| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم کے منتظمین متوجہ ہوں۔
میرے پاس ایک کتاب ہے جس کا نام ہے "جب امرتسر جل رہاتھا "رائٹر خواجہ افتخار ۔یہ کتاب تحریک پاکستان کے بارے میں ہے۔ خواجہ افتخارنے ” امرتسر جل رہا تھا“ لکھ کر قیامِ پاکستان کے لمحات کا ایک ایسا نقشہ کھینچا کہ نئی نسل کیلئے پاکستان ایک نعمت غیر مترقبہ کی حیثیت اختیار کرگیا۔امرتسر جل رہا تھا، خواجہ افتخار کی ذاتی اور خاندانی قربانیوں کی داستان ہے،لیکن یہ ان تمام مہاجرین کا شہرِ آشوب بھی ہے جو تقسیمِ پنجاب کے وقت آگ اور خون کا سمندر عبور کرکے اپنے خوابوں کی سرزمین پاکستان تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کتاب کو کوئی بھائی یونی کوڈ اردو میں منتقل کرے اور اپنے نام سے پاک نیٹ فورم پر شا ئع کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفیض ہوسکیں۔ میں کتاب کو ذریعہ ڈاک بھیج دوں گا۔ مجھ سے یہاں رابطہ کرلیں
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (23-12-09) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
|
آپ اس کے صفحات سکین کر کے یہاں پر شیئر کر دیں تاکہ تمام ممبران اپنی استطاعت کے مطابق صفحات کمپوز کر کے اپنا حصہ ڈال سکیں۔ اس طرح کام منقسم ہو جائے گا۔ اور جلد ختم بھی ہو جائے گا۔ باقی آج کل کے مصروف دور میں کسی کے پاس بھی اتنا ٹائم نہیں کہ وہ پوری کتاب کمپوز کرے اور وہ بھی بلامعاوضہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عمران سعید کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (23-12-09), عدنان دانی (23-12-09) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یونی کوڈ کو تصویری شکل دیں | محمدمبشرعلی | ویب سائٹس کا جائزہ | 9 | 10-02-11 07:40 AM |
| مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے | دین محمد وطن پال | پروگرامنگ | 8 | 10-12-10 07:41 PM |
| رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی | کنعان | کمپیوٹر کی باتیں | 3 | 25-08-10 11:40 AM |
| رومن اردو سے یونیکوڈ میں ترجمہ کرنے کی گوگل کی سروس۔۔۔۔۔۔۔ | Farrukh | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 23-06-10 11:31 AM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 02:35 AM |