واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مزدور ڈے والپیپرز کا مقابلہ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-04-09, 05:50 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مزدور ڈے والپیپرز کا مقابلہ

مزدور ڈے والپیپرز کا مقابلہ

محترم پاک نیٹ ممبرز ، اب جو مقابلہ میں شروع کروانے جارہی ہوں وہ ہے مزدور ڈے والپیپرز ! چونکہ مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی اب سے ٹھیک 12 دن بعد آیا چاہتا ہے تو اس بار آپ سب کے پاس صرف بارہ دن ہیں ،سائز وہی ہے 1024------768 ۔تو چلیے شروع ہوجائیں ۔
واسلام۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ایس اے نقوی (30-05-09)
پرانا 18-04-09, 05:54 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی پوزیشن والے کو 5000 پوائنٹس ،
دوسری پوزیشن والے 3000 پوائنٹس ،
اور تیسری پوزیشن کیلئے 2000 پوائنٹس

اور ہر معیاری اور خود بنائے جانیوالے والپیپر کو 500 پوائنٹس ،

امید کرتی ہوں کہ کوالٹی اور خود کی محنت پر ذیادہ زور دیا جائے گا ۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

نوٹ !
پہلی تین پوزیشنز کا فیصلہ اس بار کمیٹی کرے گی ۔

Last edited by ام غزل; 18-04-09 at 06:01 PM.
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-04-09), فیصل ناصر (19-04-09), محمدخلیل (18-04-09), اکرم (22-04-09)
پرانا 19-04-09, 12:09 AM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخری تاریخ کیا ہے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-04-09)
پرانا 19-04-09, 10:37 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخری تاریخ یکم مئی ہے ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-04-09)
پرانا 19-04-09, 10:43 AM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزدورزندہ باد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (19-04-09)
پرانا 21-04-09, 05:02 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے بھئی مکمل خاموشی کیوں ! اس بار تو دن بھی بہت تھوڑے ہیں ! جلدی کریں بھئی سب شروع ہوجائیں۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-04-09, 05:18 AM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھئی مصروفیت کی وجہ سے
کچھ ذہن تو بنایا کیا تھیم ہو لیکن مواد جمع کرنے میں وقت لگے گا
یہ پاک نیٹ بھی جان نہیں چھوڑتا
سارا وقت کھا جاتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-09), ام غزل (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 02:54 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس مرتبہ جو تھیم ہے وہ موضوع کے اعتبار سے مشکل ہے۔ مگر ہمیں‌کوشش تو کرنی ہی چاھیئے۔

بنگش بھائی! لگائیں دم
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 04:48 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھتے ہیں کس میں کتنا ہے دم
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-04-09), فیصل ناصر (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 09:32 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جم کے رکھنا پڑے گا اب تو قدم
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 22-04-09, 06:18 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں خلیل بھائی آپ کا کام تو بہت اچھا ہوتا ہے اور پھر یہ تو کھیل ہے ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے
آپ کو ضرور حصہ لینا چاہئیے۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-04-09, 11:50 AM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس کے پاس بنانے کا وقت نہیں وہ کیا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-04-09), ام غزل (24-04-09)
پرانا 25-04-09, 12:56 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹنگ کے طریقہ کار پر اعتراضات کی بنا پر ہی اس دفعہ کمیٹی کے فیصلے کو مقدم مانا گیا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-04-09, 02:25 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب اس دفعہ تو میں ہی جیتوں گا انشاء اللہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-04-09, 02:47 AM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں پر میں نے پوسٹ کی تھی کہاں ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, email, images, فوٹو, گذارش, پوسٹ, پاک, قدم, موقع, مقابلہ, محبت, معذرت, آدمی, اچھا کام, اسکرین, بھائی, جواب, حسن, خبر, زندگی, سافٹوئر, سال, غزل, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رمضان کے وال پیپر Twins ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 28 11-08-10 04:22 PM
جشنِ آزادی وال پیپرز محمدعدنان 14اگست 6 09-08-09 03:03 PM
موبائل وال پیپر ام غزل موبائل وال پیپرز 5 26-03-09 12:41 AM
خوش رنگ وال پیپر ام غزل موبائل وال پیپرز 0 07-02-09 01:21 AM
وال پیپرز کی بھر مار عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 46 05-07-08 02:10 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger