| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں کونسا ممبر زیادہ اپریل میں ایکٹیو رہا ہ | |||
| سید انجم شاہ |
|
2 | 28.57% |
| فیصل ناصر |
|
5 | 71.43% |
| ام غزل |
|
0 | 0% |
| شاہ فریشہ |
|
0 | 0% |
| ووٹ دینے والے: 7. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() |
سلام
جیسا کہ بتایا گیا تھا کہ اپریل کے ماہ کا بہترین ممبر کا اعلان کیا جائے گا مگر اس میں بہت سارے ممبرز آگئے ہیں تو اس کے لیے ہمیں پولنگ کرانی پڑھ رہی ہے۔ اس دفعہ پولنگ میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے کہ ہمیں پتا چل جائے کہ کونسے ممبر نے کس ممبر کو کس آئی پی ایڈریس سے ووٹ دیا ہے تاکہ ٹرانسپیرنٹ ووٹنگ ہو سکے۔ تو جناب ہمارے نہایت ہی معزز ممبران ہیں۔
اسلام و علیکم۔۔۔ آج 13 اپریل2009 سے لے کر 01 مئی 2009 تک کوئی بھی ممبر زیادہ تھریڈ اور پوسٹس لگائے گا اور سب سے زیادہ محترک رہے گا اسے بہترین رکن کا انعام دیا جائے گا۔ چاہیے وہ کسی بھی سیکشن میں دلچسپی لے --اسے ایک عدد ٹرافی ۔۔اور 400 پوائینٹ دیے جائے گے۔۔اور فیصلہ صرف انتطامیہ کرے گی۔ اقتباس:
Last edited by پاکستانی; 03-05-09 at 01:24 PM. |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (13-04-09), فیصل ناصر (13-04-09), فرحان دانش (19-04-09), منتظمین (13-04-09), waseemsv (14-04-09), اکرم (02-05-09), ایس اے نقوی (13-04-09), ام غزل (13-04-09), ابن جلال (13-04-09), تانیہ رحمان ستارہ (02-05-09), خرم شہزاد خرم (03-05-09), رانا امر (14-04-09), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (18-04-09), سیپ (14-04-09), سحر (03-05-09), سعود (16-04-09), طارق راحیل (14-04-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا سوچ نکالی ہے بھائی آپ نے بہت اچھے ۔
![]() ![]() ![]()
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (13-04-09), ایس اے نقوی (13-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو نہیں ہو سکتا ،
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب میں جیتنے کی کوشش نہیں کرو گا دوسروں کا بھی حق ہے
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,209
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے ۔
![]()
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کیا میں بھی حصہ لے سکتا ہوں جیتنے کی توقع تو مجھے ہے کوئی نہیں حصہ لینے میں کیا حرج ہے
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مارچ کے مہینے کا رزلٹ کیا ہے ؟؟
![]() کچھ اس پر بھی نظر کرم ہوجائے یہ تو اپنی مصروفیت کا مہینہ ہے ![]() دو سالیوں کی شادی کرانی ہے اوپر سے سیزن بھی آنے کو ہے خلیل بھائی توانوں وی اننی دیر وچ خیال آیا
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میرے ایوارڈ مجھے ملنے کی امید ہے کہ کوئی نہیں کسی اور کو نہ دینا بس میرا خیال رکھنا آخر میں اور تم دونوں سب سے اچھے ہیں خیلیل ہم دونوں آپس میں ہی تقسیم کر لیں گے ایوارڈ اور پوائینٹس کو
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خلیل بھائی تبصروں اور مُراسلوں کے معیار کو بھی پیش نظر رکھنا چاھیئے، بعض ساتھی بس بلا کچھ سوچے سمجھے اور موضوع سے ہٹ کر بھی "ریمارکس" دیتے ہیں۔ ایسے تبصروں اور مُراسلوں کے بارے میںکیا کیا جائے گا؟
ویسے اُمید ہے کے آپ لوگ خود ہی انصاف سے کام لیںگے، شکریہ، والسلام Last edited by shafresha; 14-04-09 at 03:06 PM. |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, images, فورم, پوسٹ, پاکستانی, لوگ, نظر, مکمل, مقابلہ, محبت, معذرت, آج, انمول, انتظامیہ, انعام, اجنبی, اسلام, بہترین, بھائی, جلد, حل, حال, غزل, صادق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الیکٹرانک ووٹنگ مشین نظام بتدریج نافذ کرنے کا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 06:55 AM |
| ووٹنگ برائے مقابلہ تصاویر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال | فیصل ناصر | خاص آفرز اور اعلانات | 16 | 15-11-10 09:31 PM |
| الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ نظام متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 9 | 01-07-10 09:50 AM |
| پاک۔نیٹ وال پیپر کے لیے ووٹنگ کریں | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 41 | 18-04-09 10:34 PM |
| رائے دہندگی یا ووٹنگ | طارق راحیل | سیاست | 0 | 01-01-09 09:27 PM |