واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 04:14 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,556
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے

لاہور خود کش حملہ میں شہید ہونے والے مولانا ڈاکٹر سرفراز نعیمی کی فائل فوٹو
Name:  sarfraz.bmp
Views: 87
Size:  576.1 KB
لاہور اور نوشہرہ میں نماز جمعہ کے بعد خود کش حملوں میں مولانا سرفراز نعیمی سمیت آٹھ افراد شہید متعدد زائد زخمی
تفصیلات
لاہور میں گڑھی شاہو کے علاقے جامعہ نعیمیہ میں نماز جمعہ کے اختتام کے بعد ہونے والے‌خودکش حملے میں جامعہ نعیمیہ کے مہتمم اعلی ڈاکٹر سرفراز احمد نعمی سمیت چار افراد شہید جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے
اطلاعات کے مطابق جامعہ نعیمیہ میں نماز جمعہ کے اختتام کے بعد ڈاکٹر سرفراز احمد نعمی مسجد سے ملحقہ اپنے دفتر میں لوگوں سے مل رہے تھے کہ اسی اثناء میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے ارا لیا مولانا سرفراز نعیمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے شہید ہونے والوں میں سرفراز نعیمی کے معتمد خاص ڈاکٹر خلیل بھی شامل ہین دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے مین لے لیا گیا جبکہ ایمبولینسوں کے‌ذریعے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور امدادی کاروئیاں جارہ ہیں دھماکے سے قریب کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ اس وقت نمازیوں کی بڑے تعداد مسجد میں موجود تھی لاہور کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ڈی سی او لاہود سجاد بھٹہ کے مطابق ڈاکٹر سرفراز احمد نعمی کی شہادت ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے ان کا کہنا تھا کہ مولانا سرفراز نعیمی کو مناسب سیکورٹی فراہم کی گئی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوشہرہ

نوشہرہ کینٹ میں سپلائی ڈپو کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں سپلائی ڈپو کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی مسجد سے ٹکرا دی جس سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 92 افراد زخمی ہو گئے مسجد کی چھت منہدم ہو گئی آس پاس کے گھروں اور مسجد کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا دھماکے سے مسجد سے ملحقہ گھروں میں خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہین ذخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Last edited by ایس اے نقوی; 12-06-09 at 06:30 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (12-06-09), wajee (12-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (12-06-09), سیلانی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 10:40 AM   #16
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سوگ منانا ، افسوس کا اظہار کرنا ، انا للہ پڑھ کر خاموش ہو جا نا ۔ یہ سب تو ہم بہت کر چکے ۔
کیوں نہ ہم اپنے اندر تھوڑا سا غصہ تھوڑی سی ضد محسوس کریں اور صرف ایک فیصلہ کریں ، ہم بلا لحاظ مسلک ، برادری ، تعلق داری ، اپنی آنکھیں کھلی رکھتے ہوے ان دہشت گردوں کو پناہ دے سکنے والے ہر شخص کو نوٹ کریں گے اور اس کے گھر کسی بھی اجنبی مہمان کی آمد کی صورت میں چپکے سے میڈیا میں دئیے گئے نمبرز پر ایک کال کر دیں گے ۔ بس ہمارا کام ختم اور ان کا کام شروع جو اپنے دن رات ایک کر کے بھی آدھی ادھوری کامیابی ہی حاصل کر پاتے ہیں ۔ کیا خیال ہے
ہم کس طرح نوٹ کر سکتے ہیں کے میرے ہمسائے کا مہمان واقعی کوئی اسکا مہمان ہے یا پھر دہشت گرد ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 11:13 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ جانے حالات اب ہپمیں کس طرف لے جاتے ہیں ، مگر یہ جو ہوا ہے اس کے نتائج کیا ہوں گے عوام کا غم و غصہ عوام پر ہی نکلے گا یا پھر اس ردٍ عمل کی کوئی مثبت صورتحال سامنے آئے گی ،

اللہ شہدا کو اپنی جوارٍ رحمت میں جگہ دے اور ان کی قربانی کو رائیگاں‌نہ ہونے دے ۔آمین۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 04:09 PM   #18
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,556
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

4 مختلف مذہب کے ملک انڈیا ،اسرائیل،رشیا اور امریکہ ہمارے وطن کو توڑنے کے لئے ایک ہوسکتے ہین تو ہم اردو،سندھی،بلوچی اور پنجابی اپنے وطن کےلئے ایک کیوں نہین ہو سکتے
ہمارا مذہب ایک
اللہ ایک
رسول ایک
قرآن ایک
ہے تو ہم کیوں ڈیواڈ ہو رہے ہیں ہم ایک کیوں نہیں ہو سکتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), راشد احمد (13-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 05:04 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ملک میں‌کئی گندی مچھلیاں ہیں جو نہیں چاہتیں کہ قوم ایک ہو۔ یہ گندی مچھلیاں سیاسی جماعتوں میں بھی ہیں، صحافیوں، این جی اوز، فرقہ وارانہ تنظییموں، بیوروکریسی،‌حکومت، اپوزیشن غرض ہرجگہ ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ وہ گندی مچھلیاں کون سی ہیں لیکن بے‌حسی کی چادر اوڑھے بیٹھے ہیں ہم لوگ
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-06-09, 04:28 AM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ہم کس طرح نوٹ کر سکتے ہیں کے میرے ہمسائے کا مہمان واقعی کوئی اسکا مہمان ہے یا پھر دہشت گرد ۔
بہت اچھا سوال ہے ، کوشش کروں گا کہ میرے جواب کو پڑھنے کے بعد آپ مشکوک اشخاص کو شناخت کرنے لگیں‌۔
دیکھیں ، آپ نے صرف ان لوگوں پر نظر رکھنی ہے جو اپنے مسلک میں انتہائی کٹر ہیں ، عمومی طور پر مذہبی بحث سے گریز کرتے ہیں ، لیکن مخصوص مواقع پرمثلا جب ان کے مسلک پر اٹیک ہو رہا ہو انتہائی جذباتی انداز میں جواب دیتے ہیں ، اہل محلہ سے تعلقات کم رکھتے ہیں تا کہ ان کے گھر میں کم سے کم پڑوس کے لوگ آئیں ہاں ان کے ہاں آپ کو کبھی کبھی مذہنی حلیہ کے مالک لوگ آتے جاتے نظر آئیں گے جو کوشش کریں گے کہ اس شخص سے ایسے وقت میں ملنے آئیں جب وہ پڑوس والوں کی نظروں میں زیادہ نہ آئیں مثلاً گرمیوں کی دوپہر میں جب عموماً لوگ سو رہے ہوتے ہیں یا رات کے اندھیرے میں تو ایسے لوگ مشکوک ہی ہیں ، کیا خیال ہے۔

Last edited by شاہ جی 90; 14-06-09 at 04:36 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 14-06-09, 04:42 AM   #21
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں یہ کام حکومت زیادہ آسانی سے کر سکتی ہے کہ عوام کے لیے باقائدہ میڈیا کے زریعے مہم چلائے کہ کون لوگ مشکوک ہیں اور ان کو کس طرح نظروں میں رکھا جا سکتا ہے ۔ ساتھہ ہی بڑے پیمانے پر ان رابطہ نمبروں کی تشہیر ہو جہاں کسی شک و شبہ کی صورت میں رابطہ کیا جا سکتا ہو ۔ اور تیسرا کام حکومت کو یہ کرنا چاہئیے کہ وہ عوام کو اعتماد میں لے کہ اطلاع دینے والے کو تنگ نہیں کیا جائے گا ، لوگوں میں عمومی تاثر یہی ہوتا ہے کہ اس قسم کے پھڈے میں ٹانگ اڑا کر پھنسنے والی بات ہوتی ہے، یہ حکومت کا کام ہے کہ عوام میں اپنا اعتماد پیدا کرے اور انہیں یقین دلا دے کہ ان کے لیے کسی قسم کا کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہو گا تبھی حکومت کو اطلاعات بروقت مل سکتی ہیں اور دہشت گردی کا بھی خاتمہ ہو سکتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 04:41 AM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,231
کمائي: 26,528
شکریہ: 6,442
2,583 مراسلہ میں 7,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوسرے دھاگہ میں دوبارا پوسٹ کرنے پر دلی معذرت:

تالی بان ایک ایسا فرقہ ہے جس کا نعرہ ہے " نظریاتی اختلاف کی سزا موت"

ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم ہر اس فرقہ کو اپنا دوست سمجھتے ہیں جو اسلام کا نعرہ لگادے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (15-06-09)
جواب

Tags
color, کراچی, پوسٹ, لوگ, نماز, موت, منتقل, مسجد, معذرت, اللہ, انسان, امریکہ, اجنبی, احتجاج, اسلام, خواتین, خودکش حملہ, خلاف, خبر, دوست, روزہ, زندگی, غم, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشاجرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں اہل السنۃ والجماعۃ کا موقف sahj تاریخ و عبر 0 04-10-09 04:39 PM
ڈاکٹر سرفراز نعیمی (خبریں) خرم شہزاد خرم خبریں 5 15-06-09 04:37 AM
صحیح اور ضعیف احادیث کی قسمیں sahj مطالعہ حدیث 0 09-06-09 12:00 PM
نواز شریف کا جامعہ نعیمیہ میں خطاب مشال خان خبریں 0 01-03-09 03:09 PM
قرۃ العین حیدر انتقال کرگئیں منتظمین خبریں 1 25-08-07 01:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger