واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

14 اگست کےلیے پیغآم!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 27-07-09, 03:45 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 14 اگست کےلیے پیغآم!

14 اگست کےلیے پیغآم!

سلام!
پاک۔نیٹ پر چودہ اگست کے لیے مختلف مقابلے شروع کیے جا رہے ہیں‌۔ جس میں سب سے پہلا مقابلہ پاکنیٹ کی طرف سے تمام اراکین کو 14 اگست کا خصوصی پیغآم بھیجنے کا ہے۔ تمام اراکین جو اس مقابلے میں‌ حصہ لینا چاہ رہے ہیں‌وہ اپنے اپنے مقالے لکھ کر مجھے ذآتی طور پر بھیج دیں۔ جو سب سے اچھا موضوع ہو گا وہ سب اراکین کو میل کے ذریعے بھیج دیا جائے گا۔ بھیجے جانے والا مراسلہ اصل مصنف کے نام سے بھیجا جائے گا۔
اور میری طرف سے 20 ہزار پوائنٹس کا نام بھی دیا جائے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shahzebawan (03-08-09), فیصل ناصر (27-07-09), محمدعدنان (28-07-09), مرزا محمد فاروق (27-07-09), ایس اے نقوی (28-07-09), ابن جلال (27-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), راجہ اکرام (15-08-09), رضی (27-07-09)
پرانا 27-07-09, 03:48 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اس دفعہ 14 اگست پر ایک نیا سلسلہ شروع کروں گا یکم اگست سے میں نے یہاں ابوظہبی میں رہنے والے پاکستانیوں سے ملنا ہے اور مل کر ان سے 14 اگست پر ان کی راہے لینی ہے اور جو رائے وہ دیں گے وہ میں یہاں لگا دوں گا انشاءاللہ اور کوشش کروں گا تصویریں بھی لگاوں

رضی بھائی کے مشہورے پر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-07-09), محمدعدنان (28-07-09), مرزا محمد فاروق (27-07-09), ایس اے نقوی (28-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (27-07-09), شاہ جی 90 (15-08-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-07-09 رضی خرم بھائی بہت بہت شکریہ۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپکا شکریہ ادا کرنے کے لیئے 150
پرانا 27-07-09, 03:59 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے اس دوست کے لیئے 100 روپے کا موبائل بیلنس پلس دعائیں ھونکی بطور تحفہ، اگر وہ پاکستان سے باہر ہو تو ڈھیر ساری دعائیں، سٹوڈنٹ ھوں ابھی یہی کر سکتا ہوں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-07-09), مرزا محمد فاروق (27-07-09), ایس اے نقوی (28-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), شاہ جی 90 (15-08-09)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-07-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 100
پرانا 27-07-09, 04:03 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو دوست اس موضوع پر لکھے گا اس کے لیئے میری طرف سے 1000 پوائینٹس ۔یہ آفر ہر اس کے لیئے ہے جو اس موضوع پر لکھے گا اور اس پیغام کو پھیلانے کی کوشش کرے گا اور اس پر عمل کرے گا۔

اور بہترین موضوع کے طور پر منتخب کی جانے والے تحریر بھی اگر اسی موضوع پر ھوئی تو اس کے لیئے 100 کی بجائے 150 کا موبائل بیلنس
برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-07-09, 04:10 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس کی تحریر پر سب سے زیادہ شکریہ ادا ہوئے اس کو میری طرف سے ایک ہزار روپے نقد کا انعام دیا جائے گا اور انشاءاللہ اس کو یہ انعام ضرور ملے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
monee3s (27-07-09), فیصل ناصر (27-07-09), محمدعدنان (28-07-09), مرزا محمد فاروق (27-07-09), ایس اے نقوی (28-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (27-07-09)
پرانا 27-07-09, 04:11 AM   #6
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی بھائی آپ سوئے نہیں ابھی تک
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (27-07-09)
پرانا 27-07-09, 04:18 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں یار ۔پریشانی ہو رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-07-09, 04:20 AM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,220
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
رضی بھائی آپ سوئے نہیں ابھی تک
یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نا دیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
monee3s (27-07-09), مرزا محمد فاروق (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (28-07-09)
پرانا 27-07-09, 04:23 AM   #9
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ خیر کرے کس قسم کی پریشانی رضی بھائی؟
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 27-07-09, 04:24 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
نہیں یار ۔پریشانی ہو رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔

ہاں رضی چلو سو جاو وقت دیکھو کیا ہو اہے میں بھی سونے لگا ہوں اگر میرے اس مراسلے کا جواب آپ نے سونے سے پہلے دیا تو پھر خیر نہیں ہوگی چلو سو جاو اور صبح اٹھ کر جواب دینا شاباش
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (27-07-09)
پرانا 27-07-09, 04:25 AM   #11
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جس کی تحریر پر سب سے زیادہ شکریہ ادا ہوئے اس کو میری طرف سے ایک ہزار روپے نقد کا انعام دیا جائے گا اور انشاءاللہ اس کو یہ انعام ضرور ملے گا
اور میری طرف سے بھی 1 ہزار روپے نقد انعام۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (27-07-09)
پرانا 27-07-09, 04:27 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,220
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لکھاریوں کے تو مزے آگئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-07-09), مرزا محمد فاروق (27-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (27-07-09)
پرانا 27-07-09, 04:29 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی صبح شاید میں جواب نہ دے سکوں اور ھوسکتا ہے کہ میں ایک ہفتہ تک نا آسکوں ۔ دراصل کل میں گھر جارہا ہوں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-07-09, 04:35 AM   #14
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی بھائی خیریت تو ہے نا؟
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (27-07-09), راجہ اکرام (19-08-09), رضی (27-07-09)
پرانا 27-07-09, 04:44 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں مونی بھائی سب خیریت ہے دراصل میرے والد صاحب بھی گھر آئے ہوئے ہیں اور بھتیجے بھی ۔ دو تین ماہ ھو گئے ہیں ان سے ملے ھوئے ۔ اسی لیئے جارہا ہوں کہ سب کے ساتھ ملاقات ھو جائے گی۔ اور پریشانی اس وجہ سے ہے کہ کافی کام ہے لیکن ایک بھی ٹھیک سے نہیں ہو پایا ابھی تک۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
پاک, پاکستان, نیند, موبائل, مقابلہ, محبت, اللہ, انعام, بہترین, بھائی, تحریر, تحریری, جواب, حضرات, خوش, خرم, خصوصی, دیکھو, دوست, درخواست, دعا, دعائیں, شہزاد, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
پیغام زارا زارا 4 02-04-11 04:40 PM
ایک پرانا پیغام عارف اقبال تاریخ اور فلسفہ 1 03-02-11 06:17 AM
اولاد کے لئے والدین کا پیغام گلاب خان والدین اور بچوں کے حقوق 8 29-11-10 03:28 AM
14 اگست قوم کےلئے آپ کا پیغام ایس اے نقوی 14اگست 5 06-08-09 12:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger