واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 10:36 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

سلام!
دوستو! آپ سب کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پاک نیٹ فورم پر بھیجے جانے والے باضابطہ مراسلات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس پر مسرت موقع پر فورم انتظامیہ آپ سب کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اس کامیابی پر تمام اراکین کو جتنی بھی مبارکباد دی جائے وہ کم نہیں۔ یہ ان اراکین کا ساتھ ہی تھا کہ ہم یہ کام سر انجام دے سکے۔

آج سے تقریبا 14 ماہ پہلے پاک۔نیٹ کی انتظامیہ ( اس وقت منتظمین، زبیر، عبدالقدوس) نے پاک۔نیٹ کے اجراء کا سوچا۔ ہمارا ارادہ مکمل طور پر ایک پاکستانی اردو فورم شروع کرنے کا تھا- اس وقت بمشکل دو تین ہی مکمل اردو کے فورمز تھے۔ لیکن ان میں سے کوئی بھی پاکستانی اردو فورم کہلانے کا مستحق نہیں تھا۔ جب حلقہ احباب اور دوسرے رومن اردو فورمز کے ناظمین سے رابطہ کیا گیا تو ہر طرف سے حوصلہ شکنی ہی ملی۔ لیکن جب نیت صاف اور توکل اللہ ہو تو پھر کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ ہم نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے اس کارخیر کی بنیاد رکھ دی۔ اس موقع پر مکرم نبیل کا ساتھ بلاشبہ غنیمت تھا۔

ابتدا میں جس کسی کو بھی اس کام میں شمولیت کے لیے دعوت دیتے بجائے شمولیت اور حوصلہ افزائی کے مایوس کن ردعمل ہی دیکھنے کو ملا۔ بڑے بڑے جید اردو کے لکھنے والوں کی طرف سے مایوسی کے بعد ہم نے عام قارئین اور ایک "عام" پاکستانی کی طرف نظریں دوڑائیں اور اللہ کے فضل کرم سے ہمیں عام پاکستانی نے مایوس نہ کیا اور پاکستانیوں‌ نے فورمز پر شمولیت شروع کر دی۔ اللہ کے کرم سے ہمیں تین چار دن کے فرق سےامریکن، عدنان، خرم شہزاد خرم اور پاکستانی مل گئے۔ ان بے لوث افراد کی شمولیت نے فورمز کی ٹیم کو ایک نئی جہت اور قوت دی۔ فورمز کی ٹیم نے دن رات بے لوث ہو کر ایسی تن دہی کے ساتھ کام شروع کیا کہ ہر روز فورمز پر کچھ نہ کچھ مثبت آضافے ہونے شروع ہو گئے اور عام پاکستانیوں کا فورمز کی طرف دھیان جانے لگا۔۔۔۔۔۔۔

فورمز کی انتظامیہ ان افراد کی خدمات کا صلہ کبھی بھی ادا نہ کرپائے گی۔ ان کی شبانہ روز کی محنت کے نتیجے میں بلال عباسی، عبداللہ حیدر، شیخ ہمدان، ذوالفقار، وجدان، مسٹر رائٹ، پاکستانی لڑکی، طاہر خلیل ،سرمد اور عادل سہیل جیسے محنتی اراکین نے ہمارے ساتھ شرکت کی۔ (نام حسب شمولیت کی تاریخ) اور فورمز کو چار چاند لگا دیے۔ اس کے بعد یہ روشنی پھیلتی ہی چلی گئ اور اس کاروان کے ساتھ لوگ ملتے ہی چلے گئے۔ فورمز کے نام کو اس وقت مزید چار چاند لگ گئے جب فاروق سرور خان نے ہمیں pak.net پاک۔نیٹ ڈومین دی۔ جس کے لیے ہم ان کے مشکور ہیں۔ اس سفر میں ہمارے ساتھ، خلیل، عرفان حیدر، میاں شاہد، سیدہ ثوبیہ ناز، چمپین پاکستانی، بالی 87،رئیل لائٹ،yashka, زین نے ساتھ دے رہے ہیں۔
اس سفر کے دوران کئی دوست اور کرم فرما ہمارےشریک کار بنے؛ جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا- میں سلام کرتا ہوں ان سب کو جو آج ہمارے ساتھ نہیں لیکن ان کی یادیں اورمہربانیاں ہم کبھی بھی بھلا نہ پائیں گے۔انشااللہ جب تک یہ فورم ہے ان لوگوں‌کا نام زندہ رہے گا-

اس دوران کافی ساری مشکلات بھی آئیں لیکن اللہ کی مدد اور اراکین کی حوصلہ افزائی سے ہم ان مشکلات میں سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ پاک۔نیٹ کی ایک بڑی کامیابی اس کے منشور کی تشکیل اور بعد میں اس پر عمل ہے۔ اس منشور پر عمل نے ہی ہمیں پاک۔نیٹ کو ایک فیملی فورم بننے میں مدد دی۔ ہم بجا طور پر کہ سکتے ہیں کہ پاک۔نیٹ پر کسی بھی گھر کے تمام اراکین بلاجھجک شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
پاک۔نیٹ کی دوسری بڑی کامیابی دوسرے فورمز پر لاشعوری طور پر اثرانداز ہونا اور اس کے نتیجے میں پاکستانیت کو فروغ دینا ہے۔ اب اپ بہت سارے فورمز کے ساتھ پاکستانی کا لفظ دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے ہم اپنے مقاصد میں کامیاب رہے۔ اسلامی فورمز کے حوالے سے شوری کا قیام اور شوری کے قوانین پر عمل ہمیں‌دوسرے تمام اردو فورمز سے ممتاز کرتا ہے۔ جس پر ہم اللہ کے شکر گزارہیں۔
پاک نیٹ کی کئی دیگر منفرد خصوصیات میں سے ایک اس کا مکمل اردو زبان میں ہونا ہے، اگر چہ ابھی کچھ مقامات پر مزید اصلاح کی ضرورت ہے تاہم سیکھنے اور سکھانے کا عمل الحمد اللہ مکمل طور پر اردو زبان میں جاری ہے اور یہ سہولت بہت کم فورمز کے پاس دستیاب ہے، جبکہ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل تو اس وقت گنتی کے چند فومزپر ہی ممکن ہو پائی ہےجو کہ پاک نیٹ کی مقبولیت اور اسکی علمی افادیت کی ایک واضح دلیل ہے۔ ہم بجا طور پر پاک۔نیٹ کو پاکستان کا اردومیں سب سے بڑا فورم ہونے کا دعوا کر سکتے ہیں۔

ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمیں اپنے مقاصد میں کامیاب کرئے اور اس کارخیر کو ہمارے لیے باعث نجات بنا دے۔ اور اپ تمام پاکستانیوں کا ساتھ ہمیشہ اسی طرح قائم رہے۔ اور پاک۔نیٹ کو صیح معنوں میں "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" بنا دے۔

پاکستان زندہ باد

منجانب فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 17-10-08 at 10:56 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (18-10-08), Real_Light (18-10-08), محمدعدنان (18-10-08), yousafdummar (21-10-08), ابو عمار (21-10-08), ابن جلال (17-10-08), اسد-ر (18-10-08), تفسیر حیدر (21-10-08), جلالپوری (22-10-08), رضی (19-09-09), سیپ (18-10-08), سلمان رومی (18-10-08), عبدالقدوس (17-10-08), عبداللہ حیدر (18-10-08)
پرانا 17-10-08, 11:03 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

پاک۔نیٹ فورم کی انتظامیہ اور تمام ممبران کو دلی مبارک ہو۔
سن کر بہت خوشی ہوئی کہ ایک لاکھ مراسلات مکمل ہوگئے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-08), سیپ (18-10-08), سلمان رومی (18-10-08), عبدالقدوس (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 11:04 PM   #3
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

