واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ کو مبارک۔ بلکہ مجھے مبارک دیں سب آجائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 19-10-09, 10:48 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink پاک نیٹ کو مبارک۔ بلکہ مجھے مبارک دیں سب آجائیں

پاک نیٹ کو مبارک۔ بلکہ مجھے مبارک دیں سب آجائیں

سلام دوستوں

آج آپ کے سامنے ایک ایک خوشخبری رکھونگا کہ سب حیران ہو جائے گے تو وہ یہ ہے

بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔بات ویسے صبر والی نہین ہے

پھر بھی بتا دیں ہوں
کیونکہ دل کہ رہا ہے کہ یار بتا بھی دے






وہ ہے کہ میں ایک عدد باپ بن گیا ہوں اللہ کے کرم سے


ماشاء اللہ مجھے اللہ نے رحمت اور نعمت دونوں سے نوازہ ہے
یعنی کے میرے گھر میں اللہ نے دو جڑواں بچے دیے ہیں

اور اس سے آج میری شادی کا راز بھی فاش ہوگیا ہے

میری شادی 2007 جولائی کو ہوئی تھی اور میرے ایک پیار کرنے والی بیوی بھی اسی فورم کی
ممبر ہے۔
اللہ ہم سب کو سلامت رکھے آمین

تو جناب کیسی رہی خوش خبری؟؟؟


بیٹی کا نام رکھا ہے زینب
اور بیٹے کا محمد زین العابدین

اور یہ سب پنجتن پاک کا صدقہ ہے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔

Last edited by محمدخلیل; 19-10-09 at 10:51 PM.
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
30 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-12-10), champion_pakistani (31-10-09), فیصل ناصر (27-11-10), کنعان (27-11-10), پاکستانی (24-06-10), پاکستانی لڑکی (26-10-09), یاسر عمران مرزا (27-11-10), یحیٰی (27-11-10), نیلم خان (30-11-10), ملک بھائی (20-10-09), محمدمبشرعلی (27-11-10), معظم (22-10-09), آبی ٹوکول (26-10-09), ایکسٹو (10-12-10), ایس اے نقوی (23-10-09), ابو عمار (21-10-09), احمد بلال (21-10-09), بلال اویسی (30-11-10), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10), رضی (21-10-09), سیپ (27-11-10), سحر (20-10-09), شبنم (27-11-10), عامرشہزاد (19-10-09), عارف اقبال (30-11-10), عبدالقدوس (20-10-09), عبداللہ آدم (30-11-10), عدنان دانی (27-11-10), عروج (10-12-10)
پرانا 19-10-09, 11:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی ان کو صحت وتنددستی دے۔ آمین
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10)
پرانا 20-10-09, 01:10 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ما شاللہ یہ تو ڈبل خوشحبری ہے خلیل بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
اور بچوں کی عمر دراز کرے اور انہیں نیک اور صالح بنائے ۔آمین
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10)
پرانا 20-10-09, 02:12 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو خلیل بھائی
اب جلدی سے بھابی کا آئی ڈی بھی بتادیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (28-11-10), احمد بلال (21-10-09), حیدر (25-06-10)
پرانا 20-10-09, 02:12 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو خلیل بھائی
اب جلدی سے بھابی کا آئی ڈی بھی بتادیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (28-11-10), حیدر (25-06-10)
پرانا 20-10-09, 03:03 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

جناب من خلیل

آپ کو دو عدد بچوں کا ایک عدد باپ بننے کی بہت بہت مبارک ہو۔

ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ اللہ سبحان تعالی آپ کے بچوں کو نیک، فرمانبردار، بڑوں کی عزت کرنے والا، دین کا راکھی بنائے اور اللہ سبحان تعالی ان دونوں کو حفظ اپنی امان میں رکھے، آمین

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10)
پرانا 20-10-09, 09:17 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی
ڈھیر ڈھیرمبارک شا
ماڑا آپ تو بڑی تیزچیز نکلی یارا۔۔
پھیملی پلاننگ کا سارا بیڑا غرق کرنے کا پروگرام ہے ۔۔
او ظالم تھوڑا صبر سے۔۔۔
،۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خلیل بھائی ناراض نہیں ہونا ۔۔
ایسے ہی خوشی کے موقع پر ذرا شغل میں چا ر فقرے لکھے ہیں
بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے
اللہ آپ کے بیٹے اور بیٹی دونوں کا نصیب اچھا کرے
انہیں ماں باپ، اور سب خاندان کی آنکھوں کی روشنی، دل کا سکون بنائے
اور انہین دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں نصیب فرمائے
۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین
ثم آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10)
پرانا 20-10-09, 09:52 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مااااااشااااااللہ
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ دونوں بچوں کو ماں باپ کیلئے بیحد مبارک بنائے۔ نیک نصیب والے ہوں دین و دنیا میں کامیاب ہوں۔ بہت بڑی خوشخبری ہے۔
لیکن
آپ بھی انجم بھائی کی طرح فراڈئیے نکلے
اور ایک اور بھابی ممبر کا انکشاف ہو گیا اب جلدی سے انکی آئی ڈی بتائیں۔ سحر نے تو اپنے شوہر نامدار کی آئی ڈی بتائی نہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), احمد بلال (21-10-09), حیدر (25-06-10)
پرانا 20-10-09, 10:10 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ ۔۔ ایس ایم ایس
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-10-09), ایس اے نقوی (28-11-10), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 20-10-09, 10:56 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شرکریہ سب کا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-10-09), ام طلحہ (21-10-09), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 21-10-09, 06:58 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارکاں
میٹھائی کیتھے آ ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 21-10-09, 09:52 AM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ان بچوں کے نصیب اچھے کریں اور انہیں اپنے والدین کے لیے باعثِ رحمت اور برکت بنائیں۔ آمین
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (23-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 22-10-09, 10:48 PM   #13
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، خلیل بھائی، اللہ تعالیٰ ان بچوں کی آمد آپ کے لیے مبارک کرے اور انہیں آپ کے لیے دین و دنیا کی بھلائی کا سبب بنائے۔ بلاشبہ اولاد کی نعمت صرف اللہ کی رحمت اور فضل کا نتیجہ ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (05-04-11), محمدخلیل (23-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10), سحر (23-10-09)
پرانا 22-10-09, 11:13 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,552
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

خلیل بھائی آپ کو دوہری مبارک باد ۔۔ اللہ تعالٰی بچوں کو تندرستی و صحت عطا فرمائے ۔آمین
میری طرف سے زینب اور زین کو بہت سارا پیار۔

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (23-10-09), ایس اے نقوی (23-10-09), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10)
پرانا 23-10-09, 10:43 AM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیردوستوں
اسلام و علیکم!
خلیل بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
اللہ تعالی دونوب بچوں کو زندگی عطا فرمائے اور انکو ہر دکھ و تکلیف سے محفوظ رکھے اور انکو نیک سیرت بنائے
آمین الہی آًمین
اب میں نہیں کہتا کہ بھابھی کی آئی ڈی بتائو کیونکہ سب نے پوچھا ہے اور تم اتنے کنجوس ہو کہ نہیں بتائی اس لئے میں نہیں پوچھتا
اور دوستوں انشاءاللہ آئندہ چند دنوں میں ایک عدد خوشخبری عزت مآب سید انجم شاہ صاحب بے سنا دیں گے
آگے جو اللہ پاک کو منظور ہو
خلیل بھائی دونوں نام بہت اچھے ہیں اور ابھی کل رات کو ہی میں کہہ رہا تھا کہ اپنی بیٹی کا نام زینب رکھوں گا
بہت بہت مبارک ہو شہزادے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-10-09), نیلم خان (30-11-10), محمدخلیل (23-10-09), ام طلحہ (26-10-09), حیدر (25-06-10), رانا امر (27-11-10)
جواب

Tags
color, magenta, فورم, پاک, مکمل, موقع, ماں, اللہ, بھائی, بیوی, بچوں, خبر, دل, دعائیں, رات, زندگی, شوہر, شادی, ظالم, عزت, غرق, صالح, صبر, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger