واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

500 روپے روزانہ جیتیں،وہ بھی کرکٹ کھیلنے سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 01-01-10, 01:29 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 500 روپے روزانہ جیتیں،وہ بھی کرکٹ کھیلنے سے

500 روپے روزانہ جیتیں،وہ بھی کرکٹ کھیلنے سے

امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میں آپ کی خدمت میں‌پاک نیٹ کی ایک شاندار آفر لے کر آیا ہوں ، ہم نے ایک نئ ویب سائٹ لانچ کی ہے جس میں کرکٹ کے میچ کھیل کر آپ روزانہ500 روپے تک جیت سکتے ہیں ،
کھیلنے کا طریقہ:
1- اپنا اکاونٹ بنائے یہاں کلک کر کے 2- میچ سلیکٹ کریں‌جو آپ کھیلنا چاہیتے ہیں
3- 11 رکنی ٹیم کا انتحاب کریں
4- اور بعد میں لائیو میچ کا انتظار کریں ، جو سکور اس میچ میں آپ کے منتخب کھلاڑی کریں گے اس کے آپ کو پوائنٹس ملیں گے، جس کے سب سے زیادہ پوائنٹس ہوں‌گے وہ جیت جائیں گے
مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ پر یہاں تشریف لے جائیں

ویب سائٹ کا پتہ
http://www.FunCricket.com
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (03-01-10), فرحان دانش (02-01-10), پاکستانی (03-01-10), منتظمین (01-01-10), مانوس اجنبی (01-01-10), حیدر (02-01-10), عدنان دانی (04-01-10)
پرانا 01-01-10, 09:32 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
مانوس اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 5
کمائي: 233
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی آفر ہے کیا واقعی اس سے 500 ملیں گے ؟
مانوس اجنبی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مانوس اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 01-01-10, 04:39 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بلکل ملیں گے جناب
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 01-01-10, 11:59 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو مجھے بھی کھیلنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 12:36 AM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیسہ کیسے ملیں گے ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 12:45 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
پیسہ کیسے ملیں گے ؟
فیکس کے ذریعے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 01:49 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
پیسہ کیسے ملیں گے ؟
بذریعہ ایزی لوڈ یا پھر آپ اگر چاہیں تو آپ کے بنک اکاونٹ میں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 02:20 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میچ ٹی وی پر آئے گا ؟
یا مجھے خود ویڈیو گیم کی طرح کھیلنا ہے ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 03:31 AM   #9
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,209
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے تو اوپر لکھا ہے کسے کھیلنا ہے
اقتباس:
کھیلنے کا طریقہ:
1- اپنا اکاونٹ بنائے یہاں کلک کر کے 2- میچ سلیکٹ کریں‌جو آپ کھیلنا چاہیتے ہیں
3- 11 رکنی ٹیم کا انتحاب کریں
4- اور بعد میں لائیو میچ کا انتظار کریں ، جو سکور اس میچ میں آپ کے منتخب کھلاڑی کریں گے اس کے آپ کو پوائنٹس ملیں گے، جس کے سب سے زیادہ پوائنٹس ہوں‌گے وہ جیت جائیں گے
مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ پر یہاں تشریف لے جائیں

ویب سائٹ کا پتہ
FunCricket.com :: Free Cricket Fantasy :: Home
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (02-01-10), منتظمین (02-01-10), حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 04:27 AM   #10
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے تو اوپر لکھا ہے کسے کھیلنا ہے
یہاں کچھ کنفیوجن ہے
اقتباس:
4- اور بعد میں لائیو میچ کا انتظار کریں ،
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 11:09 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی
آپ رجسٹر ہو کر دیکھ لیں، پتہ چل جائے گا کہ کیا ہوتا ہے
پھر مجھے بھی بتائیں تا کہ میں بھی یہیں دیہاڑی لگا لیا کروں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 02:16 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
یہاں کچھ کنفیوجن ہے
کنفوثن میں دور کر دیتا ہوں جناب
اصل میں رولا یہ ہے کہ ہم فرض کر لیتے ہیں کہ ابھی جو ٹرئی سیریز شروع ہے انڈیا ، بنگلا دیش اور سری لنکا کی اس سیریز کا ایک میچ ہے انڈیا اور سری لنکا کے درمیان آپ کیا کریں گے فن کرکٹ پر اس میچ کے لئے سائن اپ کریں گے وہ آپ کو ان دونوں ٹیموں کے سارے سکواڈ کی فرہسٹ دے دے گا آپ کو ان کھلاڑیوں میں سے اپنی مرضی کے 11 کھلاڑی منتحب کرنے ہوں گے ، اور جب بعد میں وہ میچ اصل ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا تو اس میں کھلاڑی جو پرفارمنش دیں گے وہ کاونٹ ہو گی ، فار اگیمپل
ہم فرض کر لیتے ہیں کہ اس میچ میں دوھنی نے 120 سکور کر لیا اور آپ نے اپنی ٹیم میں بھی اسے کھلایا ہوا تھا تو آپ کو اسے کے 120 پواینٹس میلں گے اور سنچری کے 30 پواینٹس ایکسٹرا مین دوھنی کے کل ملا کر آپ کو 150 پواینٹس ملیں گے ۔
اسی طرح اگر کوئی گیند باز جتنی وکٹس لے گا اس کے ایک ویکٹ کے 20 پواینٹس ملیں گے۔
آخر میں جس کی ٹیم سب سے زیادہ سکور کرے گی وہ جیت جائے گی ،

امید ہے آپ کو سمجھ آ گئ ہو گی
مزید پوائنٹس کی معلومات میں نیچے لگا دیتا ہوں آپ دیکھ لیں ۔
ون ڈے انٹرنشنلز کے لئے ڈیٹیلز یہ ہیں
Name:  point_table_ODI.jpg
Views: 75
Size:  25.9 KB
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (02-01-10), حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 05:38 PM   #13
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ابھی اپنی سائیڈ میدان میں اتارتا ہوں۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 05:54 PM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب سمجھ گیا شکریہ زبیر بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 06:04 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی
کھیل کر بتائیں
کیسا تجربہ ہے، تا کہ میں بھی آپ میدان میں اتروں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-10, 07:49 PM
wajee
جواب

Tags
com, cricket, php, url, کھیل, کھلاڑی, کلک, کرکٹ, ٹیم, ویب, لے, نیٹ, منتخب, معلومات, www, آیا, انتحاب, بنائے, جیت, جائیں, خدمت, زیادہ, سکور, شاندار, طریقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھانے سے پہلے پانی پینے سے وزرن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سیپ شعبہ طب 1 16-02-11 11:03 AM
وزارت داخلہ کا کارنامہ، ریمنڈ کا آفیشل ویزا ڈپلومیٹک میں تبدیل گلاب خان خبریں 0 03-02-11 06:10 AM
وزارت پٹرولیم کی ضد سے ملکی معیشت کو 256.6 ارب روپے کا نقصان گلاب خان خبریں 0 23-12-10 06:32 AM
عوامی رقم سے جہاز اور سگار پینے والے دو وزرائ مستعفی جاویداسد خبریں 2 06-07-10 10:02 AM
روزانہ آٹھ گلاس پانی پینا ضروری نہیں ہے:نئی ریسرچ ابن جلال خبریں 0 14-04-08 03:55 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger