| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
14 اگست کے پر مسرت موقع کے لیے تمام لکھاریوں سے درخواست ہے کہ سرورق کے لیے موضوعات پر قلم اٹھائیں۔ تمام منتخب شدہ موضوعات کو سرورق پر 14 اگست کو پیش کیا جائے گا۔ اور ہر سرورق پر پیش کی جانے والی تحریر کو 5000 پوائنٹس ملیںگے۔ اور 14 اگست پر ہر لکھے جانے موضوع کو 1000 پوائنٹس ملیںگے۔ براہ کرم اچھے اور معیاری موضوعات پر 14 اگست کے حوالے سے اپنا قلم اٹھائیں اور وطن کا حق ادا کریں۔ منجانب فورمز کی انتظامیہ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman (29-07-09), Arabian (29-07-09), GSM MAMA (29-07-09), فیصل ناصر (29-07-09), فرحان دانش (29-07-09), محمدخلیل (29-07-09), محمدعدنان (29-07-09), مرزا محمد فاروق (29-07-09), مزمل فاروق (29-07-09), wajee (29-07-09), ایس اے نقوی (29-07-09), ام طلحہ (29-07-09), جیدی (29-07-09), حسینیت زندہ باد (29-07-09), خواجہ فاروق ساغر (29-07-09), خرم شہزاد خرم (29-07-09), رضی (29-07-09), سحر (29-07-09), شاہ جی 90 (29-07-09), طارق راحیل (29-07-09) |
|
|
#5 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ اور محترمہ سحر صاحبہ کے الفاظ کے آگے بڑھاتے ہوئے مضمون کس تاریخ ست لکھا جانا ضروری ہے؟
اور اس مضمون میں کم سے کم کتنے الفاظ کا ہونا ضروری ہے اور اگر ایک رکن ایک سے زائد تحریریں لکھے تو کیا قابل اشاعت ہوں گی؟ جواب کا منتظر حسینیت زندہ باد |
|
|
|
| حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-07-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کم از کم اور زیادہ سے زیادہ الفاظ کی کوئی بندش نہیں ہے۔
مضمون پاکستان کے حوالے سے کسی بھی موضوع پر لکھا جا سکتا ہے۔ ایک سے زائد تحاریر پر جو بھی قابل اشاعت ہوں گی وہ سب سرورق پر پیش کی جائیں گیں۔ الگ موضوع شروع کریں تو زیادہ مناسب رہے گا۔ مزید یاد دہانی کے لیے موضوع کے اختتام پر لکھ دیں کہ 14 اگست کے حوالے سے پیش کیا جا رہا ہے۔ والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (29-07-09), مرزا محمد فاروق (29-07-09), ایس اے نقوی (29-07-09), رضی (16-08-09), سحر (29-07-09), شاہ جی 90 (29-07-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ منتظمین بھائی ، یہ ہوئی نا بات
اللہ آپ کا بھلا کرے ، ہم بھی کوشش کرتے ہیں انگلیاں اٹھانے کی ’’’ کہ کی بورڈ پر تو انگلیاں ہی ٹائپ کرتی ہیں نا ‘‘‘ Last edited by شاہ جی 90; 29-07-09 at 06:48 PM. |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (24-08-09) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
|
بھت زبردست، بہت خوب۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی کیا مراسلات بھی اس مقابلے میں شریک ہو سکتے ہیں میرا مطلب ہے کہ جیسے خرم بھائی نے ایک تھریڈ بنائی ہے تو اس میں اگر میں کوئی مراسلہ پوسٹ کرتا ہوں تو کیا وہ بھی اس میں شریک ہو سکتا ہے
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-07-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
انتہائی معذرت کے ساتھ کیونکہ ایک دوسرے سیشکن میں بھی پوسٹ کر چکا ہوں مگر الفاظ لکھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ الفاظ کیا لکھے ہیں دل کیا اس لئے یہاں بھی پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے ناگوار نہیں گزرے گا شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاہ بادل اور بارش کے بغیر قوس و قزح نہیں ہوتی اسی طرح رات کے بغیر سحر نہیں ہوتی بالکل اسی نظیرے کو دیکھا جائے تو زندگی بھی بغیر مقصد کے نہیں ہوتی ہر سفر کا اختتام اور ہر اختتام پر منزل قطعی ہے
پاکستان بھی ایک مشن اور نظیرے کے تحت معرض وجود میں آیا قربانیوں کی طویل داستان ہے خون کی ندیاں بہائی گئیں اپنوں سے پیارے چھوٹ گئے کیا کچھ نہیں ہوا مگر ارادہ پختہ تھا لیڈر پر عزم تھا ہہر مشکل کا مقابلہ کیا اور دنیا کو ناممکن کو ممکن کر دکھایا مگر افسوس صد افسوس آج صورتحال مختلف ہے میں کیسے بیان کروں کہ آج ہم کدھر جا رہے ہیں نہ منزل نہ مشن آج ہم بھیڑ چال چل رہے ہیں آج قیام پاکستان جیسے جذبے کی ضرورت ہے قوم کو راستہ دکھانے کےلئے ایثار و قربانی کا جذبہ رکھنے والے لیڈروں کی ضرورت ہے دنیا میں نام اور مقام بنانے کےلئے اسی طرح کام کرنا ہو گا جیسے تحریک پاکستان کے وقت ہمارے بزرگوں نے کیا تھا آج ہم کو ایک قوم ایک نام اور ایک پلیت فارم ہر اکٹھا ہونا گا تب جا کر ہم فخر سے کہہ سکین گے کہ ہم آزاد قوم ہیں اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
14 اگست کے حوالے سے انعامات کا اعلان۔
پہلے نمبر کی تحریر وہ بوڑھے لوگ تو مر گئے ، ہمارا کیا فرض ہے 20000 پوائنٹس کے حقدار دوسرے نمبر کی تحریر میرے وطن کی اپنی شان 15000 پوائنٹس کی حقدار قرار پائی۔ تیسرے نمبر کی تحریر لے کے رہیںگے پاکستان!!! بن کے رہے گا پاکستان!!! 12000 پوائنٹس کی حقدار حوصلہ افزائی کی تحریر یہ سب نسبت کا کمال ہے 10000 پوائنٹس کی حقدار تمام جیتنے والے حضرات کو انعامات بھیج دیے گئے ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-08-09), فیصل ناصر (22-08-09), ایس اے نقوی (22-08-09), ام طلحہ (24-08-09), سحر (23-08-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ پر انعام حاصل کرنے والے تمام ممبران کے اعزاز میں ایک دھاگہ
مبارکاں ہی مبارکاں،مبارکاں ہی مبارکاں - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز شروع کیا گیا ہے درخواست ہے کہ سب شریک ہوں شکریہ |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (23-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, php, فورمز, فارم, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستان, موقع, مقابلہ, معذرت, آج, انعام, بھائی, تحریر, حضرات, خون, خرم, دل, درخواست, رات, راستہ, زندگی, سفر, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے مست مست دو نین | محمدعدنان | گانے | 7 | 04-09-11 02:37 AM |
| ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 09:35 PM |
| فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 11:57 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:25 AM |