واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 30-07-08, 09:30 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

سلام
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
وسیم (03-08-08), میاں شاہد (01-08-08), محمدعدنان (21-08-09), warraichh (03-08-08), جان جی (03-08-08), رضی (05-08-09), سیپ (02-08-08), شمع محفل (03-08-08), عبدالوھاب کاٹھ (03-08-08), عبدالقدوس (01-08-08), عرفان حیدر (04-08-08)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-08-08 منتظمین دستیاب نہیں 10
پرانا 01-08-08, 05:56 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,629
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

بہت خوب
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
warraichh (03-08-08)
پرانا 01-08-08, 08:16 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

خلیل بھائی بہت عمدہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-08-08, 04:08 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

شکریہ کسی نے تو دیکھا
شاید یہ بھی دیکھ لیتے کہ محنت کتنی کی گئی ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 02-08-08, 08:11 PM   #5
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

آپ نے خود بنایا ہے؟
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (03-08-08)
پرانا 02-08-08, 08:15 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
آپ نے خود بنایا ہے؟
جی ہاں انہوں نے خود بنایا ہے ماشاءاللہ سے کافی اچھے ڈزائینر ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 02-08-08, 11:07 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

جی ہاں میڈیم خود ہی بنایا ہے
میرا اگر پوچھنا ہونا تو مجھ سے پوچھیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-08-08, 11:20 AM   #8
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 215
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

خلیل بھائی بہت اچھا کام کیا ہے‌آپ نے
شمع محفل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمع محفل کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 03-08-08, 12:12 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

السلام و علیکم
اس دفعہ پھر 14 اگست کوپاکستانی قوم جشن منائے گی۔ جبکہ

نہ جانے کتنے پاکستانی بھوکے سوئیں گے۔
کتنے بچے غربت کے مارے سڑکوں‌پر مزدوری کرتے دھوپ میں جلیں گے
کتنے بچے اس دن بھی تعلیم سے ایک دن اور محروم رہیں‌گے۔
کتنی مائیں اور بہنیں بیویاں، بچے، ‌اپنے گمشدہ بیٹوں، بھائیوں، خاوندوں اور باپوں کی تلاش میں روئیں گے۔
کتنے لوگ امریکہ کے پیسوں کی خاطر شروع کی گئی نام نہاد "دھشت گردی کے خلاف جنگ" کی بھینٹ چڑھیں‌گے
کتنے بچے یتیم ہونگے، کتنی مائیں اپنے بیٹوں‌کو کھوئیں گی، کتنی بہنیں بھائیوں سے محروم اور کتنی بیوئیاں بیوہ ہونگی۔
اور۔۔۔
اور۔۔۔۔
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ مجھے بتائیں، آپ ان حالات میں‌جشن منائیں گے؟ کیسے؟ مجھے بھی سمجھائیں کہ میں‌کیسے مناؤں؟

Last edited by Farrukh; 03-08-08 at 12:21 PM.
Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 03-08-08, 12:16 PM   #10
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,538
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 740 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

بہت ھی خوبصورت بنایا ھے،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-08-08, 05:25 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم
اس دفعہ پھر 14 اگست کوپاکستانی قوم جشن منائے گی۔ جبکہ

نہ جانے کتنے پاکستانی بھوکے سوئیں گے۔
کتنے بچے غربت کے مارے سڑکوں‌پر مزدوری کرتے دھوپ میں جلیں گے
کتنے بچے اس دن بھی تعلیم سے ایک دن اور محروم رہیں‌گے۔
کتنی مائیں اور بہنیں بیویاں، بچے، ‌اپنے گمشدہ بیٹوں، بھائیوں، خاوندوں اور باپوں کی تلاش میں روئیں گے۔
کتنے لوگ امریکہ کے پیسوں کی خاطر شروع کی گئی نام نہاد "دھشت گردی کے خلاف جنگ" کی بھینٹ چڑھیں‌گے
کتنے بچے یتیم ہونگے، کتنی مائیں اپنے بیٹوں‌کو کھوئیں گی، کتنی بہنیں بھائیوں سے محروم اور کتنی بیوئیاں بیوہ ہونگی۔
اور۔۔۔
اور۔۔۔۔
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ مجھے بتائیں، آپ ان حالات میں‌جشن منائیں گے؟ کیسے؟ مجھے بھی سمجھائیں کہ میں‌کیسے مناؤں؟
بھائی آپ گھر میں سو جائے جا کر
خوشی کھبی بھی نہیں ملتی اسے تلاش کرنا پڑتا ہے۔
اگر ہم تھوڑی سی خوشی منا لیں تو کیا ہے؟
اور میرے بھائی پلیز آپ رئیل لاءٹ بھائی کا مضمون دیکھیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Farrukh (04-08-08)
پرانا 03-08-08, 09:49 PM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

خلیل بھائی بہت عمدہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-08, 12:41 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

گھر میں‌سو جاؤں جاکر؟
یہ کیسی خوشی منا رہے ہیں‌خلیل بھائی، جس میں آدھی سے زیادہ قوم تکلیف میں‌مبتلا ہے
جب ملک کے لوگ ڈکٹیٹر کی زبردستی تلے، مہنگائی کے دیو کے پاؤں تلے کچلے جا رہے ہیں
ملک کی سرحدوں‌پر دشمنوں کے جمگھٹے
غیروں‌کی مسلط کی ہوئی جنگیں۔

آپ کو کس بات کی خوشی ہے؟ آزادی کی؟
وہ ہے کدھر، دکھائیں گے ذرا مجھے؟
میں‌آپ کو غلامی کی باتیں دکھا دوں‌گا۔۔۔
کیا پاکستان واقعی ایک آزاد ملک ہے کہ جس کی حکومتوں‌کے فیصلے، معشیت کے کنٹرول وغیرہ اسکے اپنے کنٹرول میں‌ہی نہیں؟
Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 04-08-08, 12:54 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
گھر میں‌سو جاؤں جاکر؟
یہ کیسی خوشی منا رہے ہیں‌خلیل بھائی، جس میں آدھی سے زیادہ قوم تکلیف میں‌مبتلا ہے
جب ملک کے لوگ ڈکٹیٹر کی زبردستی تلے، مہنگائی کے دیو کے پاؤں تلے کچلے جا رہے ہیں
ملک کی سرحدوں‌پر دشمنوں کے جمگھٹے
غیروں‌کی مسلط کی ہوئی جنگیں۔

آپ کو کس بات کی خوشی ہے؟ آزادی کی؟
وہ ہے کدھر، دکھائیں گے ذرا مجھے؟
میں‌آپ کو غلامی کی باتیں دکھا دوں‌گا۔۔۔
کیا پاکستان واقعی ایک آزاد ملک ہے کہ جس کی حکومتوں‌کے فیصلے، معشیت کے کنٹرول وغیرہ اسکے اپنے کنٹرول میں‌ہی نہیں؟
میرے بھائی میں بھی اسی قوم میں شامل ہوں دل میرا بھی خون کے آنسو روتا ہے۔
میرے اندر بھی آگ ہے۔
آپ بتائے تو پھر میں کیا کروں؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
پرانا 04-08-08, 12:56 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 21
کمائي: 41
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر

بہت خوب ، آپ نے بڑا اچھا کام کیا ہے۔
fysalkhan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
fysalkhan کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (15-08-08)
جواب

Tags
color, com, پاک, پاکستان, ڈاٹ, لوگ, مہنگائی, اللہ, اچھا کام, امریکہ, بھائی, بچپن, تلاش, تعلیم, جواب, خون, خلاف, دل, روتا, رات, سال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
نیچر وال پیپرز ام غزل موبائل وال پیپرز 5 17-01-11 10:12 PM
پاک۔نیٹ وال پیپر کے لیے ووٹنگ کریں منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 41 18-04-09 10:34 PM
پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ ام غزل خاص آفرز اور اعلانات 193 09-04-09 01:29 PM
پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر نمبر 2 عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 11 25-08-08 03:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger