| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
فورمز پر اراکین اور مواد کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے کچھ عرصہ پہلے ذیلی ناظمین کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ جس کے جواب میں ہم نے مندرجہ ذیل 4 ذیلی ناظمین بنائے ہیں۔ ساگر سرمد مسٹر رائٹ خلیل ان تمام حضرات سے گزارش ہے کہ سٹاف کے کارنر میں ( جو کہ ابھی ان حضرات کو نظر آنا شروع ہو جائے گا) میں پوسٹ کریں کہ وہ کن کن فورمز پر ناظمیت کے خواہش مند ہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
منتظمین کا بہت شکر گزار ہوں اللہ کے حضور دعا ہیکہ میں آپ کے اعتماد پر پورا اتر سکوں۔ ( آمین)
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میں شعر و شاعری میں دلچسپی رکھتا ہوں مجھے اگر شاعروں کی بیٹھک کا ذیلی ناظم مقرر کیا جئے تو شکر گزار رہوں گا، کیوں کہ میں اس میں شعرا کے کلام اور کچھ دوسری مفیدضروری چیزوں کو متعارف کروانا چاہتا ہوں۔ ( شکریہ)
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ اپنا کام جاری رکھیں اور اس سلسلے میں سٹاف سیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے اسٹاف سیکشن نظر نہیں آتا کیا اسکی کوئی خاص وجہ ہے؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںنے اپکو ذاتی پیغام پر ایک لنک بھیجا تھا کیا اپ نے وہ چیک کیا ہے ؟
والسلام |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام نئے ناظمین کو مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ جناب میں تو واقعی بہت خوش ہوگیا ہوں۔۔
اآ مجھے علامہ اقبال ،اور پھر ساتھ میں کوئی بھی سیکشن دے دیں انشاء اللہ تعالٰی میں اپنی پوری کوشش کروںگا کہ میں آپ کے معیار پر پورا کا پورا اُتروں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خلیل بھائی پورے کا پورا فورمز آپکا اپنا ہے جناب
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھای جو سیکشن آپ لینا چاہتے ہین وہ لے لیے سارا فارم ہی اپ کا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, فارم, پوسٹ, نظر, متعارف, آج, اللہ, بھائی, جواب, حال, حضرات, خوش, درخواست, دعا, رات, سٹاف, شاعری, شاعروں کی بیٹھک, شعر, شعر و شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|