واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جماعت اسلامی کے رہنماٰء ہارون رشید کا گھر تباہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-10, 01:37 PM  
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جماعت اسلامی کے رہنماٰء ہارون رشید کا گھر تباہ

ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-10, 08:09 PM   #16
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شریف بھائی ثبوت کیا پیش کریں گے، خود ان لوگوں کے ہاتھ معصوموں کے خون سے رنگے ہیں۔ ان کا تو نعرہ ہی یہی ہے جو قائد کا غدار ہے، وہ موت کا حقدار ہے۔ باقی آپ خود سمجھ لیں کہ دہشت گردی کون کر رہا ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-03-10, 01:26 AM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,040
کمائي: 75,178
شکریہ: 50,005
10,105 مراسلہ میں 31,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جماعت والوں کی حکمت عملی سے اختلاف اپنی جگہ بہر حال انکی حب الوطنی پر شک نہیں کیا جا سکتا۔مجھے اس میں بھی یقین ہے کہ بے شک یہ طالبان کی حمایت کرتے ہوں مگر نہ تو یہ کبھی انکی مالی امداد کریں گے نا ہی کسی دوسرے طور کی۔کیونکہ انکی تربیت میں خفیہ انقلاب کی بات شامل نہیں ہوتی (ویسے ایسی حمایت کس کام کی؟)
(یاد رہے میں ہارون الرشید والی خبر پر تبصرہ نہیں کر رہا بلکہ مندرجہ بالا پوسٹس پر تبصرہ کر رہا ہوں)
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 10:23 PM   #18
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طالبان کو جہاں بھی موقع ملا، انہوں نے جماعت اسلامی کی مخالفت کی اور ہر حربہ استعمال کیا۔ جماعت اسلامی ان کے طریقہ کار سے اختلاف رکھتی ہے، لیکن طالبان کی اسلام دوستی کا انکار نہیں کیا جاسکتا۔ میں افغان طالبان کی بات کررہا ہوں جو ایک غیر مسلم خاتون قیدی کی اپنے لوگوں سے زیادہ حفاظت کرتے ہیں۔ پاکستانی نام نہاد طالبان کی نہیں، جو بھارتی ایجنسیوں کے کاندھوں پر بیٹھ کر یہاں پراپنی پسند کے اسلام کے نفاذ کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, ہارون, کس, گھر, پاک, پاکستان, موقع, موت, www, آپریشن, اسلامی, بھائی, تباہ, جماعت, حسن, خواتین, رشید, عباس, عذر, صوبائی, صاحبزادہ, صحیح, صحافیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 15 31-08-10 12:28 AM
::::: اچھی بدعت اور بری بدعت :::::: عادل سہیل ایمان 95 03-08-09 06:51 PM
گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 40 26-07-09 10:52 AM
::: نعت ::: ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-12-07 09:41 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger