| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
ہم اپنے تمام قارئین کو نہائت مسرت کے ساتھ مطلع کرتے ہیں کہ اب forums.com.pk کی سائٹ ایک چھوٹے نام www.pak.net کے نام سے بھی کھل سکتی ہے۔ اس ڈومین نیم کے لیے ہم جناب فاروق سرور خان صاحب کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے یہ نام فورمز کی انتظامیہ کو ہدیہ کیا ہے۔ اس نام کی مارکیٹ ویلیو کچھ بھی لیکن پاکستان کے حوالے سے اس نام کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی ہے۔ ہم اس فراحدلانہ تحفے پر جناب فاروق سرور خان صاحب کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں وہ کم ہے۔ اس سے اس بات کا بھی پتہ چلتا ہے کہ ابھی بھی پاکستا ن سے محبت کرنے والے کم نہیںہیں۔ فورمز اپنے دونوں ناموں سے کھلتے رہیں گے۔ اپ جس نام ( forums.com.pk یا پھر pak.net ) سے چاہیں فورمز کو کھول سکتے ہیں۔ اس تبدیلی / آضافے پر ہم اپ سب کی رائے کے منتظر ہیں۔ والسلام منجانب فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب اچھا کام ھو گیا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
یہ کافی اچھا ہے چھوٹا نام آسانی سے یاد رہ جاتا ہے نئے ممبران کے لئے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 6
کمائي: 17
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھوٹا نام یاد رکھنے میں آسان ہوتا ہے اور نام بھی بہت خوبصورت ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اچھا اور موزوں نام ہے یہی ٹھیک ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے بہت اچھا اور خوبصورت نام ہے یہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ
جناب بہت اچھا مختصر مگر جامع نام ہے .آسانی سے یاد رہے گا. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس کے لیے ہم فارقی صاحب کے مشکور ہیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا کام کیا ہے اس کے سا تھ کام بھی ذیادہ ہونا چایئے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 175
کمائي: 1,414
شکریہ: 263
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ چھوٹا سا نام ہے۔۔۔۔مجھے بہت اچھا لگاہے۔۔۔۔۔۔ میں آج ہی اس فورم میں داخل ہوا ہوں۔۔۔سب بھائیوں کو میرا سلام۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 69
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ نام ہے اور اس میں سے اپنے ملک کی خوشبو آتی ہے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 19
کمائي: 21
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا اور موزوں نام ہے یہی ٹھیک ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پسند کرنے کا شکریہ
|
|
|
|