| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دوستوں جیسا کے آپ جانتے ہیں کل یا پھر کل کے کل ہمارے پاکستان میںعید ہے آج ہم کو چھٹیاں ہو رہی ہیں اب ملاقات عید کے بعد ہی ہو گی اسے لیے آپ سب کو
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کی جانب سے آپ کو دلی پیشگی عیمد مبارک قبول ہو اللہ تعالٰی ہم سب کو اچھے طریقے سے سب کو خوش کر کے عید منانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہاں اس خوشی کے موقع پر اپنے دوستوں ریشتیداروں اور ان غریب لوگو کا بھی آپنی خوشوں میں ساتھ رکھے جن کا یہاں آپ کے سوا کوئی نہیں خوش رہے اور ہمشہ خوش رہے پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اللہ دے والے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (05-12-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کو بھی میری طرف سے عید مبارک، اور اللہ اس عید کو اپنے امان میں گزارنے کا موقع دے آمین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
تمام دوستوں کو پیشگی عید مبارک، اللہ تعالیٰ حضور سر بسجود ہوں کہ وہ ہم سب کو اس موقع پر خوشیوں کو سمیٹنے اور بانٹنے کا موقع دے، اپنی خوشیوں میں زلزلہ زدگان اور دوسرے لوگوں کو یاد رکھیئے گا، محلہ میں غریب مساکین اور اپنے شہر میں ایسے لوگوں کو اپنی خوشیوں میں ضرور شریک کریئے گا جو کسی نہ کسی وجہ سے اس قابل نہیں، آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔۔۔۔۔
|
|
|
| ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا | عاشق چانگ (12-10-07) |
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
|
آپ سب لوگوں کو بھی ہماری طرف سے ایڈوانس عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب آپ سب کو میری طرف سے بھی پیشگی عید مبارک اس دعا کہ ساتھ کہ اللہ تعالی ہم سب کو ایمان، صحت تندرستی اور خوشی کی حالت میں عید دیکھنا نصیب فرمائے ۔ ۔ ۔ آمین
اور میری آپ سب دوستوں سے گذارش ہیکہ اس پرمسرت موقع پر اپنے ارد گرد نظر ضرور دوڑائیے گا۔ آپ کو بہت سے ایسے لوگ ملیں گے جو کہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ترستے ہیں اور میرے خیال سے ان کا بھی عید منانے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کہ ہمارا۔ تو دوستوں مجھے امید ہیکہ آپ ایسے لوگوں کی مدد لازمی کریں گے۔ اور پھر دیکھنا انشااللہ اللہ تعالی آپ سب کو کیسی روحانی خوشیاں نصیب فرمائے گا۔ انشااللہ اپنا بہت سارا خیال رکھئیے گا اور ہاں میں بھائی کہیں نہیں جارہا ادھر ہی ہوں اور انشااللہ عید کے روز بھی ملاقات ہوگی ۔ انشااللہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
¶¶______¶¶________¶________¶¶¶¶¶¶¶____ ¶¶¶¶¶¶¶___¶¶______¶¶
¶¶______¶¶_______¶¶¶_______¶¶____¶¶___ ¶____¶¶___¶¶____¶¶ ¶¶______¶¶______¶¶_¶¶______¶¶____¶¶___ ¶¶____¶¶____¶¶__¶¶ ¶¶¶¶¶¶¶¶¶¶_____¶¶___¶¶_____¶¶¶¶ ¶¶____¶¶¶¶¶¶¶_______¶¶ ¶¶______¶¶____¶¶¶¶¶¶¶¶¶____¶¶______ ___¶¶____________¶¶ ¶¶______¶¶___¶¶_______¶¶___¶¶_________¶ ¶____________¶¶ ¶¶______¶¶__¶¶_________¶¶__¶¶_________¶ ¶____________¶¶ _____¶___________________________________________ ____¶ ____¶_¶_________¶¶¶¶¶¶¶¶___¶¶_____¶¶ ¶¶¶¶____________¶_¶ ¶¶¶¶___¶¶¶¶_____¶¶_________¶¶_____¶¶ ____¶¶______¶¶¶¶___¶¶¶¶ _¶_______¶______¶¶_________¶¶_____¶¶_____ ¶______¶_______¶ __¶_____¶_______¶¶¶¶¶¶_____¶¶_____¶¶__ ___¶¶_______¶_____¶ _¶_______¶______¶¶_________¶¶_____¶¶_____ ¶______¶_______¶ ¶¶¶¶___¶¶¶¶_____¶¶_________¶¶_____¶¶ ____¶¶______¶¶¶¶___¶¶¶¶ ____¶_¶_________¶¶¶¶¶¶¶¶___¶¶_____¶¶ ¶¶¶¶____________¶_¶ _____¶___________________________________________ ____¶ |
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدوس بھائی
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, گذارش, پاکستان, لوگ, نظر, موقع, آج, اللہ, بھائی, جواب, خوش, دعا, زلزلہ, شہر, عید, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عید آئی ہے بابا کفن بھیج دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | *Hala* | شاعری اور مصوری | 6 | 01-12-09 02:22 PM |
| پیاری عید تم جب بھی آنا | محمدعدنان | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 5 | 29-11-09 04:05 PM |
| خصوصی عید پیشکش | محمد کاشف حبیب | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 30 | 01-12-08 06:03 PM |
| شعیب اخترکوآسٹریلیااوربھارت کیجانب سےپیشکش | تفسیر حیدر | کرکٹ | 1 | 03-09-08 03:47 AM |
| عید پہ کچھ پیش کروں | شکیل | شاعری اور مصوری | 2 | 15-10-07 09:51 AM |