واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپکی نظر میں کسکا ڈیزائن بہتر ہے؟
asfar-haider 5 45.45%
محمدعمر 6 54.55%
ووٹ دینے والے: 11. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پولنگ برائے مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 27-01-10, 10:40 AM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پولنگ برائے مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010

پولنگ برائے مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010

السلامُ علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھرپاک ڈاٹ نیٹ پہ ڈیزائننگ کا مقابلہ کرایا گیا۔ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی عفوو درگزر مہم کے حوالے سے کوئی بھی آیت یا حدیث استعمال کرتے ہوئےڈیزائن بنانا تھا۔
مقابلہ میں دو ممبرز شریک ہوئے۔ انکا کام یہاں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ووٹنگ کیلئے آسانی ہو۔ ووٹنگ کی آخری تاریخ 31 جنوری ہے۔

asfar-haider
Attached Thumbnails
ya-hussain-mob-jpg  
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (08-02-10)
پرانا 27-01-10, 10:45 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمدعمر ،
Attached Thumbnails
graphic1-jpg  
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), عدنان دانی (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 12:30 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی ایک کو ووٹ دینا غلط ہو گا، دونوں دیزائن ہی اچھے ہیں۔ 19،20 کا فرق ہے دونوں میں۔
ایک اور بات، کیا صرف ڈیزائن کو دیکھا جائے یا مواد جو اندر استعمال کیا گیا ہے اسے بھی ؟
ایک صاحب کا دیزائن اچھا ہے تو دوسرے کا مواد۔۔۔
کافی کنفیوزڈ مقابلہ ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-10, 12:40 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
امہ احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 15
کمائي: 417
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کام دونوں کا بہت اچھا ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن چونکہ یہ ڈیزائنگ کا مقابلہ ہے تو میں اپنا ووٹasfar-haider کو دینا چاہونگی۔ شکریہ
امہ احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
امہ احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
asfar-haider (01-02-10)
پرانا 27-01-10, 12:46 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو اپنی اپنی صوابدید ہے۔ جس طرف زیادہ جھکاؤ ہو اسے ووٹ دے دیں۔ ویسے یاسر بھائی مجھے آپ سے گلہ ہے۔ آپ نے ڈیزائن نہیں کیا۔اب تک خفا ہیں کیا؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (27-01-10), باسط (08-02-10)
پرانا 27-01-10, 02:12 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ تو اپنی اپنی صوابدید ہے۔ جس طرف زیادہ جھکاؤ ہو اسے ووٹ دے دیں۔ ویسے یاسر بھائی مجھے آپ سے گلہ ہے۔ آپ نے ڈیزائن نہیں کیا۔اب تک خفا ہیں کیا؟

نہیں بہنا، ایسی کوئی بات نہیں، بس آج کل دفتر میں مصروفیت زیادہ ہے۔
میں انشاءاللہ کوشش کروں گا مقابلہ جات میں حصہ لینے کی۔
اور میں نے ووٹ دے دیا ہے ایک صاحب کو۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (27-01-10), باسط (08-02-10)
پرانا 27-01-10, 02:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی۔ انشاللہ جلد ہی نئے مقابلہ جات کا اعلان ہو گا۔ مجھے امید ہے آپ ضرور حصہ لیں گے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (27-01-10), باسط (08-02-10)
پرانا 28-01-10, 09:20 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی عفوو درگزر مہم کے حوالے سے کوئی بھی آیت یا حدیث استعمال کرتے ہوئےڈیزائن بنانا تھا۔

asfar-haider
اگر مقابلہ کے قوانین مذکورہ بالا تھے تو پہلا ڈیزائن اس حوالے سے مناسب نہیں ہے۔ کیونکہ موضوع کے مطابق تحریر استعمال نہیں کی گئی اگرچہ ڈیزائن اچھا ہے۔ لیکن عفو و درگزر کا حوالہ غائب ہے۔ دوسرا ڈیزائننگ میں عبدالجبار کا نام لکھا ہوا ہے اور شیئر کرنے والےasfar-haider
stranger007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے stranger007 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), باسط (08-02-10)
پرانا 29-01-10, 06:55 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : stranger007 مراسلہ دیکھیں
عفو و درگزر کا حوالہ غائب ہے۔ دوسرا ڈیزائننگ میں عبدالجبار کا نام لکھا ہوا ہے اور شیئر کرنے والےasfar-haider
یہ بات تو میری سمجھ سے بھی بالاتر ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-01-10), عدنان دانی (30-01-10)
پرانا 01-02-10, 02:56 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 15
کمائي: 675
شکریہ: 5
14 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

تمام ممبران کا شکریہ جنہوں نے ڈیزائن پسند کیا ۔۔۔ جناب بات دراصل یہ ہے کہ موضوع کی جانب میری توجہ نہ تھی اس وجہ سے آپ کا اعتراض درست ہے ۔ دوسری بات جو آپ کی سمجھ سے بالا تر ہے کہ ڈیزائن میں عبدالجبار لکھا ہے تو جناب میرا نام عبدالجبار ہی ہے ۔۔ جبکہ اسفر حیدر میرے بیٹے کا نام ہے اور میں نے وہی استعمال کیا ۔

امید ہے سب کی تسلی ہو گئی ہو گی ۔۔۔ والسلام
asfar-haider آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
asfar-haider کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 10:56 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم عبدالجبار بھائی
اللہ آپ کو خوش رکھے اور اسفر حیدر کو بھی
امید ہے آئندہ کے مقابلوں میں اور بھی بہترین ڈیزائن دیکھنے کو ملیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), باسط (08-02-10), عدنان دانی (01-02-10)
جواب

Tags
ہونگے, کیلئے, کوئی, کرایا, کرتی, کرتے, ٹھیک, پہ, پیش, پولنگ, ڈاٹ, نیٹ, مقابلہ, ممبرز, ماہ, آیت, انکا, استعمال, بنانا, بار, تاریخ, جنوری, حوالے, حدیث, شریک


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ کارڈ ڈیزائننگ اپریل 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 0 21-04-10 09:55 AM
مقابلہ کارڈ ڈیزائننگ مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 14 31-03-10 10:43 PM
مقابلہ ڈیزائننگ فروری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 6 02-03-10 12:25 PM
مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 19 07-02-10 01:22 PM
پولنگ برائے مقابلہ تحریرجنوری 2010 ام طلحہ نئے تخلیق کار 7 28-01-10 10:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger