| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم۔
سوات اور مالاکنڈ میں فوجی اپریشن کے وجہ سے تقریباََ پندرہ لاکھ سے زائد افراد سوات اور مالاکنڈ سے ہجرت کر گئے ہیں۔ یہ لاکھوں خواتین اور معصوم بچے بھوکے پیاسے شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں امن کی تلاش میں ہجرت کرنے والے ان مہاجرین کو نہیں پتہ تھا کہ انہیں کتنی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑے گا۔ انتظامیہ "پاکستان کے فورمز" آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اورتکلیف زدہ ہم وطنوں کی بھر پور امداد کریں۔ حکومت پاکستان نے موبائل فون سے بذریعہ ایس ایم ایس امداد سروس کا آغاز کیا ہے جس سے حاصل ہونے والی رقم فوراََ Prime Minister’s Special Fund for Victims of Terrorism اکاونٹ میں منتقل کردی جائے گی۔ امداد بھیجنےکے لئے FUND لکھ کر 1199 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔ اس طرح آپ 10 روپے بھیج کر اس امدادی مہھم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایس ایم ایس بھیجیں تاکہ جلد از جلد امداد کو یقنی بنایا جا سکے۔ والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
Last edited by پاکستانی; 15-05-09 at 07:14 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (22-05-09), ماسٹر مقسود (20-05-09), ام غزل (16-05-09), ابن جلال (16-05-09), رانا امر (24-05-09), رضی (20-05-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی ضرورت نہیں -- یہ پھر فنڈ کھا کر عوام کی حالت ویسے ہی رہنے دیںگے۔
ویسے بھی آپریشن غیر ملکی امداد کے چکر میںحکومت نے شروع کیا ہے اسے ہی اپنے عوام کا خیال رکھتے ہوئے کاروائی کرنی چاہیئے۔۔۔ بغیر سوچے سمجھے کام کرنے کا انجام یہی ہوتا ہے حکومتی اہلکاروں کو اس سے کوئی غرضنہیں کہ عوام کتنا رلے گی۔ زلزلہ فنڈ، کشمیر فنڈ، پرائم منسٹر فنڈ اور پتا نہیٰ کیا کیا سب گہری کھائیوں میںدفن ہو چکا ہے، نہ کسی کو یاد ہے نہ کوئی حساب لینے میں دلچسپی رکھتا ہے اور نہ حساب دینے والے ![]() ویسے یہ صرف میری ذاتی رائے ہے کسی دوسرے کو اس پر جذبات میں آنے کی قطعا ضرورت نہیں والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے Last edited by طاھر; 16-05-09 at 12:13 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ شکوہ و شکایت کو کچھ عرصہ تک بھول جائیں اور 15 لاکھ سے زائد مہاجرین کو اپنے ہم وطنوں سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ۔کم ازکم ان کے بارے میں دل سے سوچیں۔ کہ کس طرح شدید گرمی میں دن گزار رہے ہیں۔۔۔۔۔ اگر فرض کریں کہ حکومت آپ کے بھیجے ہوئے دس روپے ان تک نہیں پہنچاتی تو کیا آپ کو اس عمل کے عوض اللہ تعالٰی کی بارگاہ سے ملنے والی نیکی کو بھی حکومت روک سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ کم از کم ایک ایس ایم ایس تو ضرور بھیج دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے Last edited by پاکستانی; 16-05-09 at 10:17 AM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری بھی سب خواتین و حضرات سے دلی درخواست ہے کہ اپنے بہن بھائیوں کی اس مشکل وقت میں بھرپور مدد کریں ، انہیں اس وقت ہماری ضرورت ہے ،
اللہ ہمارے اعمال و کردار کی حفاظت کرنیوالا ہے ، اللہ ہمیں اس کارٍ خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں دل سے لیکن شاید آپ ماضی بھول گئے ہو آپ کو یاد ہو گا آٹھ اکتوبر کے زلزلہ زدگان کے لیے ملکی اور بیرونی امداد اتنی کثیر ملی تھی کہ اب تک تو زلزلہ زدگان کے لیے پکے گھر تعمیر ہو جانے چاہیے تھے لیکن وہ لوگ آج بھی امداد کے منتظر ہیں آخری دفعہ ایک نیوز ٹیم نے شمالی علاقہ جات کا دورہ کیا تو ان کی حالت ایسی طرح تھی جیسے ابھی ابھی زلزلہ آیا ہو۔ اور ابھی چند مہینے پہلے بلوچستان میں زلزلہ آیا تھا اور بہت سے لوگوں کے گھر اس زلزلے میں تباہ ہو گئے تھے اور وہ لوگ آج بھی کھلے آسمان کے نیچے بنے اپنی مدد آپ کے تحد بنے خیموں میں یا بعض لوگ اپنے ٹوٹے گھروں میں رہنے پہ مجبور ہیں وہ امداد کے منتظر ہیں سردیوں میں ان کے بچے ٹھٹھرتے رہے لیکن حکومت کی طرف سے مدد ندارد تھی۔ آپ اخبار اٹھا کر دیکھ لیں روز کسی نہ کسی ملک کی طرف سے مدد کا اعلان تقر یباً ہو رہا ہے لاکھوں اربوں ڈالرز کی امداد کہاں جا رہی ہے کسی کو کچھ نہیں پتا اور ملک کے غریب اعوام کی کمر تو مہنگائی نے توڑی ہے اور رہی سہی کسر ٹیکسوں اور بجلی کو قیمتوں نے اور ہر سال کے عوام دشمن بجٹ نے توڑی ہے اور جن لوگوں کو ان حکمرانوں نے انکی امریکہ نواز پالیسیوں نے اجاڑا ہے آج یہ انکی مدد کے لیے بھی اسی عوام کا دروازہ کٹھکٹھارہی ہے جن کو الیکشن کے بعد انہوں نے بینیفٹ دینے کا وعدہ کیا تھا آپ شاید سوچ رہے ہونگے کہ شاید میں بہت جذباتی ہو رہا ہوں آپ درست سوچ رہے ہیں آپ یقین جانیں کہ میں روز اخبارات میں لوگوں کی خود کشیوں کی خبر پڑھتا ہو تو دل روتا ہے کہ کیوں ہمارے مسلمان بہن بھائی خود سوزی کر رہے ہیں اور اسکا شکار صرف بڑھے نہیں ہیں بلکہ بعض لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں سمیت خودسوزی کر رہے ہیں اسکا ذمہ دار کون ہے انکا خون کے سر ہے؟؟؟؟؟ مجھے یقین نہیں ہے ان سیاست دانوں پر ہاں اگر ہم اپنی مدد آپ کے تحت امداد پہنچائیں تو وہ درست ہو گا اور وہ ضرور پناہ گزین بھائی بہنوں تک پہنچے گا باقی دوسری صورت میں مجھے نہیں لگتا! |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 2
کمائي: 181
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت درست کہا ہے آپ نے مباح بہت درست
جس کو امداد کرنی ہے اسے وہاں خود امداد لے کر جانا چاہیے پلیز آپ سب امداد کرنے والے تصلی کرے کے آپ کی امداد پہینچ رہی ہے کے نہیں ۔۔ یہ ویز آزم دنڈ ایوے ہی سوچ کر ہی غصہ آتا ہے اس وزیر آزم نے اپنی جیب سے سوا روپے جانے نا دیے ہو موں اٹھا کہ اس کا فنڈ بن گیا میں بہت جزباتی ہو کر لکھ رہا ہو ۔۔ پلیز مدد کرے پر تصلی کرے کے امداد پہنچے ۔۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,519
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ حکومتی اداروں کو امداد دینے کے بجائے فلاحی اداروں کے کام میں تعاون کریں جو کہ اس علاقے میں پہلے سے کام کر رہے ہیں۔
ابھی کسی نے مجھے یہ میل کے ذریعے ارسال کی ہے، سوچا کہ آپ سب سے شیئر کر لوں۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (22-05-09) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ صاحبان
اس موضوع پر میں یہاں تبصرہ کرچکا ہوں اور اسی موقف پر قائم ہوں طاہر بھائی کا بات بلکل درست ہے ایس ایم ایس کے ذڑیعے مالاکنڈ کے متاثرین کی مدد کریں اقتباس:
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 18-05-09 at 12:46 AM. |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
---------------------------------------------
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,015
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ہر روز دو ایس ایم ایس کر رہا ہوں ،
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم۔
سوات اور مالاکنڈ میں فوجی اپریشن کے وجہ سے تقریباََ پندرہ لاکھ سے زائد افراد سوات اور مالاکنڈ سے ہجرت کر گئے ہیں۔ یہ لاکھوں خواتین اور معصوم بچے بھوکے پیاسے شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں امن کی تلاش میں ہجرت کرنے والے ان مہاجرین کو نہیں پتہ تھا کہ انہیں کتنی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑے گا۔ انتظامیہ "پاکستان کے فورمز" آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اورتکلیف زدہ ہم وطنوں کی بھر پور امداد کریں۔ حکومت پاکستان نے موبائل فون سے بذریعہ ایس ایم ایس امداد سروس کا آغاز کیا ہے جس سے حاصل ہونے والی رقم فوراََ Prime Minister’s Special Fund for Victims of Terrorism اکاونٹ میں منتقل کردی جائے گی۔ امداد بھیجنےکے لئے FUND لکھ کر 1199 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔ اس طرح آپ 10 روپے بھیج کر اس امدادی مہھم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایس ایم ایس بھیجیں تاکہ جلد از جلد امداد کو یقنی بنایا جا سکے۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, فرض, پاکستان, نیوز, مہنگائی, موبائل, منتقل, آپریشن, ایس ایم ایس, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, بچوں, تلاش, جلد, خواتین, دل, درخواست, زلزلہ, زندگی, سیاست, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 12:05 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 12:50 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:12 AM |