واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-09, 12:00 PM  
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,116
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

لو جناب یہ کنفرم ہے کہ اب یہ معاملہ اور بگڑے گا۔ کیونکہ
ہوئے تم دوست جس کے
اس کودشمنوں کی ضرورت کیا ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), فیصل ناصر (27-02-09), رضی (29-06-09)
پرانا 01-03-09, 02:58 AM   #16
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

مصالحت کے لیے وزیراعلیٰ‌بلوچستان نواب اسلم رئیسانی بھی کوششیں‌کررہے ہیں۔ ہفتہ کو انہوں‌نے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کی۔ آئندہ چند دنوں‌میں‌شریف برادران سے ملیں‌گے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 11:09 AM   #17
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,116
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

خاک ملیں گے یہ تو خود ہی دھوکے باز کے ساتھ ہیں
یہ تو ایسے ہی ہے کہ قاتل کی طرف سے لوگ آ کر تفتیش کریں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 04:58 PM   #18
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

انہیں اپنے معاملات سنوارنے کی فکر ھے۔انھیں دوسروں کی کیا فکر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تجھ کو پرائی کیا پڑ ی اپنی نبیڑ تو
ضرغام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 10:49 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 216
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
بالکل آپکے جیسے ہی اپنی بات معقول بنانے کے لئے جواز فضل الرّحمن بھی پیش کرتا ہے جسکا میں نے ذکر کیا ہے۔
جناب بات اگر معقول ہو تو اس پہ اعتراض کیوں؟عاقل کیلئے تو معقول بات کافی ہوتی ہے۔
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 11:01 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 216
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
جی جناب، لیکن فضل الرخمن صاحب نے بھی پاکستان کو آباد نہیں کیا، صرف اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے نام زمینیں کرواتے رہے ہیں۔
آپ کو تو مولانا کی زمینیں خوب یاد ہیں‌۔لیکن این ار او یاد نہیں‌جس کے ذریعے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف کرائے گئے ان پہ تو آپ کا اعتراض نہیں؟اور این ار او والوں‌نے تو ملک کو آباد بھی کیاہے۔
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 11:04 PM   #21
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,374
شکریہ: 33,140
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

ان کا اصل نا ہے مولانا ڈیزل
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (14-03-09)
پرانا 03-03-09, 11:19 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 216
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ان کا اصل نا ہے مولانا ڈیزل
ہاں جی اصلیت تو ہر کسی کی ہوتی ہے۔
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-09, 09:15 AM   #23
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,290
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yousafdummar مراسلہ دیکھیں
آپ کو تو مولانا کی زمینیں خوب یاد ہیں‌۔لیکن این ار او یاد نہیں‌جس کے ذریعے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف کرائے گئے ان پہ تو آپ کا اعتراض نہیں؟اور این ار او والوں‌نے تو ملک کو آباد بھی کیاہے۔
یہ شائد کسی آسمانی مخلوق کا ذکر ہو رہا ہے جسکے اختیارات زیادہ ہیں اور جس پر تکیہ کرتے کوئی کچھ بھی کرسکتا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 01:12 PM   #24
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,314
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yousafdummar مراسلہ دیکھیں
آپ کو تو مولانا کی زمینیں خوب یاد ہیں‌۔لیکن این ار او یاد نہیں‌جس کے ذریعے تمام اگلے پچھلے گناہ معاف کرائے گئے ان پہ تو آپ کا اعتراض نہیں؟اور این ار او والوں‌نے تو ملک کو آباد بھی کیاہے۔
جناب، ہمیں اعتراض ان کی زمینوں پر نہیں، سب ہی تو ہمیں لوٹ کھسوٹ رہے ہیں، تھوڑا سا فضل الرخمن نوچ لیگا تو کیا ہوجائے گا، لیکن بس یہ بڑی دھاڑی منڈوا دے، بات بات پر اسلام کا زکر نہ کرے کیوں کہ اسلام کا نام فضل الرخمن جیسے لوگوں کے منہ سے اچھا نہیں لگتا۔ بلکہ میں تو اسے مذہب کی توہین سمجھتا ہو۔ کم از کم مولانا صاحب مسلمان علماء کو تو بدنام نہ کرے۔۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-03-09), منتظمین (30-04-09), محمد الیاس (12-03-09), مسافر (14-03-09)
پرانا 13-03-09, 05:56 PM   #25
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,726
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 287 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

فضل الرحمان صاحب کی سیاست نے پہلے ہی دو حسین (حافظ حسین احمد اور قاضی حسین احمد) سایئڈ پر لگادیے ہیں امید ہے شریف برادران جال میں نہیں آئیں گے
ویسے فضل الرحمان صاحب کی سیاست اور زرداری کی سیاست میں تھوڑا ہی فرق ہے
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-03-09), مسافر (14-03-09)
پرانا 13-03-09, 07:09 PM   #26
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,374
شکریہ: 33,140
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

قاضی جیسے زیرک سیاستدان فضل الرحمن کو نہین پہچان سکے
یہ بڑی حیرت ہے
اور ایم ایم اے کو جس طرح فضل الرحمن نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا اس پر تو ان کو ایوارڈ ملنا چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (14-03-09)
پرانا 14-03-09, 10:43 AM   #27
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,116
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مولانہ فضل الرحمن کی مصالحت کروانے کی پیشکش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ان کا اصل نا ہے مولانا ڈیزل
بھائی آپکی معلومات کافی پرانی ہیں مولانہ ڈیزل تو پرانی بات ہے
اب یہ مولانہ ہائی آکٹین ہیں بلکے مولانہ سپر ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-03-09)
پرانا 09-04-09, 09:49 PM   #28
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,116
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج کل مولانہ سپرکی دال نہیں گل رہی
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 04:41 AM   #29
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,374
شکریہ: 33,140
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سپر
ایک گریڈ بڑھ گیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-04-09, 11:11 AM   #30
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,116
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑھانا پڑا کیونکہ انہوں نے اسکے لئے کوالیفائی جو کر لیا تھا جناب
یہ تو ناانصافی ہوتی اگر حق دار کو اسکا حق نہ دیں گے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-05-09), منتظمین (30-04-09)
جواب

Tags
color, com, فن, پہچان, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, لوگ, آج, اللہ, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, خان, دوست, زرداری, سیاست, شخص, طالبان, عزت, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger