واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

نئے ذیلی ناظمین کو مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 03-11-09, 11:12 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,734
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نئے ذیلی ناظمین کو مبارک

نئے ذیلی ناظمین کو مبارک

پاک نیٹ انتظامیہ اعلان کرتی ہے

ابن شبیر
ام طلحہ
راجہ اکرام
شاہ جی 90

کو ذیلی ناظم کے طور پر تقرر کیا گیا ہے ۔
پاک نیٹ انتظامیہ ان ممبران کو مبارک باد پیش کرتی ہے ۔
پاک نیٹ اسٹاف میں شمولیت ایک اعزاز، ذمہ داری ، اور عہد ہے جو ہم اپنے آپ سے اور پاک نیٹ سے کرتے ہیں
میں پاک نیٹ کو منی پاکستان کہتی ہوں ، ہم کو اپنے اس پاکستان کو ویسا ہی بنانا ہے جیسا ہمارے اصل
پاکستان کو بنانے کا خواب ہمارے بڑوں نے دیکھا تھا ۔
اپاک نیٹ کے بھی تین اصول ہیں ایمان ، اتحاد اور تنظیم جس پر کاربند ہوکر ہم اپنے مقصد کو پاسکتے ہیں ۔
آخر میں ان ممبران کو مبارک باد پیش کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ یہ ممبران اپنا عہد نبھانے کی پوری کوشش کریں گے اور پاک نیٹ کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (14-11-09), Real_Light (06-11-09), shafresha (03-11-09), فرحان دانش (04-11-09), یاسر عمران مرزا (04-11-09), مزمل فاروق (03-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), ابو عمار (04-11-09), ابن جلال (05-11-09), احمدنواز (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09), رضی (04-11-09), سیلانی (04-11-09), عامرشہزاد (04-11-09)
پرانا 03-11-09, 11:35 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
ابن شبیر بھائی، ام طلحہ بہن، راجہ اکرام بھائی اور شاہ جی 90 کو بہت بہت مُبارک ہو!

اب زرا جلدی جلدی سے اچھے اچھے تھریڈ اور معلومات شئیر کریں
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09), سیلانی (04-11-09)
پرانا 03-11-09, 11:37 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے آپ سب دوستوں کو مبارک ہو ۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 12:03 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ میری طرف سے بھی نئے ناظمین کو مبارکباد ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (14-11-09), shafresha (04-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:47 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر بھائی، ام طلحہ بہن، راجہ اکرام بھائی اور شاہ جی 90 کو بہت بہت مُبارک ہو!
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:56 AM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

تمام نئے ذیلی ناظمین کو مبارکباد

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 03:31 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے ذیلی ناظمین کو مبارکباد
سیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 08:51 AM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ آپ چاروں کی محنت رنگ لائی ہے۔ میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 09:22 AM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر بھائی، ام طلحہ بہن، راجہ اکرام بھائی اور شاہ جی 90 کو ڈھیروں
Mubarkain
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 09:25 AM   #10
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کو مبا رک ہو کہ اسے،،،،
چارچاند
لگ گئے ہیں
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 09:34 AM   #11
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ے
[COLOR="SeaGreen"]
میں پاک نیٹ کو منی پاکستان کہتی ہوں ، ہم کو اپنے اس پاکستان کو ویسا ہی بنانا ہے جیسا ہمارے اصل پاکستان کو بنانے کا خواب ہمارے بڑوں نے دیکھا تھا ۔ انشاءاللہ
سبحان اللہ کیا قابل مبارک جذبہ ہے ، انشاء اب پاک نیٹ ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے آسمان کی بلندیوں کو چھوئے گا اس لئے نیک مقصد لگن اور جذبہ صادقہ کے ذریعے ہی ترقی کی منازل سے ہمکنا ر ہوتا ہے ۔ اور پا ک نیٹ اس دولت سے ما لا ما ل ہے ۔
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 10:21 AM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,734
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ ، راجہ بھائی ، ابن شبیر بھائی ، اور شاہ جی بھائی سے گذارش ہے کہ وہ اسٹاف میں رپورٹ کریں،
اور اپنی حاضری لگائیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 10:37 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیر
اسلام و علیکم!
اور اسکے ساتھ ہی ام طلحہ، معظم شاہ جی، ابن شبیر،راجا اکرام کو ناظمیت ملنے پر بہت بہت مبارک ہو امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ اپنے فرائض کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-11-09), ام طلحہ (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:45 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کا بہت بہت شکریہ
سرمد بھائی محنت کرتے تو کافی عرصہ ہوگیا لیکن کبھی یہ کوشش نہیں کی تھی بلکہ معذرت ہی کی تھی۔ اب کسی ایسی شخصیت نے مجھے حکم دیا کہ انکار نہ ہو سکا۔
ایک بار پھر سب کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے عہدہ نہیں ذمہ داری سنبھالی ہے۔ امید ہے آپ سب اس میں میرے مددگار ہونگے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-11-09, 11:45 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کا بہت بہت شکریہ
سرمد بھائی محنت کرتے تو کافی عرصہ ہوگیا لیکن کبھی یہ کوشش نہیں کی تھی بلکہ معذرت ہی کی تھی۔ اب کسی ایسی شخصیت نے مجھے حکم دیا کہ انکار نہ ہو سکا۔
ایک بار پھر سب کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے عہدہ نہیں ذمہ داری سنبھالی ہے۔ امید ہے آپ سب اس میں میرے مددگار ہونگے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), سحر (04-11-09)
جواب

Tags
color, green, کوشش, گذارش, پاک, پاکستان, لوگ, معذرت, ایمان, انتظامیہ, بھائی, حکم, خوش, عہد, عرصہ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger