| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودی خواتین کو وکالت کی اجازت خواتین کے لیے عام مقامات پر پردہ لازمی ہے سعودی عرب میں ایک ایسا قانون بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جس کے تحت خواتین وکلا پہلی بار عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کر سکیں گی۔ سعودی عرب کے وزیرِ انصاف محمد العیسیٰ کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ شاہ عبداللہ کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد ملک کے لیے ایک نظام قانون تشکیل دینا ہے۔ یہ قانون جلد ہی جاری کر دیا جائے گا اور اس کے تحت خواتین وکلا کو عدالتوں میں طلاق اور بچوں کی سپردگی سمیت عائیلی مقدمات کی عدالتوں میں پیروی کا اختیار مل جائے گا۔ اس وقت سعودی عرب میں خواتین وکلا پیچھے رہ کر صرف سرکاری اور عدالتی دفاتر میں کام کرتی ہیں۔ نئی قانون سازی کے بعد سعودی خواتین کو گواہوں کی موجودگی کے بغیر بھی بہت سے کاموں کو مکمل کر نے کی اجازت حاصل ہو جائے گی۔ عرب نیوز کے مطابق وزارتِ قانون کے اہلکار عثمان المرداس کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے نفاذ کے بعد خواتین کو یہ حق بھی حاصل ہو جائے گا کہ وہ کسی گواہ کی موجودگی کے بغیر صرف اپنی شناخت دکھا کر بھی تصدیقی امور کی تکمیل کر سکیں گی۔ مردانہ سرپرستی کے نظام کے تحت سعودی خواتین کو نامحرم مردوں سے الگ رہنا ہوتا ہے۔ ان کے لیے لازی ہے کہ وہ عام مقامات پر کہیں مکمل اور کہیں کم پردہ کریں۔ انہیں ڈرائیونگ کی اجازت نہیں ہوتی اور پینتالیس سال سے کم عمر کی خواتین کو سفر کے لیے مردوں سے اجازت لینی ہوتی ہے۔ اسی طرح انہیں ملازمتوں کے لیے بھی مردوں کی اجازت پر انحصار کرنا ہوتا ہے۔ لیکن اب بہت سے تبدیلیاں لائی جا رہیں ہیں، جن میں یہ بات بھی شامل ہے کہ اکیلی عورتیں ہوٹل میں قیام کر سکیں گی۔ گزشتہ سال ایک ایسے سینئر عالم دین کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی اس یونیورسٹی پر تنقید کی وجہ الگ کر دیا تھا جس میں مخلوط تعلیم کی شروع کی گئی ہے۔ مذکورہ عالم شیخ سعد نے کہا تھا کہ کسی بھی یونیورسٹی میں مخلوط تعلیم یا مخالف جنسوں کا ملنا بدی اور گناہِ عظیم ہے۔ ماخذ/ لنک
__________________
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (01-03-10), پاکستانی (02-03-10), یاسر عمران مرزا (12-01-11), ڈاکٹرنور (25-02-10), عامرشہزاد (01-03-10), عبداللہ آدم (28-02-10), عبداللہ حیدر (01-03-10), عدنان دانی (01-03-10) |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب
اسلام میں مسلمان عورتوں کے حقوق 1400 سال پہلے سے ملے ہوئے ہیں قرآن کا مطالعہ کریں تو مزید بہتر نتائج برآمد ہونگے۔ گوربا چوف اور ان تمام ممالک میں انہوں نے اپنی عورتوں کو حقوق(سیلف امپوزڈ) 2 صدیاں پہلے سے دینے شروع کئے تھے۔ اور وہ کیا ہیں اگر میں لکھوں بھی تو آپ کو اسطرح سمجھ نہیں آئیں گے پوری ہسٹری بھی ساتھ لکھنی پڑے گی۔ خیر یہ آپکا اپنا مطالعہ اور نقطہ نظر ھے اس پر بھی آپکو جاننے کا حق ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,836
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی قوانین خواتین کے تحفظ کے لیے بہترین ھیں۔
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اچھی خبر ہے میرے لحاظ سے۔ مرد کو اس قدر طاقتور بنا دیا گیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کا ناجائز استعمال بھی کرتا ہے۔ اس لیے خواتین کو کچھ حقوق دینے کی ضرورت ہے جو دین نے ان کے لیے مختص کیے ہیں،
شئرنگ کا شکریہ بھائی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, نیوز, مکمل, مقصد, منصوبہ, مخلوط, world, بچوں, تعلیم, جلد, خواتین, سفر, سال, سائنس, شناخت, طلاق, عورتیں, عالم, عبداللہ, عثمان, عدالتی, عدالتوں, عرب, عظیم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چینی خواتین کو توڑ پھوڑ کی اجازت | گلاب خان | عورت کہانی | 7 | 12-01-11 01:52 PM |
| سعودی عرب میں خواتین کے لئے ہوٹل کھل گیا | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 3 | 06-11-08 04:31 PM |
| سعودی عرب: خواتین کا پہلا ہوٹل !!! | قیصرجی | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 02:46 AM |
| تیل کی قیمتوں کے حوالے سے سعودی عرب سے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 08:56 PM |
| سعودی عرب میں15 فیصد گاڑیوں کی خریدار خواتین ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:15 AM |