| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (17-06-09), shafresha (14-06-09), فیصل ناصر (17-06-09), محمدخلیل (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), خرم شہزاد خرم (14-06-09), راجہ اکرام (13-06-09), رضی (13-06-09) |
|
|
#16 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,540
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,921
کمائي: 72,484
شکریہ: 49,649
9,991 مراسلہ میں 31,574 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت کے ساتھ۔ ۔ ۔ مراسلہ کس طرح پیش کیا جاتا ہے؟ مجھے علم نہیں۔ کیا اس کو علحدہ پوسٹ کی شکل دوں؟ اور پھر اپلائی کروں؟ یا محض اسی تھریڈ کا لنک پیش کر دوں؟ ایک بار پھر معزرت
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (16-06-09) |
|
|
#18 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,921
کمائي: 72,484
شکریہ: 49,649
9,991 مراسلہ میں 31,574 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تاہم اس معاملہ میں اس بات کی تشیہر بھی کی جا سکتی ہے کہ طالبان خواہ کسی بھی طبقہ فکر سے تعلق رکھتے ہوں(سوچنے کی بات ہے کہ طالبان کے مسلک کا سوال اب ہی کیوں اٹھنا شروع ہو رہا ہے کہ جب ہماری افواج انکے خلاف فتوحات حاصل کر رہی ہیں جبکہ طالبان تو پچھلے 5 سال سے ایک حقیقت رہے ہیں )، انہوں نے ظلم سبھی مکتبہ فکر سے تلعق رکھنے والوں پر ڈھایا ہے۔ لڑکی پر تشدد کی ویڈیو سے لے کر گردنیں کاٹنے کی ویڈیوز تک سبھی یہی اشارہ کر ہی ہیں۔ اور اگر یہ بات بھی اتنا وزن نہ رکھتی ہو تو بھی یہ بات تو پورا پاکستان اور مغربی میڈیا بھی جانتا اور مانتا ہے کہ طالبان کے طریقہ کار اور انکے مظالم کی مذمت پورے پاکستان نے کی' خواہ ہر پاکستانی کا تعلق کسی بھی متبہ فکر سے رہا ہو۔ جب ہم اس قسم کے دلائل و دیگر کو بھی بار بار پیش کریں گے تو انشااللہ یہ فتنہ پیدا ہونے سے قبل ہی اپنی موت آپ مر جائے گا |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,023
شکریہ: 9,666
7,362 مراسلہ میں 22,038 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر موضوع کا کہا جائے تو پھر موضوع کا لنک / نہیں تو صرف مراسلے کا لنک۔ جیسا کہ اس صورت حال میں صرف اپکے مراسلے کا لنک۔ کیونکہ یہ موضوع تو پہلے ہی سرورق پر پیش کیا جا چکاہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09) |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,374
شکریہ: 33,139
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ شہادت بھی انہیں شہادتوں کا حصہ ہے جس میں ایک ایک کر کے بڑے عالم اور اور عالم اسلام کے بڑے ذہن کم کئے جارہے ہیں لدھیانوی اور شامزئی اور تّرابی اور جانے کتنے نام اور ان میں اب نعیمی صاحب کا بھی اضافہ
خلیل بھائی کی بات بہت مناسب اس وقت پاکستان کا جو حال ہے اور جسقدر سازشیں ہمارے پیارے ملک کے خلاف ہورہی ہیں ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور ہر واقعے کو سرسری کے بجائے مکمل حالات و واقعات کے تناظر میں دیکھنا بہت ضروری ہے یہ وقت مسلکی اختلاف اور ایکدوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے کچھ سوچ سمجھ اور ایکا ایکی کا متقاضی ہے اللہ ہم کو اس مشکل حالات میں ثابت قدم اور شیر و شکر ہوکر دشمنان اسلام سے نمٹنے کا حوصلہ عطا فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,374
شکریہ: 33,139
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
طالبان اچھے ہیں یا برے لیکن اگر کوئی بھی شخص محض مسلکی بنیاد پر ان کو برا کہے یا مسلکی بنیاد ان کو اچھا کہے دونوں صورتوں میں یہ زیادتی کہلائے گی اور زیادتی کسی بھی فہم میں اچھی چیز نہیں ہے اگر یہی بنیاد اچھائی یا برائی کی ہے تو فلسطینی مسلمانوں کی جدوجہد کو آپ کس نظر سے دیکھیں گے ؟ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
مسلکی بنیادوں پر اچھا یا برا کہنا بہت ہی برا ہے اور اس سے بھی برا ہے کہ ہم مسلکی بنیادوں پر اپنے معاشرہ کو استوار کریں۔
اس کا بہترین حل یہ ہے کہ ہم باہمی مشورہ سے اپنے مسائیل کا حل تلاش کریں اس لئے "اختلاف کی سزا موت" کسی طور پر بھی ایک درست فلسفہ نہیں ہے۔ جو لوگ سر عام قتل کررہے ہیں ان کو کیسے معاف کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ قاتل اور فساد فی الارض اللہ کے مجرم نہیںہیں؟ اور اگر یہ طالبان نہیںتو پھر کون ہیں؟ فلسطینی مسلمانوں کی جدو جہد کا کوئی تعلق ان تالی بانوں سے نہیں ہے اور یہ دونوں الگ الگ مسئلے ہیں۔ فلسطینی مسلمان اپنی آزادی کے لڑ رہے ہیں۔ طالبان کیا پاکستان کی آزادی کے لئے لڑ رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر کیا پاکستانی اپنی ہی قائم کردہ حکومت کی غلامی کررہے ہیں؟ یقیناً ایسا نہیںہے، ہمارے قوانیں ہم خود بناتے ہیں، امن امان ہم خود قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ پاکستانی حکومت اور فوج کو برا بھلا کہنے کی ایک ہوا چلی ہوئی ہے، پاکستانی حکومت کتنی بھی بے کار سہی لیکن وہ ایسی نہیں ہے کہ اس سے آزادی حاصل کی جائے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 18-06-09 at 07:38 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (18-06-09), ایس اے نقوی (18-06-09) |
![]() |
| Tags |
| پولیس, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, وزیر, نظر, موٹر سائیکل, موت, مسجد, معذرت, احتجاج, اسلام, بھائی, بچوں, حال, خلاف, خبر, زندگی, سفر, شاگرد, طالبان, عالم, غرور, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| ریمانڈ ڈیوس لاہور میں شوٹنگ کے وقت سی آئی اے کیلیے کام کر رہا تھا، اے بی سی نیوز | Nasiwise | خبریں | 0 | 22-02-11 12:01 AM |
| انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:27 PM |
| دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 04:53 PM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |