واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کیا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-10, 04:38 PM  
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کیا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کیا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Attached Images
  
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), ابو عمار (12-02-10), احمد بلال (17-02-10), سحر (12-02-10)
پرانا 23-02-10, 08:34 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 624
کمائي: 11,642
شکریہ: 0
343 مراسلہ میں 654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ميں آپ کے تجزيے سے متفق نہيں ہوں۔ آپ ڈاکٹر عافيہ کيس کے حوالے سے ميری تمام پوسٹنگز پڑھ سکتے ہيں۔ ميں نے ہميشہ يہی موقف پيش کيا ہے کہ انھيں پاکستان سے امريکيوں نے کبھی بھی اغوا نہيں کيا تھا۔ وہ جولائ 2008 سے پہلے امريکی تحويل ميں نہيں تھيں۔ امريکی حکومت کا موقف جسے ميں نے مختلف اردو فورمز پر پيش کيا ہے وہ شروع دن سے مستقل اور واضح رہا ہے۔ اس کے مقابلے ميں اگر آپ ميڈيا پر تشہير کی جانے والی بے شمار کہانيوں کا جائزہ ليں تو آپ پر يہ واضح ہو جاۓ گا کہ ان ميں سے اکثر کہانياں ايک دوسرے کی نفی کر رہی ہيں۔

اس کے علاوہ يہ تاثر حقيقت کے برخلاف ہے کہ امريکی حکومت اپنے شہريوں کے خلاف الزامات کی تحقيقات اور کاروائ سے اجتناب کرتی ہے۔ اس ضمن ميں آپ کو ابوغريب کے واقعے کا حوالہ دوں گا۔ امريکی حکومت نے اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد ميڈيا کو مورد الزام نہيں ٹھہرايا تھا۔ اس واقعے کی مکمل تحقيقات کی گئ اور ہر اس شخص کے خلاف کاروائ کی گئ جس نے قانون توڑا تھا۔ اس حوالے سے امريکی حکومت کی جانب سے حقائق کو پوشيدہ رکھنے کی کوئ کوشش نہيں کی گئ تھی۔

اگر امريکی حکومت اتنی اخلاقی جرات رکھتی ہے کہ ميڈيا کے شديد ردعمل اور تمام تر سياسی اور سفارتی نتائج کے باوجود ابوغريب کے واقعے کو عوام کے سامنے لاۓ تو پھر ڈاکٹر عافيہ کے معاملے ميں بھی امريکی حکومت کو حقائق کو چھپانے کی کوئ ضرورت نہيں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-10, 11:37 PM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب یہ باتیں پرائمری سکول کا طالبعلم بھی نہیں مانے گا
لگتا ہے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا لیول بھی بہت نیچے آ گیا ہے جو اس طرح کی بے بنیاد اور فضول باتیں لکھنے کے لئے سرمایہ صرف کر رہے ہیں۔۔
آپ کی کوئی بات مجھے اس قابل نہیں لگی کہ اس کا جواب دیا جائے۔،۔۔۔۔۔

اپنی آخرت کی فکر کریں اگر اس دن پر کچھ یقین ہے تو۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-02-10), ھارون اعظم (23-02-10), محمدعمر (24-02-10), عبیداللہ عبید (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 07:55 PM   #18
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں

اپنی آخرت کی فکر کریں اگر اس دن پر کچھ یقین ہے تو۔


جزاک اللہ بھائی راجہ اکرام
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پیارے, ڈاکٹر, لوگ, لمحوں, نظر, ماں, معلوم, ایمان, اللہ, اغوا, تلاش, تعلیم, جھوٹ, جیل, خبر, خدا, دبئی, دجال, راستہ, زرداری, علامتیں, عافیہ, صدیقی, صدر زرداری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 09:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger