| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,757
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے.......
3000 میری طرف سے 2000میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے 1500 بھاءی عبد القدوس کی جانب سے 150 میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے 10خلیل بھاءی کی طرف سے 1زین بھاءی کی طرف سے ٹوٹل ہوے::::6661 دوستو مجھے اپنی شاپ کی ایڈوٹائزمنٹ کے لیئے ایک خوبصورت ڈائزئن والے فلیکس بورڈ کی ضروت ہے ....میں خود اچھا ڈائزائن کر لیتا ہوں لیکن اس دفعہ مجھ سے یہ کام نہیں ہو پا رہا ہے..........تو جو دوست مجھے ایک اچھا ڈائزائن بنا کر دے گا اسے میں --3000 پوائنٹ تخفے کے طور پر دوں گا...اور شکریہ بھی ادا کروں گا.....مجھے موبائل اور کمپیوٹر کی دکان والے کمبینیشن کا ڈائزائن درکار ہے ......آپ نے صرف ڈائزائن تیار کرنا ہے ......جو لکھنا ہوں گا میں خود اس پے لکھ لوں گا.............راہنمائی کے لیئے کچھ سمپل دے رہاہوں ...اسی طرز کا ہونا چاہیے.......اور آج سے 5 دن کے اندر اندر تک مل جانا چاہیے ورنہ میں خود کچھ نہ کچھ کر بیٹھوں گا: ![]() سائز :: اونچائی 8 فٹ چوڑائی:: 3 فٹ ........اور ایڈوب فوٹو شاپ کا فارمٹ مل جائے تو اچھی بات ہو گی...... نیچے والے موبائل پکچر سے کوئی آپ استعمال کر سکتے ہیں یا اپنی مرضی کی کوئی بھی تصویر وغیرہ Last edited by پیاسا; 20-10-08 at 06:20 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (19-10-08), محمد کاشف حبیب (19-10-08), محمدخلیل (19-10-08), محمدعدنان (20-10-08), ابن جلال (19-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہم م م م م 150 میری طرف سے بھی
بٹن دباکے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میاں جی 150 کے 1500؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
او بھائی صرف 150 ایک سو پچاس ! ! ! دکان میری نہیں ہے ، میرے بھائی کی ہے میں تو صرف حوصلہ افزائی کے لئے کہ رہا ہوں
بٹن دباکے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میری جانب سے 1500 پوانٹس شامل کر لیں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
10 میری طرف سے ،
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1 میری طرف سے بھی۔ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ ِِِِِِِِِِِِ
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,066
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مجھے بھی کچھ یہی شک ہو رہا ہے آپ پر میزبان مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتا
|
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (20-10-08) |
![]() |
| Tags |
| com, happy, فوٹو, فورم, کمپیوٹر, کمال, پیاسا, پسند, وفا, موبائل, آج, انعام, بھائی, تصویر, جواب, دیکھو, دعا, روتا, علی, عمران, عبدالقدوس, عدنان, صدا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین گولیاں گردگورنر سلمان کے جسم پر 26 گولیاں لگیں, پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 0 | 05-01-11 08:08 AM |
| ائیرپورٹس ہر خواتین کی جسمانی تلاشی ۔CCTvکیمرے نصب۔مانیٹرنگ کےلئے مرد اہلکار تعینات | جاویداسد | خبریں | 0 | 12-07-10 06:44 PM |
| برطانیہ: ایئرپورٹ پر مسلم خواتین کا اسکیننگ سے انکار | کنعان | خبریں | 12 | 06-03-10 05:15 PM |
| شکارپور، تین مسافرکوچوں پر فائرنگ،10سے زائد افرادزخمی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-05-08 12:28 AM |
| تین سو کارکن قتل ہوئے کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی، عامر خان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 08:04 AM |