واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

انوکھا الا رم کلا ک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-10, 08:22 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,952
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انوکھا الا رم کلا ک

حا ل ہی میں ایک ایسی جدید ٹیکنا لو جی کی آلا رم کلا ک تیا ر کی گئی ہے جو وقت پر جگا نے کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا ر کر کے دیتی ہے۔اس منفرد گھڑی میں درمیا نے سا ئز کا اوون نصب کیا گیا ہے جس میں سو نے سے قبل نا شتے کے لئے مطلو بہ ڈش ٹا ئم سیٹ کر کے رکھ دی جا تی ہے۔آٹومیٹک خودکا ر نظام کے تحت جا گنے کے وقت کا آلا رم نجنے سے دس منٹ قبل ہی اوون میں رکھی ڈش پکنا شروع ہو جا تی ہے۔جب گھڑی کا آلا رم بجتا ہے تو نیند سے بیداری کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا ر ہو جا تا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), rabab (22-05-10), shafresha (12-01-10), یاسر عمران مرزا (21-01-10), یحیٰی (12-01-10), نیلم خان (11-01-10), نورالدین (04-03-10), محمد علی75 (27-01-10), اویسی (25-05-10), احمد بلال (12-01-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), حیدر (18-05-10), رانا امر (12-12-10), راجہ اکرام (11-01-10), رضی (13-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), شبنم (12-12-10), عائشہ صادق (26-05-10), عدنان دانی (11-01-10)
پرانا 12-01-10, 10:19 AM   #16
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
کیوں؟ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں
یہ تھریڈ پڑھانے کا کیوں نہیں فائدہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), یحیٰی (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:27 AM   #17
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
یہ تھریڈ پڑھانے کا کیوں نہیں فائدہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہ پڑھنے کا فائدہ اور اب بتانے کا کوئی فائدہ نہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), نیلم خان (12-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:29 AM   #18
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
نہ پڑھنے کا فائدہ اور اب بتانے کا کوئی فائدہ نہیں
کیا پہیلیاں بجھوا رہے ہو جاوید بھیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), یحیٰی (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:34 AM   #19
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ چھوڑو نا کوئی دوسری بات کرو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), نیلم خان (12-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:35 AM   #20
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
آپ چھوڑو نا کوئی دوسری بات کرو
اچھا نہ ڈانٹ کیوں رہے ہو ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), یحیٰی (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:36 AM   #21
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الزام ڈانٹا کب ہے میں تو اتنے آرام سے کہ رہا ہوں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), نیلم خان (12-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:39 AM   #22
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
الزام ڈانٹا کب ہے میں تو اتنے آرام سے کہ رہا ہوں
آپ چھوڑو نا کوئی دوسری بات کرو
یہ ڈانٹ ہی ہوتی ہے ناں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), یحیٰی (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:42 AM   #23
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ چھوڑو نا کوئی دوسری بات کرو
یہ ڈانٹ ہی ہوتی ہے ناں
اگر یہ ڈانٹ ہوتی تو میں بٹن نہیں دباتا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), نیلم خان (12-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:45 AM   #24
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو نہ دبائیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), یحیٰی (12-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 10:47 AM   #25
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ۔ ۔ ۔ ۔ اصل میں اسے کہتے ہیں غصہ سے ڈانٹنا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), نیلم خان (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 11:02 AM   #26
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
یہ ۔ ۔ ۔ ۔ اصل میں اسے کہتے ہیں غصہ سے ڈانٹنا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), یحیٰی (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 11:18 AM   #27
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس ایسے ہی ہوتا ہے غصہ بہت دیکھا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), محمد علی75 (27-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), سفر زندگی کا (12-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 12:33 PM   #28
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
الارم ہے کہ بیوی
یہ تو مجھے لگتا ہے بیویوں سے جان چھڑانے کو بنائی گئی ہے
دوستوں اب شادی سے اچھا ہے یہ الارم خرید لو
پائی جی
اگر شادی کی جگہ یہ الارم خریدنا ہے تو پھر اس میں ایک واشنگ مشین بھی فٹ کروانی پڑے گے۔ ساتھ ہی استری کرنے کا کوئی سسٹم بھی، پھر گھر کی صفائی اور سیٹنگ کا بھی کوئی سلسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), nomannoman (14-06-10), یحیٰی (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), محمدمبشرعلی (17-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 12:39 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگرچہ اس طرح کے آلات بظاہر بڑے خوشنما لگتے ہیں، آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ پھر خاندان کے افراد سے اپنائیت ختم ہو جاتی ہے، ہر کوئی اپنے آپ تک محدود ہو کر رہ جاتا ہے
اقبال نے شاید اسی لئے کہا تھا کہ
احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (13-01-10), dil (14-01-10), nomannoman (14-06-10), یحیٰی (12-01-10), محمدمبشرعلی (17-01-10), اخترحسین (13-01-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 12-01-10, 01:43 PM   #30
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پائی جی
اگر شادی کی جگہ یہ الارم خریدنا ہے تو پھر اس میں ایک واشنگ مشین بھی فٹ کروانی پڑے گے۔ ساتھ ہی استری کرنے کا کوئی سسٹم بھی، پھر گھر کی صفائی اور سیٹنگ کا بھی کوئی سلسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
واشنگ اور استری کا تو کوئی مسلہ نہیں بازار سے ہوجاتی ہے،

رہا سوال گھر کی صفائی تو صفائی کے لئے بیوی رکھنا مناسب نہیں، کوئی کم پیسے والی آدھا کام کرنے والی ماسی رکھ لو۔ (ویسے بھی بیگم آدھی صفائی تو آپ سے ہی کرائے گی )

سیٹنگ کا کیا کرنا ہے دیکھو اگر سیٹنگ والی ہوتی تو جو چیز جہاں سے اٹھائی ہے وہیں رکھنے کا آرڈر بھی ہوتا ہے ابھی یہ تو فائدہ ہے کہ جہاں چاہا جو چیز چاہی چھوڑ دی دوسرے دن وہیں رکھی ملتی ہے۔ ورنہ روز ٹائی نہیں ملتی تھی یا پھر موزے غائب، موزے ہوتے تو کفلنگ نہیں ہے وہ کہاں ڈھونڈوں تو باہر سے آواز آتی تھی اسی لئے کہتی ہو کہ جو چیز جہاں سے اٹھاتے ہیں وہ وہیں رکھا کریں اب دیکھ لیا نا وقت پر نہیں مل رہی، اب کم سے کم یہ تو فائدہ ہے موزا جہاں اوتار پھینکا تھا وہیں پڑا ہوتا ہے ٹائی بھی وہیں اور کفلنگ بھی اسی جگہ پر بس کمبل سے نکلو نہاؤ برش کرو اور چل پڑو پھر دوسرے دن ویسے ہی سب پھینک کر کمبل میں گھوس کر سو جاؤ کیسا
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), nomannoman (15-06-10), نیلم خان (12-01-10), محمد علی75 (27-01-10), محمدمبشرعلی (17-01-10), اچھا بچہ (06-02-10), اخترحسین (13-01-10)
جواب

Tags
گھڑی, گئی, ٹیکنا, ٹا, وقت, قبل, لو, نیند, نظام, نصب, منفرد, منٹ, ئز, ایسی, بہ, تحت, جدید, حا, دیتی, دس, رکھ, رکھی, سیٹ, سو, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger