| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (14-11-09), فاروق سرورخان (14-11-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), نیلم خان (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), سیلانی (14-11-09), عامرشہزاد (15-11-09) |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں حجاب اور نقاب میں پہلے فرق واضح کر لیں اور اس بات کی تصدیق کر لیں کہ مظاہرہ نقاب کے حق میں تھا یا حجاب کے حق میں۔ ویسے میری ذاتی معلومات کے مطابق اج تک کسی بھی ملک میں حجاب پر پابندی نہیں لگائی گئی ہے ہاں نقاب پر پابندی بہت سارے ملکوں میں لگائی جا رہی ہے یا پھر لگانے کا سوچا جا رہا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,039
کمائي: 75,191
شکریہ: 50,005
10,104 مراسلہ میں 31,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی آپکی معلومات درست نہیں ہیں ۔ کیونکہ میری فرانس میں مسلم دوست نے بتایا تھا کہ انکو حجاب کی بھی اجازت نہیں۔ انکو ہر وقت خوف رہتا ہے کہ کب پولیس یا اچکے ان کو تنگ کریں ۔ بلجیم میں منتخب ہونے والی مسلم خاتوں پالیمنٹ کا واقعہ بھی تازہ ہے جس میں انکے حجاب اور قرآن پر حلف پر تنازعہ کھڑا کیا گیا تھا۔ اس لیے بات سیکولر ازم میں حجاب کی ہے نہ کہ نقاب کی۔ (تاہم یہ بات ایک الگ موضؤع ہے کہ وہاں بھی کافی خواتین نقاب کرنا پسند کرتی ہیں۔ لیکن پھر وہی بات ہے شخصی آزادی اس میں کیوں نہیں ہے۔ اگر کوئی ننگا پھرنا چاہے تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن۔ ۔ ۔موضوع پر واپس آتے ہیں )
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عامرشہزاد (15-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کورٹ, کوشش, کراچی, پسندیدہ, واقعات, قرآن, قرآن حکیم, لوگ, آج, آزادی, انسان, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, جاہل, حکم, خواتین, دل, سپریم, شناخت, عائد, عرض, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 28-05-11 03:26 PM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 07:41 PM |
| پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ | ابن جلال | خبریں | 1 | 14-10-10 07:56 AM |
| تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:27 AM |
| :::جاپانی ایوان زیر یں نے بحیرہ ہند میں امریکی جہازوں کو تیل دینے کافیصلہ کرلیا::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 11-01-08 02:49 PM |