| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,290
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناظم کرا چی سید مصطفی کمال نے ”کراچی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ“ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک یا صوبے کے معاشی اور دیگر حالات کیسے بھی ہوں آئندہ کر اچی کی ترقی کو رکنے نہیں دیں گے ہر شہری جہاد سمجھ کر کم سے کم ہر ماہ 5/ روپے ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کر ائے تو ہر مہینے ساڑھے چار کروڑ روپے جمع ہوجایا کریں گے۔ کراچی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے باقاعدہ قیام کا اعلان انہوں نے منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں سٹی گورنمنٹ اور ٹاؤنز کے ملازمین کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ہزاروں ملازمین، ڈی سی او کراچی جاوید حنیف، ٹاؤن ناظمین ای ڈی اوز اور دیگر افسران سمیت شرکت کی۔ سٹی ناظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ کر اچی ملک کو 70/ فیصد ریونیو کما کر دیتاہے مگر ہمیں 2/ فیصد سے بھی کم ملتا ہے لہٰذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب کراچی کی ترقی میں شہری از خود اپنا کردار ادا کریں گے اب ہم کسی سے بھیک نہیں مانگیں گے بلکہ اپنے و سائل سے ترقی کا سفر جاری ر کھا جائے گا کر اچی میں ر ہنے وا لا ہر فرد اپنی ماہانہ آمدنی میں سے کم از کم 5/ روپے اور زیادہ جتنا چاہے اپنا حصہ دے گا شہر میں اس وقت مختلف بینکوں میں 90/ لاکھ اکاؤنٹس ہیں اگر ہر اکاؤنٹ ہولڈر بینکس کو فارم بھر کر دے دے تو خود بخود ہر ماہ رقم ان کے اکاؤنٹ سے منہا ہو کر ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں چلی جائے گی صرف ان اکاؤنٹس سے ہر ماہ ساڑھے چار کروڑ روپے صرف5/ روپے جمع کرا نے سے حاصل ہوسکتے ہیں انہوں نے ٹرسٹ کی مزید تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ یہ 5/ افراد پر مشتمل ہوگا اور یہ پانچوں شخصیات غیر متنازعہ اور غیر سیاسی ہونگی انہوں نے مثال کے طور پر سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین، جسٹس (ریٹائرڈ) ناصر اسلم زاہد اور ممتاز سرجن ڈاکٹر ادیب رضوی کے نام پیش کئے انہوں نے کہا کہ جمع ہونے والے فنڈ کو سٹی ناظم، ڈی سی او کو استعمال کرنے کا اختیار نہیں ہوگا اور نہ ہی اسے ملازمین کی تنخواہوں یا کسی اور مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا اس ٹرسٹ کے فنڈز کا ہر تین ماہ بعد آڈٹ ہوگا۔ سید مصطفی کمال نے کہا کہ آج ملازمین کو جمع کرکے اس کام کا آغاز اپنے گھر سے کیا ہے آئندہ ماہ کرا چی کے لوگوں کے پاس جاؤں گا کسی ملازم سے زبردستی یہ فنڈ نہیں لیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ آج پہلے روز سٹی حکومت اور ٹاؤن کے ملازمین کی جانب سے 29/ لاکھ 70/ ہزار ایک سو پندرہ روپے طور عطیہ جمع ہوئے ہیں جبکہ سٹی ناظم نے اپنی آمدنی سے ہر ماہ ایک ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔ سٹی ناظم نے اپنے تفصیلی خطاب میں اپنے چار سالہ دور میں کرا چی میں کئے جانے والے کاموں پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی کم مدت میں کسی شہر میں اتنے منصوبے مکمل نہیں ہوئے ہمارے چار سالوں کے کام گزشتہ 60، 62 سالوں سے زیادہ ہیں ان ساری چیزوں کا کریڈٹ میرے قائد الطاف حسین اور میری لیڈرشپ کو جاتا ہے جنہوں نے مجھے اس کام پر لگایا اس کے بعد کراچی کے لوگوں کو جاتا ہے۔ جنہوں نے حق پرست گورنمنٹ پر بھرپور اعتماد کیا انہوں نے کہا سٹی گورنمنٹ کے ملازمین کا بھی کرا چی کے شہریوں کی جانب سے شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ ہم خود پاور پلانٹ لگائیں گے، ماس ٹرانزٹ سسٹم اپنے پیسوں سے چلائیں گے۔
ماخذ: جنگ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 24-06-09 at 01:24 PM. |
|
|
|
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی
