واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 05:33 PM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

السلامُ علیکم دوستو!
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ یومِ اقبال منانے کے لئے ہم نے مختلف سلسلوں کا انعقاد کیا تھا۔ اور انہی سلسلوں کی ایک کڑی تھی "علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)" اور اس میں صرف 2 ممبرز نے قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ جن کے نام یہ ہیں:-

عبداللہ حیدر بھائی
Haya 786صاحبہ

تو دوستو اس چیز کا انتخاب کرنا کہ کس کی تحریر سب سے اچھی ہے وہ یہ دیکھنا تھا کہ کس کی تحریر پہ زیادہ ممبرز نے شکریہ ادا کیا ہے ۔ لیکن مجھے بہت دُکھ سے کہنا پڑرہا ہے کہ اس معاملہ میں ممبرز کے کافی کنجوسی سے کام لیا ہے اور دونوں ممبرز کو صرف 2/2 ممبرز نے شکریہ ادا کیا ہے تو اس لحاظ سے دونوں ممبرز کی تحریریں برابر کی قرار پائیں ہیں۔

اب آتے ہیں انعام کے پوائنٹس کی جانب ہم نے ویسے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن کےلئے ٹوٹل دس ہزار پوائنٹس وقف کئے تھے لیکن یہاں تیسرا تو کوئی ہے نہیں ؟ اور ان دونوں کے شکریہ بھی برابر ہیں تو اس لحاظ سے میں نے فیصلہ کیا ہے کل پوائنٹس دونوں ممبرز میں برابر تقسیم کردئے جائیں۔

تو میری طرف سے دونوں کو بہت اچھا لکھنے پہ شاباش اور انعام حاصل کرنے پہ مبارکباد
میری ایڈمن صاحب سے درخواست ہے کہ وہ ان دونوں ممبرز کو ایک ایک ایوارڈ ایشو کردیں اگر مناسب سمجھیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔

باقی سب سے گزارش ہے بٹن دبانے میں اتنی کنجوسی اتنی چنگی نہیں ہوتی۔ کیوں میاں صاحب ؟ بٹن دبا کے
مقابلے کے شرکا سے درخواست ہے کہ اس دھاگے میں آکر بتادیں کہ انہیں ان کے انعامی پوائنٹس مل چکے ہیں کہ نہیں ؟

شکریہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کوئٹہ وال (11-11-08), ابن جلال (12-11-08), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-08), سلمان رومی (28-11-09), عبدالقدوس (11-11-08), عبداللہ حیدر (12-11-08)
پرانا 11-11-08, 06:33 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

آپ دونوں حضرات کو ایوارڈ مبارک ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کوئٹہ وال (11-11-08), محمدعدنان (11-11-08), عبداللہ حیدر (12-11-08)
پرانا 11-11-08, 06:40 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں حضرات کو ایوارڈ مبارک ہوں
ایڈمن صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-08, 06:43 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

نا کر یار اس میں شکریہ والی کون سی بات تھی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-08, 09:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

آپ دونوں حضرات کو ایوارڈ مبارک ہوں
عبدالقدوس ؟؟؟؟
ایوارڈ کے ساتھ مجھے حضرت کا خطاب بھی دیا شکریہ
شکریہ عدنان اکاؤنٹ فل ھو گیا ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-08), عبداللہ حیدر (12-11-08)
پرانا 11-11-08, 09:36 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
آپ دونوں حضرات کو ایوارڈ مبارک ہوں
عبدالقدوس ؟؟؟؟
ایوارڈ کے ساتھ مجھے حضرت کا خطاب بھی دیا شکریہ
شکریہ عدنان اکاؤنٹ فل ھو گیا ھے
شکریہ والی کوئی گل نئیں جی
اگر اکائونٹ‌فل ہوگیا ہے تو پوائنٹس واپس کردیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-08, 10:22 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کوئٹہ
مراسلات: 56
کمائي: 505
شکریہ: 55
30 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
--------------------------------------------------------------------------------

عبدالقدوس ؟؟؟؟
ایوارڈ کے ساتھ مجھے حضرت کا خطاب بھی دیا شکریہ
شکریہ عدنان اکاؤنٹ فل ھو گیا ھے
مبارک ہو حضرت بن گئ اور ساتھ میں ایوارڈ‌بھی مل گیا
کوئٹہ وال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کوئٹہ وال کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), ابن جلال (12-11-08), عبداللہ حیدر (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 01:48 AM   #8
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,568
شکریہ: 8,777
2,962 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

بہت شکریہ عدنان بھائی! ایک دم سے جیب بھاری ہو گئی ہے۔ اور عبدالقدوس کا دیا ہوا کپ بھی مل گیا۔ جزاکم اللہ خیرا
ویسے یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ حیا بہن کے سوا کسی نے مضمون ارسال نہیں کیا۔ دوران مطالعہ اقبال کے نظریہ قومیت پر کچھ سوچنے کا موقع ملا ہے۔ دیکھیں‌صفحہ قرطاس پر کب منتقل ہوتا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (12-11-08), ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 01:53 AM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

حیا ایوارڈ مبارک ھو۔ مجھے کچھ دنوں کے لیے دینا میں سب کو دکھاوں گی۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 02:35 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ عدنان بھائی! ایک دم سے جیب بھاری ہو گئی ہے۔ اور عبدالقدوس کا دیا ہوا کپ بھی مل گیا۔ جزاکم اللہ خیرا
ویسے یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ حیا بہن کے سوا کسی نے مضمون ارسال نہیں کیا۔ دوران مطالعہ اقبال کے نظریہ قومیت پر کچھ سوچنے کا موقع ملا ہے۔ دیکھیں‌صفحہ قرطاس پر کب منتقل ہوتا ہے۔
بھائی ہمیں انتظار رہے گا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
حیا ایوارڈ مبارک ھو۔ مجھے کچھ دنوں کے لیے دینا میں سب کو دکھاوں گی۔
خود سے نہ کوشش کرنا کوئی ایوارڈ لینے کی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 02:42 AM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
حیا ایوارڈ مبارک ھو۔ مجھے کچھ دنوں کے لیے دینا میں سب کو دکھاوں گی۔
خود تو کچھ نہیں‌ لکھا اور دوسروں کا ایوارڈ لیکر اپنے ستارے بڑھانا چاہتی ہو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 02:56 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

شکریہ ستارہ شکریہ زین ۔۔ شکریہ حیدر بھائ آپ کو ایوارڈ اور قارون کا خزانہ مبارک ھو

ok sitara sure

...........دو دن بعد لے لینا ایوارڈ ۔ پہلے میں سب کو دیکھا دوں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 02:59 AM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
شکریہ ستارہ شکریہ زین ۔۔ شکریہ حیدر بھائ آپ کو ایوارڈ اور قارون کا خزانہ مبارک ھو

ok sitara sure

...........دو دن بعد لے لینا ایوارڈ ۔ پہلے میں سب کو دیکھا دوں
ایوار‌ڈ‌کی شکل ہمیں بھی دیکھا دینا ، ہم نے بھی بہت دن ہوئے کسی ایوارڈ کی شکل نہیں‌دیکھی
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:06 AM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
خود تو کچھ نہیں‌ لکھا اور دوسروں کا ایوارڈ لیکر اپنے ستارے بڑھانا چاہتی ہو
۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 03:08 AM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نتائج علامہ اقبال ڈے (تحریری مقابلہ)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ایوار‌ڈ‌کی شکل ہمیں بھی دیکھا دینا ، ہم نے بھی بہت دن ہوئے کسی ایوارڈ کی شکل نہیں‌دیکھی
ماشااللہ آپ کے کام ہی ایسے ہیں کہ آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, مقابلہ, منتقل, معلوم, اللہ, انعام, انعامی, بھائی, بچپن, تحریری, جواب, حضرات, خوش, دل, درخواست, ستارے, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger