واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

انوکھا الا رم کلا ک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-10, 08:22 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,953
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انوکھا الا رم کلا ک

حا ل ہی میں ایک ایسی جدید ٹیکنا لو جی کی آلا رم کلا ک تیا ر کی گئی ہے جو وقت پر جگا نے کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا ر کر کے دیتی ہے۔اس منفرد گھڑی میں درمیا نے سا ئز کا اوون نصب کیا گیا ہے جس میں سو نے سے قبل نا شتے کے لئے مطلو بہ ڈش ٹا ئم سیٹ کر کے رکھ دی جا تی ہے۔آٹومیٹک خودکا ر نظام کے تحت جا گنے کے وقت کا آلا رم نجنے سے دس منٹ قبل ہی اوون میں رکھی ڈش پکنا شروع ہو جا تی ہے۔جب گھڑی کا آلا رم بجتا ہے تو نیند سے بیداری کے سا تھ سا تھ نا شتہ بھی تیا ر ہو جا تا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (13-01-10), rabab (22-05-10), shafresha (12-01-10), یاسر عمران مرزا (21-01-10), یحیٰی (12-01-10), نیلم خان (11-01-10), نورالدین (04-03-10), محمد علی75 (27-01-10), اویسی (25-05-10), احمد بلال (12-01-10), اخترحسین (13-01-10), جاویداسد (13-06-10), حیدر (18-05-10), رانا امر (12-12-10), راجہ اکرام (11-01-10), رضی (13-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10), شبنم (12-12-10), عائشہ صادق (26-05-10), عدنان دانی (11-01-10)
پرانا 24-02-10, 01:29 AM   #241
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اف توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (13-06-10)
پرانا 24-02-10, 10:12 PM   #242
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,953
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری توبہ میری توبہ میری توبہ
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-05-10), جاویداسد (13-06-10)
پرانا 25-02-10, 12:42 AM   #243
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
پرانے الارم کو بھول جائیں۔ ایک نئی اختراع حاضر ہے

بستر میں لیٹے لیٹے ہاتھ بڑھا کر الا رم بند کر کے دو بارہ سوجا نا سب کا ہی پسندیدہ کام ہے لیکن امریکی ادارے نے ایک ایسا الا رم کلا ک بنا یا ہے جسے بند کر نے کے لیے اس کے پیچھے بھا گنا پڑے گا ۔ اگر آپ ایک بارالار م بجنے کے با وجو د نہیں اٹھیں گے تو یہ الا رم کلا ک بجنے کے ساتھ ساتھ کمرے میں گھو منا شروع کر دے گا اور آ پ ہاتھ بڑھاکر اسے بند نہیں کر پا ئیں گے ۔ اس طرح یہ الا رم آ پ کو ہر حال میں بستر سے نکلنے پر مجبور کر دے گا ۔
بہت خوب عمر بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-03-10), اجنبی انسان (25-02-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 25-02-10, 12:58 AM   #244
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اف توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
میری توبہ میری توبہ میری توبہ
ایسا کیا گناہ کر ڈالا آپ لوگوں نے جو اتنی توبہ
اللہ آپ کو معاف کرے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 25-02-10, 08:22 PM   #245
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,953
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو بے قصور ہوں عدنان بھائی سے پوچھیں
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), جاویداسد (13-06-10)
پرانا 26-02-10, 02:15 AM   #246
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
میں تو بے قصور ہوں عدنان بھائی سے پوچھیں
آپ نے تو تین بار توبہ کی جیسے نکاح کے وقت تین بار قبول کہتے ہیں بلکل اسی طرح
اب کہہ رہے ہیں کہ آپ بے قصور ہیں کمال ہے عمر بھائی
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 26-02-10, 12:27 PM   #247
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,953
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تو عدنان بھائی کو چھیڑنے کے لئے لکھا تھا وہ توبہ کر رہے تھے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), جاویداسد (13-06-10)
پرانا 26-02-10, 11:46 PM   #248
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی کو چھیڑرہے تھے آپ
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 04-03-10, 01:14 PM   #249
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default الارم بستر میں

السلام
میں نے اپنے بچپن میں ایک ایسے الارم کا بھی پڑھا تھا جس کو بستر میں نصب کیا گیا تھا
الارم کے وقت بستر الف کی طرح کھڑا ہوجاتا تھا جس کے نتیجے میں آدمی کا بستر پر سونا محال ہوتا تھا
اور اس کے پاس فرش پر گرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہوتا تھا ۔
آخر ان سہولتوں کی حد کہاں تک ہے ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10), غلام مجتبی جان (22-03-10)
پرانا 22-03-10, 06:37 PM   #250
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,475
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی واہ اچھا الارم ہے ایک بار سونے کے بعد ہسپتال کے بیڈ پر لے جاتا ہے۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-05-10), نورالدین (14-05-10), جاویداسد (13-06-10)
پرانا 14-05-10, 04:14 PM   #251
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمر بھائ

حیرت ہے

اتنے دن ہو گئے کسی نے کلاک والی تھریڈ کو نہیں چھیڑا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), یحیٰی (14-05-10), نورالدین (14-05-10), جاویداسد (13-06-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 18-05-10, 12:05 PM   #252
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,475
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے موبائل میں ایسا الارم ہے جو مقررہ وقت پر بجتا ہے اور کمال کی بات یہ ہے میں اکثر جاگ جاتا ہوں۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), نیلم خان (18-05-10), جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 01:59 PM   #253
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
میرے موبائل میں ایسا الارم ہے جو مقررہ وقت پر بجتا ہے اور کمال کی بات یہ ہے میں اکثر جاگ جاتا ہوں۔
واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ کھائیں قسم
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (18-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), غلام مجتبی جان (18-05-10)
پرانا 18-05-10, 05:35 PM   #254
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موبائل میں الارم کمال ہو گیا
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
rabab (18-05-10), جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (18-05-10), عائشہ صادق (26-05-10)
پرانا 18-05-10, 05:46 PM   #255
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,170
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل موبائل میں ہی تو الام ہوتا ہے جو آپ ٹائم سیٹ کرتے ہو تو ایوری ڈے سیم
ٹائم پر آپکو الام دیتا ہے
کیونکہ میں بھی موبائل الام یوز کرتی ہوں
rabab آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
اجنبی انسان (18-05-10), جاویداسد (13-06-10), راجہ اکرام (18-05-10), عائشہ صادق (26-05-10), غلام مجتبی جان (18-05-10)
جواب

Tags
گھڑی, گئی, ٹیکنا, ٹا, وقت, قبل, لو, نیند, نظام, نصب, منفرد, منٹ, ئز, ایسی, بہ, تحت, جدید, حا, دیتی, دس, رکھ, رکھی, سیٹ, سو, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger