واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاک نیٹ کا نیا چہرہ ، آپ کی کیا رائے ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 26-11-09, 12:08 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کا نیا چہرہ ، آپ کی کیا رائے ہے

پاک نیٹ کا نیا چہرہ ، آپ کی کیا رائے ہے

معزز اراکین ِ پاک نیٹ السلام و علیکم

پاک نیٹ کئی سالوں سے ایک ہی تھیم پر چل رہا تھا ۔ نئی انتظامیہ نے پاک نیٹ ممبران کو عید کے تحفہ کے طور پر پاک نیٹ کی نئی ترتیب اور نئی تھیم دینے کا سوچا ۔ اسٹاف ٹیم نے بہت محنت اور جذبے سے اس پر کام کیا اور اس خوبصورت تھیم کے آئیڈیا، کلر اسکیم اور انسٹالیشن کو ممکن بنایا۔ یہ ایک کٹھن مرحلہ تھا جو کہ صرف اور صرف ٹیم ورک کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔

میں اسٹاف ٹیم کوان کی اس محنت اور تعاون پر شکریہ ادا کرتی ہوں اور مبارکباد پیش کرتی ہوں کہ انہوں نے اس کام کو ممکن بنایا۔

پاک نیٹ کے تمام ممبران کواسٹاف کی طرف سے عیدالاضحی کایہ تحفہ مبارک ہو۔

ہمیں امید ہے کہ آپ کو یہ تبدیلی پسند آئے گی اور آپ اس نئی تھیم کے ساتھ خود کو بخوشی ایڈجسٹ کر لیں گے۔

آپ کی رائے کا انتظار رہے گا کہ آپ کو پاک نیٹ کی طرف سے یہ عید کا تحفہ اور تبدیلی کیسی لگی؟۔

ایک بار پھر آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

شکریہ

سحر
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 26-11-09 at 12:14 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
گوندل (26-11-09), منتظمین (26-11-09), ایس اے نقوی (26-11-09), ام طلحہ (26-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (27-11-09), عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 26-11-09, 12:13 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو۔

باقی تو سب ٹھیک ہے مگر مجھے یہ نئی تھیم نظر کیوں نہیں آرہی۔ میرے پاس تو وہی پرانی تھیم آرہی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-11-09, 12:13 PM   #3

پرانا 26-11-09, 12:17 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئی تھیم کے لیے صفحہ کے سب سے آخر میں جا کر تھیم PakNet-Alvi کا انتخاب کریں تو اپکو نیا تھیم نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-11-09, 12:17 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئی تھیم کے لیے صفحہ کے سب سے آخر میں جا کر تھیم PakNet-Alvi کا انتخاب کریں تو اپکو نیا تھیم نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-09, 12:24 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین، بہت شکریہ مدد کرنے کا۔

بھئی نئی تھیم تو بہت ہی زبردست ہے، مزہ آگیا دیکھ کر۔

واقعی آپ لوگوں کی محنت کی داد دینی پڑے گی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-11-09, 12:24 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین، بہت شکریہ مدد کرنے کا۔

بھئی نئی تھیم تو بہت ہی زبردست ہے، مزہ آگیا دیکھ کر۔

واقعی آپ لوگوں کی محنت کی داد دینی پڑے گی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-09, 12:30 PM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی ابھی کچھ کہا ہے حاضر خدمت ہے

نہیں رہا اب کوئی ملال رنجش وگھبراہٹ
رنگ حنا میں ہے آج ملا نیا پاک نیٹ

خوشیاں جانِ عزیز ہو ہماری دلگیر گئیں
موضوع سنجیدہ بھی چلبلا کبھی نٹ کھٹ

عید کا تحفہ ہم کو کمال راحتِ جمال کر دیا
پاک نیٹ سے ہر فرد بھی ہے اب ترپٹ

بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-11-09), ام طلحہ (26-11-09), ابو عمار (26-11-09), سحر (27-11-09)
کمائي نے بزم خیال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
26-11-09 ایس اے نقوی رنگ حنا میں ہے آج ملا نیا پاک نیٹ 100
پرانا 26-11-09, 12:30 PM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس پر ابھی کام ہو رہا ہے کیا ؟ مجھے چھوٹے چھوٹے مسئلے نظر آرہے ہیں۔ جیسے مجھے پورا صفحہ دیکھنے کے لیے horzontally scroll کرنا پڑ رہا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-09, 12:34 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

چلے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن اس کا کلر کنٹراسٹ مجھے پسند نہیں آیا

Last edited by فرحان دانش; 26-11-09 at 01:49 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 26-11-09, 12:36 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا لگا ہے انتظامیہ کی محنت رنگ لائی ہے اور اس پر محمود الحق صاھب کے اشعار کیا کہنے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 26-11-09, 12:41 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ ورک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:31 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے سیٹ اپ میں میں نے ایک چیز نوٹ کی کہ ذیلی ناظم کا سبز رنگ نہیں ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 01:43 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ جلد ہی اس پر بھی کام کیا جائے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:45 AM   #15
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر رنگ ختم ہو گئے ہیں اس لیے انتظار کر و ویسے کوئی شک نہیں کہ پاک نیٹ کی ٹیم نے جو محنت کی ہے وہ ہم سب کے سامنے ہے ۔ بالکل اس بکرئے کی طرح جس کو قربانی سے پہلے کوب سجایا جاتا ہے مہندی لگائی جاتی ہے ہار پہنائے جاتے ہیں ۔۔ ابھی تو گائے کو خوبصورت بنانے کے لیے مقابلہ حسن بھی کروایا گیا ۔۔نئی تھیم کلر سب بہت خوبصورت ہیں ۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, کمال, پاک, پسند, نظر, مہندی, مقابلہ, ممکن, آج, اللہ, انتظامیہ, ابرار, اردو, اسکیم, اشعار, جلد, حنا, حسن, عید, عیدالاضحی, عامر, عزیز, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger