واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-01-08, 05:24 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

سلام،

آج پاکستان فورمز پر ایک نیا اضافہ ہوا ہے اور وہ ہے یوٹیوب کی ویڈیوز
جی ہاں اب آپ اپنے مضامین اور جوابات میں ویڈیوز بھی ڈال سکتے ہیں۔
اسکا طریقہ مندرجہ زیل ہے
1۔ سب سے پہلے آپ ایک نیاموضوع شروع کریں۔

2۔اسکے بعدیوٹیوب کے آئیکون پر کلک کریں۔

3۔جب آپ آئیکون پر کلک کریں گے تو ایک ٹیگ ظاہر ہوجائے گا۔

اب یوٹیوب کی سائیٹ کھولیں۔ اگر فائرفوکس ہے تو ایک نیا ٹیب کھولیں اور اسکے ایڈریس بار میں www.youtube.com لکھ کر انٹر کریں۔ ورنہ یہی کام ہم انٹر نیٹ ایکسپلورر میں بھی کرسکتے ہیں
فائرفوکس

انٹرنیٹ ایکسپلورر

4۔ اب اپنی مطلوبہ فلم کو ڈھونڈیں۔ اسکے لیے اپنا مطلوبہ لفظ سرچ کے ڈبے میں لکھ کر (5) سرچ کا بٹن دبائیں۔ (6) مطلوبہ فلم کے مل جانے پر اسکی تصویر پر کلک کریں۔

7۔ فلم کے کھل جانے پر اسکا ایڈریس کاپی کرلیں جو کچھ اسطرح ہوگا۔واضع رہے کہ مکمل ایڈرس کاپی نہیں کیجئے گا فقط آخری کے کچھ الفاظ ہیں جو کہ برابر(=) کے نشان کے بعد شروع ہوتے ہیں۔

8۔اب کاپی کیے ہوئے الفاظ کو [؁YT] اور [YT/] کے درمیان پیسٹ یا ڈال دیں۔

اب یہ کچھ اسطرح لگے گا۔

جب آپکا مضمون مکمل ہوجائے اور آپ کام ختم کرچکیں تو آخر میں

مکمل رزلٹ

وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 05-06-08 at 04:34 PM. وجہ: کچھ اصلاحات
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (22-05-08), پاکستانی (14-01-08), منتظمین (13-01-08), محمدعدنان (13-01-08), ام حازم (11-08-08), خرم شہزاد خرم (14-01-08)
کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-01-08 منتظمین A very nice Tutorial 25
پرانا 13-01-08, 07:50 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

یہ ضرور ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-08, 09:24 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

جی ہاں یہ واقعی اچھا اضافہ ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-08, 09:50 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

عرفان بھائی بہت اچھا اضافہ ہے یہ جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-08, 10:04 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

میرے خیال سے ویڈیوز کے لیئے الگ سے سکشن نا بنا دیا جائے؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-08, 10:10 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

یہ آیڈیا بھی ٹھیک ہے لیکن باقی ممبرز کی رائے بھی پوچھ لیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 03:27 AM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

سلام،
علیحدہ ویڈیو سیکشن سے کیا مراد ہے؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 08:07 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
علیحدہ ویڈیو سیکشن سے کیا مراد ہے؟

وسلام
ایک الگ بورڈ جہاں‌پر ہم لوگ ویڈیوز شئر کریں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 01:01 AM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

سلام،
اور اگر کوئی اپنی پوسٹ میں فلم ڈالنا چاہے تو اسکے لیے کیا ہوگا؟ مطلب مثال کے طور پر گیم کی فلم جو کہ کسی گیم کے موضوع میں ہو۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 11:28 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
اور اگر کوئی اپنی پوسٹ میں فلم ڈالنا چاہے تو اسکے لیے کیا ہوگا؟ مطلب مثال کے طور پر گیم کی فلم جو کہ کسی گیم کے موضوع میں ہو۔
وسلام
اس کو گیمز کے سیکشن میں ہی ہونا چاہیے۔

لیکن اگر کوئی کچھ اور جیسا کہ گانا یا کچھ مختلف ڈالنا چاہے تو اس کے لیے الگ بورڈ ہونا چاہیے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 11:44 AM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

سلام،
اقتباس:
اس کو گیمز کے سیکشن میں ہی ہونا چاہیے۔

لیکن اگر کوئی کچھ اور جیسا کہ گانا یا کچھ مختلف ڈالنا چاہے تو اس کے لیے الگ بورڈ ہونا چاہیے
میں اس سے متفق ہوں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 01:45 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

میں اس سے متفق ہوں۔
وسلام
2 ناظمین اعلٰی اور ایک ناظم کے متفق ہونے کا ووٹ مل چکا ہے۔ مزید درکار ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 04:12 PM   #13
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

واقعی اچھا اضافہ ہے
واقعی اچھا اضافہ ہے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 07:55 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : meramobile مراسلہ دیکھیں
واقعی اچھا اضافہ ہے
واقعی اچھا اضافہ ہے
پسند کرنے کا شکریہ
[SIZE="7"]پسند کرنے کا شکریہ[/SIZE
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 08:43 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 4
کمائي: 20
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز

بہت اچھا اضافہ ہے۔ مگر متنازعہ وڈیو کیلئے کوئی فلٹر بھی ہونا چاہیے۔
روح الامین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مکمل, متوقع, انتظامیہ, بھائی, تصویر, جواب, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بابائے قوم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز عرفان حیدر قائد اعظم (RA) 11 18-08-11 11:36 AM
ایک پاکستانی اور سکھ کے درمیان تکرار کے فوٹو اور ویڈیوز Nasiwise سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 6 14-07-10 09:25 PM
’یوٹیوب بند ذمہ دارپاکستان‘ عبدالقدوس خبریں 1 11-04-08 03:46 AM
’یوٹیوب بند ذمہ دارپاکستان‘ وجدان خبریں 0 25-02-08 06:08 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger