واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

گیم مقابلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-08-08, 10:32 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,121
شکریہ: 17,797
12,252 مراسلہ میں 28,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گیم مقابلہ

گیم مقابلہ

سانپ والی گیم جی ہاں یعنی Snake گیم کا مقابلہ جاری ہے

http://pak.net/arcade.php?do=viewtourney&tid=2

اس میں حصہ لیں اور فاتح قرار پانے والے ساتھی کو 2 ہزار پوانٹس انعام کے طور پر موصول ہوں گے تو دیر کس بات کی ؟ کود جائیں میدان میں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 10:43 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گیم مقابلہ

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں نہیں کھیل رہی مجھے مشکل لگتا ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 09:51 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گیم مقابلہ

جو گیم میں‌نے کہا تھا وہ تو شامل کردیں پاجی
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 10:03 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,121
شکریہ: 17,797
12,252 مراسلہ میں 28,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گیم مقابلہ

محترم تلاش جاری ہے اب کچھ وقت تو درکار ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-08, 12:54 PM   #5
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گیم مقابلہ

بھئی اگر چیکر checkersگیم شامل کر دیں تو آپ کو اور میاں جی کی ذہانت کو میں چیلنج کرتا ہوں
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (08-08-08)
پرانا 08-08-08, 01:22 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گیم مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
بھئی اگر چیکر checkersگیم شامل کر دیں تو آپ کو اور میاں جی کی ذہانت کو میں چیلنج کرتا ہوں
ارے لاسلکی بھائی کس کمبخت نے ذہانت کا دعویٰ کیا ہے لوگ خود ہی غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں بٹن دباکے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (10-08-08), عبدالقدوس (08-08-08)
پرانا 10-08-08, 08:13 AM   #7
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: گیم مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ارے لاسلکی بھائی کس کمبخت نے ذہانت کا دعویٰ کیا ہے لوگ خود ہی غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں بٹن دباکے
انہوں لوگوں کی غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے کہہ رہا ہوں سرکار
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (13-08-08), تفسیر حیدر (10-08-08)
پرانا 10-08-08, 10:19 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,121
شکریہ: 17,797
12,252 مراسلہ میں 28,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: گیم مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
انہوں لوگوں کی غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے کہہ رہا ہوں سرکار
ہاہاہاہاہاہا مرچی زرا زیادہ تیز ڈال دی میاں جی نے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-08-08, 10:34 AM   #9
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: گیم مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہا مرچی زرا زیادہ تیز ڈال دی میاں جی نے
نہیں مرچی سے نہیں وہ جامع جملے تھے جن میں آپ بھی شامل تھے اور آپ تو جانتے ہیں آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعِث "خار" ہوتی ہے
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 10-08-08, 10:41 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,121
شکریہ: 17,797
12,252 مراسلہ میں 28,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: گیم مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
نہیں مرچی سے نہیں وہ جامع جملے تھے جن میں آپ بھی شامل تھے اور آپ تو جانتے ہیں آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعِث "خار" ہوتی ہے
ہاہہاہاہاہاہاہاہاہا بھائی میں نے تو کبھی ذہانت کا دعوا نہیں کیا بلکہ میں تو خود کو پاگل سمجھ کر خوش ہوتا ہوں‌ ایسے ہی تو نہیں انجمن بنا لی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (10-08-08), میاں شاہد (13-08-08)
پرانا 10-08-08, 11:33 AM   #11
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,823
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گیم مقابلہ

وہ تو ہے مگر جس طرح میاں‌جی اپنا روپ تبدیل کر لیتے ہیں‌ اسی طرح 24 گھنٹوں میں آپ بھی اپنا روپ تبدیل کر لیتے ہونگے یعنی ( انسانی ) روپ
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (13-08-08), منتظمین (11-08-08), تفسیر حیدر (12-08-08)
جواب

Tags
php, پاگل, لوگ, مقابلہ, انعام, بھائی, تلاش, جواب, خوش, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger