| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام کنعان بھائی
گولی والی خبر واقعی درست نہیں تھی کوئی خراش وغیرہ ہی کی اطلاعات ہیں جب ماحول گرم ہو تو اہل صحافت بھی سسپنس پھیلانے کے لئے اس طرح ہوائی چھوڑ دیتے ہیں، شیخ صاحب کے پاؤں پر بھلے کسی غریب مرنے والے کا ہی خون ہو، انہوں نے خبر چلا دی کہ گولی لگ گئی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,735
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر پڑھتے ہی پہلی بات جو ذہن میں آئی وہ یہی تھی کی شیخ صاحب نے ڈرامہ پلے کردیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ن لیگ نے حملہ کروایا۔ بقول شیخ رشید
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیخ صاحب نے یہ بیان دے کر سیاسی نا پختگی کا ثپوت دیا ہے میرے حساب سے
اس موقع پر کوئی بھی سیاسی جماعت اس کی متحمل نہیں ہو سکتی، کیوں کہ جس پر حملہ ہو گا اس کا گراف خود بخود اوپر ہو جائے گا، اور ہمدردی کے ووٹ اس کے علاوہ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (09-02-10) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی کل سے یہی سوچ رہی ہوں کی شیخ رشید کو گولی پیر میں کیوں لگی؟؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نن اور ق لیگ سیاست سے کچھ آؤٹ سے ہوتے جارہے تھے کیوں کہ ملک میں اب کچھ اور ہی سیاست چل رہی تھی
تو یہ بیان دیا ۔۔۔ اب دونوں ان ہو جائیں گے ویسے شیخ رشید صاحب سیاسی مسخرے مشہور ہیں اس لیے اس بیان سے کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ وہ آج سے پہلے کب سنجیدہ ہوئے ؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (09-02-10) |
|
|
#22 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سوچنے کی بات ہے ، آس پاس کے لوگ اللہ کو پیارے ہوجاتے ہیں ۔ اور ان کے پیروں پر خراش آتی ہے ۔ اور خبر یہ کہ قاتلانہ حملہ شہخ رشید پر ۔ روز اتنے مرتے ہیں لیکن ان سیاستدانوں کو خراش بھی نہیں آتی ہے ۔ کچھ لوگوں کے دنیا سے جانے سے افسوس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں اگر دنیا سے چلیں جائیں تو دنیا میں سکون آجائے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی سیاستدانوں کو کچھ بھی نہیں ہوگا
اگر کچھ ہوگا تو صرف غریبوں کو ہوگا،اور یہ ہمیشہ ہی ایسا چلا آرہا ہے ہوسکتا ہے یہ سب کچھ شیح رشید نے خود کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتخابات میں کامیابی کیلئے اور چار غریبوں کو قربان کرنا پڑا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (09-02-10), راجہ اکرام (09-02-10) |
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی سیاستدانوں کو کچھ بھی نہیں ہوگا
اگر کچھ ہوگا تو صرف غریبوں کو ہوگا،اور یہ ہمیشہ ہی ایسا چلا آرہا ہے ہوسکتا ہے یہ سب کچھ شیح رشید نے خود کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتخابات میں کامیابی کیلئے اور چار غریبوں کو قربان کرنا پڑا |
|
|
|
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سیاست کی دیوی چیز ہی ایسی ہے۔ جب تک غریبوں کی بلی نہ چڑھائی جائے، اس کے چرنوں میں غریب عوام کا خون نہ پیش کیا جائے تب تک ایوان میں پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔
اس لئے جب تک یہ سیاسی نظام ہے اسی طرح شیخ رشید پر حملے ہوتے رہیں گے اور چار غریب مرتے رہیں گے۔ مشرف، شوکت عزیز، امیر مقام اور نہ جانے کس کس پر حملے ہوں گے اور ڈرائیور، گارڈز اور خادم اور ورکرز مرتے رہیں گے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ان تین تصاویر کا مطالعہ بھی کیجئے ایک تصویر کم ھے جو ان کی گاڑی کی تھی ملنے پر وہ بھی لگا دی جائے گی شیخ صاحب تصویر نمبر 1 شیخ صاحب تصویر نمبر 2 شیخ صاحب تصویر نمبر 3 والسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (18-02-10), نیلم خان (14-02-10) |
|
|
#28 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی
یہ جو دوسرے نمبر والی تصویر ہے یہ تو سراسر ڈرامہ ہے |
|
|
|
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری بھی 200 فیصد یہی رائے تھی۔ اور ہوا بھی یہی ہے۔ ایک طرف 4 بندوں کی جان دوسری طرف انتخابی فتح، پلہ تو فتح کا ہی بھاری ہونا تھا نا۔باقی جو جو کچھ میرے دل میں تھا وہ سب نے کہہ دیا۔ میں سب سے متفق ہوں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
مقبول
|
کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ انتخاب جیتنے کے لیے یہ شیخ صاحب نے خود ہی ایک ڈھونک رچایا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (12-02-10), نیلم خان (14-02-10) |
![]() |
| Tags |
| فوری, کلاشنکوف, پیر, واقعے, لیگ, محمد, مسلم, مطابق, آر, افراد, احمد, اعلیٰ, براہ, جہاں, حکم, حملے, خطاب, دے, سید, سامنے, ساتھی, شیخ, طور, عوامی, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|