بات یہ ہے کہ ہماری قوم کسی قیادت پر اعتماد نہیں کرتی، اس کی وجہ قیادت کا باربار عوام سے دھوکہ ہے۔ نواز شریف نے قرض اتارو ملک سنوارو شروع کی لیکن ملک نہیں سنورا اگر میں نیگیٹو میں لوں تو شریف برادران پیسہ کھاگئے۔ اگر مثبت انداز میں لوں تو چند ماہ بعد ان کی حکومت اتر گئی۔ جنرل مشرف نے زلزلہ زدگان کے لئے صدارتی فنڈ قائم کیا لیکن آج بھی لوگ بے گھر ہیں۔ یوسف رضاگیلانی نے متاثرین کے لئے وزیراعظم فنڈ قائم کیا لیکن متاثرین کی حالت نہیں سدھری۔ صدر زرداری نے امریکہ اور دیگر ممالک سے بھیک مانگی لیکن بھیک کے پیسوں سے عوام کی حالت نہیں سدھری امریکہ، ورلڈبنک، یورپی یونین، آئی ایم ایف نے کئی بار پاکستان کو قرضہ دیا لیکن آج تک وہ پیسہ عوام تک نہیں پہنچ سکا۔ جس قیادت پر عوام اعتماد کرنے لگے وہی قیادت صحیح معنوں میں ملک وقوم کی خدمت کرتی ہے۔ عوام اسی قیادت پر اعتماد کرتی ہے جو بے لوث، عوام سے مخلص ہو جبکہ ہماری قیادت شاندار محلوں میںرہتی ہے، بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتی ہے، روزانہ کسی نہ کسی تقریب میں شرکت کرتی ہے۔ عیاش قیادتیں ملک کی خدمت نہیں کرتی۔ جہاں تک مصطفٰی کمال کا تعلق ہے۔ وہ ایک مخلص شخص ہے لیکن اگر ایم کیو ایم کی قیادت کے بارے میں پوچھیں تو اس کی شہرت اچھی نہیں ہے۔ شہرت تو خیر سے مسلم لیگ ن، ق لیگ، پیپلزپارٹی کی بھی اچھی نہیں ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (27-06-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,290
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب غریبوں کے لیئے کام کر رہا ہے یہ بندہ تو کیا یہ عورت غریب نہیں
اس نے تو اپنے باپ کے علاج کے لیئے اپیل کی ہے ۔ تمہارے پاس اختیار ہیں دولت ہے کروا سکتے ہو ۔ اگر نہیں کروانا نا کرواؤ پر ی رد عمل کیا زیب دیتا ہے کیا یہی کر رہے ہیں یہ غریبوں کے لیئے ۔ سب لٹیرے ہیں یہاں پر میں تو اسے اچھا انسان سمجھتا تھا
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 30-06-09 at 03:34 AM. |
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,739
کمائي: 39,290
شکریہ: 2,615
1,608 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس عورت نےکیا حرکت کی تھی آپ نے یہ نہیں دیکھی۔ اب کسی انسان کو شفاء تو مصطفی کمال نہیں دے سکتا۔ 5 روپے میں ICUکی سہولت اور اس عورت کو کیا چاہیے مصطفی کمال سے۔ ایک تحقیق کے مطابق اس عورت کا تعلق جماعت اسلامی سے تھا اور اس عورت نے مصطفی کمال کی کردار کشی کی ناکام سازش کی تھی۔ |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا۔۔۔۔ و ضاحت کا شکریہ ورنہ میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ شخص بھی۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,548
کمائي: 156,066
شکریہ: 8,040
4,986 مراسلہ میں 19,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پتہ نہیں آپ لوگوں کو پورے کراچی پر قبضہ کرلینے کے بعد بھی جماعت اسلامی سے کیا مسئلہ رہتا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جی ہاں رضی بعد میں ایم کیو ایم کی تحقیقات نے ثابت کردیا تھا کے اُن خواتین کا براہ راست تعلق تو جماعت اسلامی سے نہیںتھا مگر جماعت اسلامی کے ایک رکن کے ایماء پر اُنہوں نے یہ حرکت کی تھی۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو ایم کیوایم نے 12 مئی کے واقعات کا ذمہ دار جماعت اسلامی کو ٹھہرادیا ہے۔ دوسال بعد ایم کیو ایم کو پتہ نہیں کیسے یاد آگیا کہ 12 مئی کے واقعات میںجماعت اسلامی بھی ملوث ہے۔
|
|
|
|
| راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-07-09) |
![]() |
| Tags |
| com, search, فارم, کمال, کراچی, پاکستان, مکمل, منصوبہ, آج, اللہ, انسان, امریکہ, اسکیم, اسلامی, بھائی, بے نظیر, خواتین, سفر, شہر, شاندار, عورت, علاج, صوبے, صدارتی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زارا لویوماں | زارا | زارا | 2 | 20-12-10 07:19 PM |
| افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے ممکنہ انخلاء کی ڈیڈلائن دیدی | حیدر | خبریں | 3 | 29-11-09 09:27 PM |
| ججوں کی بحالی کے معاملے پر حکمران اتحاد میں ڈیڈلاک پیدا ہو گیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 21-04-08 06:04 PM |
| کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام | پاکستانی | طالب علموں کی بیٹھک | 4 | 26-08-07 02:30 AM |