السلام علیکم
اللہ تعالیٰ اس فورم کو مزید ترقی عطا فرمائے اور اسلام اور پاکستان کے لیے فائدے کا باعث بنائے۔ آمین
بہت شکریہ منتظمین بھائی۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-08), ابن جلال (17-10-08), تفسیر حیدر (21-10-08), سلمان رومی (18-10-08), عبدالقدوس (17-10-08)
پرانا 17-10-08, 11:06 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

میں فورمز کی تمام ٹیم اور اراکین کا شکر گزار ہوں۔ یہ سب کو ای میل بھی کر دیا گیا ہے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کو جتنا زیادہ پھیلا سکیں پھیلائیں۔

واسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-08), ابن جلال (17-10-08), سلمان رومی (18-10-08), عبدالقدوس (17-10-08), عبداللہ حیدر (17-10-08)
پرانا 18-10-08, 12:27 AM   #5
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

اللہ تعالیٰ اس فورم کو مزید ترقی عطا فرمائے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-08), ابن جلال (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 12:32 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

اقتباس:
اللہ تعالیٰ اس فورم کو مزید ترقی عطا فرمائے
آمین۔ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-08), سلمان رومی (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 02:22 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

پاک نیٹ کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ھو پاک نیٹ سب اراکین کو بھی ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعایٰ مذید ترقیوں سے نوازے آمین ۔۔۔۔۔۔۔
جو لوگ پاکستان سے دور ھیں ان کا تعلق پاکستان سے جوڑنے میں پاک نیٹ معاون ثابت ھو رھا ھے
میری نیک تمنائیں اور دعا آپ کے ساتھ ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), محمدعدنان (18-10-08), ابن جلال (18-10-08), سلمان رومی (18-10-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 02:50 AM   #8
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

پاک۔نیٹ فورم کی انتظامیہ اور تمام ممبران کو بہت بہت مبارک ہو۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-10-08), ابن جلال (18-10-08), سلمان رومی (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 11:25 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

ماشاءاللہ، بہت خوب
اللہ تعالٰی اس فورم کو اور زیادہ ترقی عطا فرمائے۔ آمین
Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), منتظمین (18-10-08), محمدعدنان (18-10-08), ابن جلال (18-10-08), سلمان رومی (18-10-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 04:32 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ اور تمام اراکین کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد
اور ایسے دوستوں کو خصوصی مبارکباد اور سلام جو کہ اپنی مجبوریوں کی وجہ سے آج ہمارے ساتھ نہیں ہیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (18-10-08), سلمان رومی (18-10-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 08:29 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 25
کمائي: 170
شکریہ: 302
13 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو اور مجھے بھی
سلمان رومی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سلمان رومی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), ابن جلال (19-10-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 21-10-08, 08:27 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا

اس سلسلے میں میں تمام اراکین اور انتظامیہ کا مشکور ہوں کہ جن کی بدولت پاک نیٹ آج اس مقام کو حاصل کر پایا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (22-10-08)
پرانا 21-10-08, 09:27 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

السلام علیکم
اللہ تعالیٰ اس فورم کو مزید ترقی عطا فرمائے
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-10-08), ابن جلال (22-10-08), عبدالقدوس (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 01:32 AM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

اقتباس:
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ اس فورم کو مزید ترقی عطا فرمائے
آمین۔

کہاں ہو ، تفسیر حیدر صاحب آج کل بہت غائب رہتے ہو۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 06:28 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک۔نیٹ ایک لاکھ مراسلات کی تکمیل : ایک اہم سنگ میل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آمین۔

کہاں ہو ، تفسیر حیدر صاحب آج کل بہت غائب رہتے ہو۔
اپنے بھائی کی شادی کی تیاریاں کر رہے ہیں‌
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, پاک, پاکستانی, لوگ, مکمل, موقع, منشور, آج, اللہ, انتظامیہ, اردو, اردو فورم, اردو فورمز, اسلامی, بھائی, جواب, خان, خرم, دعا, رات, سفر, شہزاد, عبدالقدوس, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger