واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 2.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 06-01-10, 10:35 PM  
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال



صوبہ سرحد میں جب دھماکہ ہوتا ہے تو وہاں تم کیو ں نہیں جاتے تعزیت کیلئے؟؟ لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرے ۔تمہیں وہاں جانے کی توفیق کیوں نہیں ہو ئی ؟؟

جب لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرگئے مگر وہاں کسی کے جنازے میں کسی "ANP"کے رہنما نے شرکت نہیں کی مگرصرف تعزیت کیلئے"غلام احمد بلور" کراچی پہنچ گئے۔ پہلے اپنے گھر کے لوگوں کے جنازے میں شرکت تو کر لیتے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 07-01-10 at 08:16 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-01-10), منتظمین (07-01-10), محمدخلیل (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 05:22 PM   #16
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ بات تو بڑی پتے کی ہے پشاور میں تباہی کے وہ مناظر کہ خدا خیر کرے سارا سرحد، لاہور آگ اور خون کی ہولی میں کھیل گیا لیکن اک روپیہ تک نہیں دیا کسی امریکی نے اور کراچی کے لئے امداد کا اعلان
there is some thing black in Daal
بھائی امداد "پبلک ریلشن"سے ملتی ہے۔"تباہی کے مناظر" کا بھی تھوڑا رول ہوتا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 05:27 PM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی
’’پبلک ریلیشنز‘‘ اور ’’انٹرنل لنکس‘‘ ایک ہی بات ہے یا یہ دونوں کے الگ الگ مفاہیم ہیں۔
کیوں کہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’انٹرنل لنکس‘‘ ہیں بجائے ’’پبلک ریلیشنز‘‘ کے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-01-10, 07:06 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متحدہ چیک دے چکی ہے آج کے اخبار پڑھ لیں۔
اور جب متحدہ خاص کر رمضان میں سامان باٹتی ہے تو سب سے آگے پنجابی۔ بلوچی ۔ پٹھان ہوتے ہیں ۔ جو کہ ایم کیو ایم کو لائق ہی نہیں کرتے پھر کیؤں لیتے ہیں۔
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 07:23 PM   #19
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
متحدہ چیک دے چکی ہے آج کے اخبار پڑھ لیں۔
اور جب متحدہ خاص کر رمضان میں سامان باٹتی ہے تو سب سے آگے پنجابی۔ بلوچی ۔ پٹھان ہوتے ہیں ۔ جو کہ ایم کیو ایم کو لائق ہی نہیں کرتے پھر کیؤں لیتے ہیں۔
زبردست نعیم بھائی
بہترین معلومات اور تبصرے پر شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
naeemuddin (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 08:15 PM   #20
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
بھائی فرحان دانش ! صرف متحدہ کے فضائل اور متحدہ کے مخالفین پر الزامات اور برائیوں کے علاوہ بھی آپ کے پاس کوئی اور خبر ہوتی ہے؟
لگتا ہے متحدہ قومی موومنٹ کی ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کے فواد ہیں آپ بھی
یار دنیا میں‌اور بھی مسئلے ہیں اپنی پارٹی کی پبلسیسٹی کے علاوہ بھی، کبھی ان پر بھی آئیں نا
میں توصرف خبریں شئیر کرتا ہوں۔
بھائی فواد صاحب پیسہ لے کر کام کرتے ہوں گئے ۔ ہمیں تو بس
مجھے بھی کچھ ملنے لگے تو پھر دیکھنا کہ کس طرح ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم سے زیادہ کام کرتا ہوں
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 08:20 PM   #21
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
جناب نعیم الدین صاحب - کیا ہر اس جماعت نے امداد کا اعلان کردیا ہے جو کراچی سے سیٹیں لے جاتی ہے؟ اور کیا ان سب نے بھی جو کراچی سے ایک سیٹ نہیں جیت سکیں؟ یقینا ایسی کئی جماعتیں ہوں گی، اور تو اور پیپلز پارٹی نے کون سی امداد کا اعلان کیا ہے؟ انہوں نے جو کچھ کیا ہے وہ بحیثیت حکومت کیا ہے۔

ویسے متحدہ نے کتنی امداد دی ہے اب تک؟ انہوں نے تو صرف ایک فنڈ کا اعلان کیاہے جس کا نہ تو کوئی آڈٹ ہونا ہے اور نہ کوئ ان سے پوچھےگا، کیا خیال ہے؟
--
3جنوری کی خبر



آج کی خبر



فالتو بات نہیں کرتے کراچی والے

Last edited by فرحان دانش; 07-01-10 at 08:30 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 08:26 PM   #22
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,929
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرحان صاحب آپکا نام تو بلاگرز میں آتا ہے
ایک بلاگر کیا ہوتا ہے کچھ بتائیں گے ؟
شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 08:43 PM   #23
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو غصہ ہی بہت ہے سب پر
پیارا وطن تباہ کر کے رکھ دیا ہے ان بےغیرت سیاستدانوں نے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔

Last edited by سحر; 08-01-10 at 12:32 AM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 08:48 PM   #24
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ مراسلہ دیکھیں
فرحان صاحب آپکا نام تو بلاگرز میں آتا ہے
ایک بلاگر کیا ہوتا ہے کچھ بتائیں گے ؟
میسج کر دیا ہے پڑھ لیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 10:21 PM   #25
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,735
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی آپ نے خبر کا ذریعہ نہیں بتایا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (08-01-10)
پرانا 07-01-10, 11:57 PM   #26
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے پاس شائد جماعت اسلامی کے علاوہ اور کوئی موضوع نہیں ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, facebook, photo, php, ہے۔, کوئی, کمال, گے, منور, مارکیٹ, محبت, www, اسلامی, استقبال, بھائی, تصدیق, جماعت, حسن, خبر, دوسرے, ذرائع, رکھنے, سچ, شرمناک, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایگری ہنٹ - زراعت سے وابستہ معلومات کے لیے معظم ویب سائٹس کا جائزہ 11 28-02-11 09:39 PM
ریمنڈ کو پھانسی، امریکی دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب کیا جائے، جماعت اسلامی کا جرگہ گلاب خان خبریں 0 14-02-11 06:31 AM
مستقبل پاکستان (ایک نئی سیاسی جماعت) shafresha خبریں 4 01-10-10 06:46 PM
مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔ The Great قہقہے ہی قہقے 6 17-10-09 10:07 AM
پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger