واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 23-11-09, 04:57 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز

پاک نیٹ کی ترتیب کیلئے تجاویز

پاک نیٹ کے تمام ممبران کے علم میں ہے کہ فورم کی نئی ترتیب کا کام جاری ہے۔الحمدللہ اس سلسلے میں کافی کام مکمل کیا جا چکا ہے۔ اس مرحلے پر پاک نیٹ اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے یہ ضروری سمجھتا ہے کہ تمام ممبران کو رائے کے اظہار کا موقع دیا جائے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے آگاہ کریں اور بتائیں کہ
نئے ممبران کو پاک نیٹ پر کیا کیا مشکلات درپیش ہوتی ہیں؟
وہ کون کون سی تبدیلیاں/اضافے ہیں جو آپ پاک نیٹ پر چاہتے ہیں۔
تھیم کے حوالے سے کیا اچھوتے آئیڈیاز ہو سکتے ہیں؟
ایسا کیا کیا ہو سکتا ہے جس سے پاک نیٹ ممبرز کیلئے اور آسان/پر کشش ہو جائے؟
پاک نیٹ کا مین کلر ہمیشہ سبز رہا ہے، اس سلسلے میں تھیم کیلئے کلر سکیم کی کیا کیا صورتیں ہو سکتی ہیں(نمونہ کی صورت میں بتائیں)
بہترین تجاویز کو سر تسلیم خم کیا جائے گا اور تھیم کے حوالے سے اچھے عملی مشورے کی صورت میں انتظامیہ کی جانب سے انعام بھی دیا جائے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-12-09), ھارون اعظم (09-04-10), محمد کاشف حبیب (23-11-09), محمدخلیل (23-11-09), محمدعدنان (24-11-09), مسافر (26-11-09), ایس اے نقوی (24-11-09), احمد بلال (11-01-10), اخترحسین (26-11-09), بزم خیال (23-11-09), رانا امر (25-11-09), سیلانی (24-11-09), سحر (23-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (23-11-09), عدنان دانی (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 06:43 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دستخط کا نظام بحال کروایا جائے ///////////س
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-12-09), اخترحسین (26-11-09), بزم خیال (23-11-09), رانا امر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 23-11-09, 10:52 PM   #3
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے دھاگے خاموشی سے کئی صفحات نیچے غروب ہو جاتے ہیں میں نے اب صیحح سمت کا تعین کر لیا ہے تفصیل یہاں دیکھیں

میرا دوست پاک نیٹ

اب تھیم کیلئے کلر سکیم کوئی بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-11-09), اخترحسین (26-11-09), رانا امر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 23-11-09, 11:06 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
نئے دھاگے خاموشی سے کئی صفحات نیچے غروب ہو جاتے ہیں میں نے اب صیحح سمت کا تعین کر لیا ہے تفصیل یہاں دیکھیں

میرا دوست پاک نیٹ

اب تھیم کیلئے کلر سکیم کوئی بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے
محمود بھائی
نئے دھاگے جو خاموشی سے نیچے چلیں جاتے ہیں ان کو اوپر رکھنے کے لیے آپ کے پاس کوئی
حل یا تجویز ہے تو ضرور بتائیں
تاکہ انتظامیہ اس بارے میں کوئی قدم اٹھاسکے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-11-09), ام طلحہ (24-11-09), اخترحسین (26-11-09), رانا امر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (23-11-09)
پرانا 23-11-09, 11:32 PM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی
نئے دھاگے جو خاموشی سے نیچے چلیں جاتے ہیں ان کو اوپر رکھنے کے لیے آپ کے پاس کوئی
حل یا تجویز ہے تو ضرور بتائیں
تاکہ انتظامیہ اس بارے میں کوئی قدم اٹھاسکے
شکریہ
فورم کے ایڈمن پینل میں ایک آپشن ہوتا ہے نئے تھیریڈ/پوسٹ کو اوپر رکھنے کا۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-09), اخترحسین (26-11-09), رانا امر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 23-11-09, 11:47 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیا تھریڈ ہمیشہ سب سے اوپر ہی آتا ہے۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (25-11-09), محمدعدنان (24-11-09), ام طلحہ (24-11-09), اخترحسین (26-11-09), رانا امر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (25-11-09)
پرانا 24-11-09, 12:00 AM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہی جہگوں‌ پر میں نے پلگ ان دیکھا ہے random posts کا - اگر وہ مل جائے تو کافی حد تک مسلہ حل ہوسکتا ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-09), اخترحسین (26-11-09), رانا امر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 24-11-09, 06:52 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی
نئے دھاگے جو خاموشی سے نیچے چلیں جاتے ہیں ان کو اوپر رکھنے کے لیے آپ کے پاس کوئی
حل یا تجویز ہے تو ضرور بتائیں
تاکہ انتظامیہ اس بارے میں کوئی قدم اٹھاسکے
شکریہ

السلام و علیکم
معزرت چاہتا ہوں میں سسٹم کے بارے میں کم علم ہوں کوئی ٹیکنیکل ممبر ہی آپ کی مدد کر سکتا ہے

منتظمین :: نیا تھریڈ ہمیشہ سب سے اوپر ہی آتا ہے۔۔

لیکن اس وقت گپ شپ کے فورم میں 10/4/2008 کو شروع ہونے والا تھریڈ کون آئے گا میرے بعد یہاں؟؟؟ پہلے اور 3/10/2008 کو شروع ہونے والا تھریڈ دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی دوسرے نمبر پر نظر آرہا ہے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ دو سال پرانے کسی بھی غیر فعال دھاگہ کو ایک لفظ لکھنے سے ایکٹو کر کے سب سے اوپر لایا جا سکتا ہے اور اسی کے بارے میں بات کر رہا تھا اگر کسی کے پاس اس کا کوئی حل ہو تو ضرور شئیر کریں
والسلام
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-11-09), ام طلحہ (24-11-09), احمد بلال (12-01-10), اخترحسین (26-11-09), رانا امر (25-11-09), سیلانی (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (25-11-09)
پرانا 24-11-09, 10:31 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فورمز کا سوفٹ ویر اسی طرح کام کرتا ہے۔ کسی بھی غیر فعال موضوع کو ایک لفظ لکھ کر بھی زندہ کیا جا سکتاہے۔ اور وہ اوپر آ جاتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (24-11-09), اخترحسین (26-11-09), رانا امر (25-11-09), سیلانی (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 25-11-09, 10:04 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے موضوع پر واپس آنے کی درخواست ہے۔ پلیز ہم تجاویز کے منتظر ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 25-11-09, 11:52 AM   #11
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
فورم کے منتظمین اگر غیر فعال دھاگوں، غیر متعلق اوربلاوجہ طوالت اختیار کرنے والے عنوانات کو وقتا فوقتا ختم کرتے رہیں تو بہت بہتر ہوگا۔ اسی طرح موضوعات کی فہرست کا فی طویل ہے، اس کو کم از کم کر دیا جائے اور ان کے اندر ذیلی موضوعات بنا دیے جائیں۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (25-11-09), اخترحسین (26-11-09), سحر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 11:56 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
فورم کے منتظمین اگر غیر فعال دھاگوں، غیر متعلق اوربلاوجہ طوالت اختیار کرنے والے عنوانات کو وقتا فوقتا ختم کرتے رہیں تو بہت بہتر ہوگا۔ اسی طرح موضوعات کی فہرست کا فی طویل ہے، اس کو کم از کم کر دیا جائے اور ان کے اندر ذیلی موضوعات بنا دیے جائیں۔
آپکی پہلی تجویزتو اچھی ہے اور انشاللہ عمل بھی ہو گا۔ یہ بتائیں کہ موضوعات سے آپ کیا مراد لیتے ہیں۔ذرا مزید وضاحت کر دیں پلیز!
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
گوندل (25-11-09), اخترحسین (26-11-09), سحر (25-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 25-11-09, 08:39 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرچنگ کے عمل کو بہتر بنایا جائے۔ مثا ل کے طور پر مجھے ان مراسلات کو تلاش کرنا تھا جن میں لفظtelenorاستعمال ہوا تھا لیکن مجھے کوئی بھی رزلٹ نہیں ملا۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-11-09), اخترحسین (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 10:14 PM   #14
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ام طلحہ، اور تمام منتظمین پاک نیٹ
آج جیسے ہی سائٹ پر لاگ ان ہوا، دل باغ باغ ہوگیا۔ سائٹ بہت خوب صورت نستعلیق خط میں ظاہر ہو رہی ہے۔ واللہ مزا آ گیا۔ وہ تما م احباب دلی مبارک باد کے مستحق ہیں،جن کا اس سائٹ کو بہتری اور خوب صورتی کے اس مقام تک پہنچانے میں حصہ ہے۔
دوسری بات موضوعات سے میری مراد یہ ہے کہ مرکزی صفحہ پر بنیادی عنوانات ہوں، جیسے اسلام، ادب،خواتین،سائنس،زراعت، انگریزی،طنزو مزاح وغیرہ۔ پھر آگے ان کے اندر ان کی مزید شاخیں ہوں، جو صرف وہی فرد دیکھ سکے جو اپنی پسند کے مرکزی موضوع میں داخل ہو۔ اس سے مرکزی صفحہ مختصر رہے گا، اور ہر فرد اپنی پسند کے احاطہ میں جلدی سے جا سکے گا۔
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-11-09), ام طلحہ (26-11-09), اخترحسین (26-11-09), سحر (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 26-11-09, 12:27 AM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

کسی بھی موقع پر اکثر "فورم کے سرورق" پر کچھ بینرز وغیرہ لگا کرتے ہیں جیسا کہ اس وقت حج بیت اللہ اور عید الاضحی کی مناسبت سے کچھ بینرز ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ چونکہ عام طور پر یہ بینرز کسی مقابلے کے تحت اراکین سے بھی بنوائے جاتے ہیں تو اس میں بینرز کے سائز، کلر اسکیم کا بھی خیال رکھنا چاہیئے۔

پاک نیٹ کی تھیم کے حساب سے کلر اسکیم کو اسٹینڈرڈائز کرنا اور سائز کو بھی مخصوص کرنے سے فورم کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
گوندل (26-11-09), منتظمین (26-11-09), ام طلحہ (26-11-09), اخترحسین (26-11-09), سحر (26-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, پسند, قدم, لڑکی, نستعلیق, نظر, مکمل, موقع, مزاح, انتظامیہ, انعام, بھائی, تلاش, حل, دل, درخواست, سال, علم, عنوانات, غروب, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ ڈائجسٹ - ایک تجویز ھارون اعظم پاک میگ 166 05-11-10 04:44 PM
پرویز مشرف کی کتاب کوڑیوں کے مول بکنے لگی ،کوئی خریدنے پر تیار نہیں عبیداللہ عبید خبریں 7 26-02-09 07:11 PM
پرویز مشرف کی حمایت بش انتظامیہ کے غلط اندازوں کا نتیجہ ہے ،بارک اوباما ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger