندے کو مارنے کے لئے لگایا جاتا ھے کیونکہ بہت سے لوگ یہی سمجھتے ہیں، بلکہ اس انجیکشن کا کام یہ ہوتا ھے کہ اگر انسانی جسم کے اندر ابھی اتنی قوت باقی ھے جو اس کی تکلیف کو برداشت کر لے اور حرکت میں آ جائے، اگر تو انسانی جسم نے حرکت کی تو پھر ڈاکٹروں کو اسے کنٹرول کرنا آسان ہو جاتا ھے، نہیں تو وہ اس حالت میں ھے کہ انجیکشن سے اس میں کوئی حرکت نہیں ہوئی تو پھر وہ مکمل مر چکا ھے۔ ایک فارمولا ھے کہ انسانی جسم کے دل کے حصے کو ہاتھوں سے پمپ کیا جاتا ھے یا الیکٹرک شاک لگائے جاتے ہیں تاکہ اس کے دل کو حرکت دے کر چلایا جائے۔ اس سے بھی اگر ہارٹ بیٹ چل پڑتی ھے تو پھر ڈاکٹروں کے لئے اسے کنٹرول کرنا آسان ہو جاتا ھے۔ ایک فارمولا جو بڑا وی آئی پی ھے یہ صرف انہی کے ساتھ کیا جاتا ھے جو ملک کی وی آئی پی ہستیاں ہوتی ہیں مثلاً صدر، وزیر اعظم یا بہت امیر ترین جیسا بے نظیر کے ساتھ بھی کیا گیا تھا۔ اس سے باڈی کاٹ کر ڈائریکٹ دل کو پکڑ کر ہاتھ سے پمپ کیا جاتا ھے۔ اور اس پر جب بے نظیر کی اسیسنیشن کے وقت انگلینڈ میں ڈاکٹروں کا ایک بورڈ بیٹھا تھا اور ٹی وی پر اس کی ڈاکومنٹری دکھائی تھی۔ یہ طریقہ صرف وی آئی پی بندوں کے ساتھ کیا جاتا ھے۔ آخر میں ایک بات اللہ نے جتنی زندگی دی ھے انسان نے اتنی دیر ہی زندہ رہنا ھے جب مر گیا تو اگلا جہاں۔ کسی بھی مردے کو کوئی بھی ڈاکٹر زندہ نہیں کر سکتا، اگر عدنان بھائی اجازت دیں تو میں اس خبر پر کچھ خاص باتیں لکھوں گا جس سے یہ ثابت ہو جائے گا کہ یہ خبر غلط ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب کنعان بھائی۔ بہت کچھ جاننے کو ملا اپ سے
شکریہ |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
ایسا ہوتا ہے 18 مارچ کو میرے والد محترم میجر بائی پاس کے بعد اڑتالیس گھنٹے ائی سی یو میں گزار چکے تھے۔ درجنوں قسم کی بیٹریاں اپنا کام کر رہی تھیں۔ اس دورا ن والد صاحب کا سانس بند ہوگیا( اس صورت میں ایک دو شاک سے دل دوبارہ کام کرنے لگتا ہے) ڈاکٹرز نے کے تیرویں شاک پر اللہ کے فضل سے دل نے دوبارہ کام شروع کر دیا۔ اب اللہ کے فضل سے وہ گھر ہیں اور ان کی صحت گاہے بگاہے بہتر ہورہی ہے۔ تمام احباب سے مزید دعاوں کی اپیل ہےِ
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سبحان تعالی آپ کے والد گرامی کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین۔
میرے ماموں کا بھی میجر بائی پاس ہوا تھا الحمد اللہ ٹھیک ہیں بس شروع میں بہت کمزوری ہوتی ھے پھر آہستہ آہستہ صحت بھی ٹھیک ہو جاتی ھے۔ جو ڈاکٹر بتائیں گے اس کے مطابق پرہیز بہت ضروری ھے اس میں، مثلا آئل والی کوئی بھی چیز کبھی بھی نہیں کھانی ہوتی۔ فکر نہ کریں جو پریشانی تھی وہ ٹل گئی ھے انشاءاللہ آپ کے والد گرامی آہستہ آہستہ تندرست توانا ہو جائیں گے۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rabab (11-04-10), نورالدین (12-04-10), شاہ جی 90 (11-04-10), عدنان دانی (25-04-10), غلام مجتبی جان (16-04-10) |
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہیرو, ہوگا, ہوتا, ہے،, فلمی, فلموں, کہنا, کہتی, کیسے, گی, والا, چھوڑ, منٹ, مرنے, مرا, آو, آتا, آسکتا, ایسے, باہر, جان, جاتا, دنیا, زندہ, سو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 02:54 PM |
| اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے | قاسم شاہ | دلچسپ اور عجیب | 0 | 22-11-10 02:46 AM |
| اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 18-08-10 11:44 AM |
| کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور | S_S_G_Commando | عمومی بحث | 9 | 09-10-09 07:18 PM |
| قرآن مجيد كامل ہے تو پھر حديث كى ضروت كيا ہے ؟ | چیتا چالباز | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 21-01-09 09:55 AM |