واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

ویب سائٹ اب خواب نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 03:33 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ویب سائٹ اب خواب نہیں

ویب سائٹ اب خواب نہیں

السلام علیکم۔
دوستو میں فورمز کی انتظامیہ کی جانب سے ایک بہت عمدہ آفر لیکر آیا ہوں۔
جی ہاں۔ ویب سائٹ اب مزید خواب نہیں۔ یعنی اب آپ فورمز پر کی گئی کمائی کو استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ وہ کیسے؟؟؟؟؟؟

بہت آسان ہے جناب۔

اگر آپ کے پاس 1000 پوانٹس ہیں۔ تو ہم آپ کو اس کے بدلے میں 100 Mb ویب ہوسٹنگ دیں گے۔ جہاں پر آپ اپنی ویب سائٹ بنا سکیں گے۔ اور یہ ویب ہوسٹنگ پاکستان کے بہترین ہوسٹس میں سے ایک ہے۔
اگر کسی کو 100 مب سے زیادہ چاہیے تو اس کے لیے:
1000 کمائی 100مب ایک ماہ
2000 کمائی 200مب ایک ماہ
3000 کمائی 300 مب ایک ماہ
اسی طرح سے مزید سپیس حاصل کی جاسکتی ہے۔

جی جناب۔ اگر آپ کے پاس ڈومین نیم نہیں‌ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہم سب ڈومین بھی دے سکتے ہیں۔ سب ڈومین اس طرح سے ہو گی۔
topsit.pk
urdu.topsite.pk
forums.topsite.pk
blogs.topsite.pk
وغیرہ وغیرہ
کسی بھی سب ڈومین کے لیے ایک ہی دفعہ 500 کمائی کی ضرورت ہو گی۔

اس کے علاوہ اگر مزید معلومات درکار ہو۔ تو بلا ججھک دریافت فرمائیں۔

آپکا مخلص
محمد عبدالقدوس
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arslansun (13-02-09), Kamran_Tabasum (29-09-08), monee3s (02-03-09), nsa47 (06-11-08), فیصل ناصر (17-11-08), پیاسا (06-07-08), پاکستانی (20-04-08), یحیٰی (23-05-08), نورالدین (03-04-10), ندیم رزاق کھوہارا (21-02-09), میاں شاہد (15-12-08), محمدخلیل (08-05-09), محمدعدنان (15-12-07), مزمل فاروق (22-05-08), معظم (14-07-08), Zullu230 (08-10-08), ابن جلال (27-09-08), ابرارحسین (04-01-09), راجہ اکرام (23-01-09), رضی (25-03-09), سیپ (01-02-09), شاھین (25-05-08), طارق راحیل (05-10-08), عرفان حیدر (18-06-08), عزیزامین (19-09-08)
پرانا 15-12-07, 08:34 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

واہ بہت زبردست آفر ہے میرے جیسوں کےلئے
جناب ایک بات بتادیں کہ ہم اس ہوسٹنگ پہ اپنی مرضی سے کچھ بھی اپلوڈ کرسکتے ہیں؟ یعنی کہ کوئی فورم جو کہ بالکل اس فورم جیسا؟ اس سے فورمز کی انتظامیہ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا ؟
پلیز زرا اس کی وضاحت فرمادیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
monee3s (02-03-09), طارق راحیل (31-10-08)
پرانا 15-12-07, 08:41 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ بہت زبردست آفر ہے میرے جیسوں کےلئے
جناب ایک بات بتادیں کہ ہم اس ہوسٹنگ پہ اپنی مرضی سے کچھ بھی اپلوڈ کرسکتے ہیں؟ یعنی کہ کوئی فورم جو کہ بالکل اس فورم جیسا؟ اس سے فورمز کی انتظامیہ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا ؟
پلیز زرا اس کی وضاحت فرمادیں
جی اپ کچھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن غیر قانونی نہیں ہونا چاہیے بس یہ شرط ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
monee3s (02-03-09), محمدعدنان (19-12-07)
پرانا 15-12-07, 08:56 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ بہت زبردست آفر ہے میرے جیسوں کےلئے
جناب ایک بات بتادیں کہ ہم اس ہوسٹنگ پہ اپنی مرضی سے کچھ بھی اپلوڈ کرسکتے ہیں؟ یعنی کہ کوئی فورم جو کہ بالکل اس فورم جیسا؟ اس سے فورمز کی انتظامیہ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا ؟
پلیز زرا اس کی وضاحت فرمادیں
جی بلکل جناب۔ آپ اگر اس ہوسٹنگ پر ایک فورم بھی بنانا چاہیں تو ہم کو کوئی اعتراز نہیں ہے۔ بسم اللہ کریں۔ بس صرف مماعنت ہے۔

1۔ غیر قانونی دھندے کی
2۔ چرس۔ شراب۔ یا دوسری نشہ آور اشیاء کی فروخت کی۔
3۔ اخلاقیات سے گری ہوئی۔ تصاویر یا ویڈیوز کی۔
4- مذہبی منافرت پھیلانے والا مواد

Last edited by عبدالقدوس; 18-12-07 at 07:02 AM.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
monee3s (02-03-09), پاکستانی (20-04-08), نورالدین (03-04-10), محمدعدنان (19-12-07), Zullu230 (17-12-07), اسد لطیف (25-02-09), راجہ صاحب (02-04-08), عرفان حیدر (28-12-07)
پرانا 15-12-07, 10:15 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

آپ فری وئیر فورم سافٹ وئیر استمعال کرنے کے مجاز ہوں‌گے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
monee3s (02-03-09), نورالدین (03-04-10), محمدعدنان (19-12-07)
پرانا 17-12-07, 02:07 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

بہت زبر دست آفر ہے جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
پرانا 17-12-07, 03:31 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

بہت خوب جناب بہت خوب کیا بات ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
پرانا 19-12-07, 01:22 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

بہت شکریہ آپ سب صاحبان کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
پرانا 04-01-08, 03:56 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

اس پر عمل درآمد کب سے ممکن ہو گا؟؟
درخواست کہاں دی جائے گی؟؟
کیا یہ ماہانہ بنیاد پر دستیاب ہو گی؟؟
؟؟
؟؟
؟؟
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-08, 08:11 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
اس پر عمل درآمد کب سے ممکن ہو گا؟؟
درخواست کہاں دی جائے گی؟؟
کیا یہ ماہانہ بنیاد پر دستیاب ہو گی؟؟
؟؟
؟؟
؟؟
جی یہ ماہانہ بنیاد پر ہوگا۔
اس کی درخواست موجودہ دھاگہ میں ہی دی جاسکتی ہے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
پرانا 04-01-08, 11:30 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

شکراً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 04:18 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

واہ بہت زبردست آفر ہے میرے کےلئے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
پرانا 15-01-08, 07:51 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : meramobile مراسلہ دیکھیں
واہ بہت زبردست آفر ہے میرے کےلئے
جی بالکل جناب کیوں‌نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
پرانا 09-02-08, 12:58 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
irfanmalik72's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 19
کمائي: 21
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

bhai jan yeh jo kamai ho ge yeh hum is k sifwa or khahan use kar saktay hai
irfanmalik72 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
irfanmalik72 کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
پرانا 12-02-08, 07:28 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ویب سائٹ اب خواب نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : irfanmalik72 مراسلہ دیکھیں
bhai jan yeh jo kamai ho ge yeh hum is k sifwa or khahan use kar saktay hai
ان پوانٹس کو آپ کیش کروا سکتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
monee3s (02-03-09)
جواب

Tags
color, com, php, فورم, فورمز, فروخت, پی ایچ پی, پوسٹ, پاکستان, یاہو, ویب, موجودہ, ممکن, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, تصاویر, جواب, جلد, دوست, دریافت, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 01:41 AM
آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 28 29-11-11 11:28 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر پیاسا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 27-10-09 12:40 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger