واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

متفق علیہ ترجمہ قرآن ٹائپ کرنے میں مدد درکار ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 28-07-09, 12:37 AM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,775
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default متفق علیہ ترجمہ قرآن ٹائپ کرنے میں مدد درکار ہے۔

متفق علیہ ترجمہ قرآن ٹائپ کرنے میں مدد درکار ہے۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
قرآن مجید کا ایک ترجمہ جس کے درست ہونے پر بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث علماء نے اتفاق کیا ہے درج ذیل لنک پر تصویری شکل میں‌ موجود ہے جہاں سے ایک ایک پارہ پی ڈی ایف میں اتارا جا سکتا ہے۔

بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث کا متفق علیہ ترجمہ قرآن

انتشار و افتراق کے اس دور میں‌ ایسا ترجمہ میسر آ جانا یقینٓا اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔ لیکن افسوس کہ یونی کوڈ میں عدم دستیابی کی وجہ سے ابھی تک یہ انٹرنیٹ پر قابل استعمال نہیں ہے۔ میں اپنے طور پر اس کام کو شروع کرنا چاہتا تھا لیکن پھر سوچا کہ باقی دوستوں سے مدد مل جائے تو مہینوں‌کا کام ہفتوں میں ہو سکتا ہے باذن اللہ۔ لہٰذا ہاتھ کھڑا کریں کہ کون کون اس کام میں حصہ لینا چاہے گا۔ پہلے، دوسرے اور تیسرے پارے پر کچھ کام ہو چکا ہے۔ جو ارکان حصہ لینا چاہیں وہ یہاں بتا کر چوتھے پارے سے کام شروع کر دیں۔ ٹائپننگ کا کام ایکسل فارمیٹ میں ہو تو اچھا ہے۔ ایک سیل میں ایک آیت۔ یہ مشکل ہو تو ورڈ یا نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر کے یہاں اپ لوڈ کر دیں میں اسے ایکسل میں ترتیب دے دوں گا ان شاء اللہ۔ اور فی الحال صرف بامحاورہ ترجمہ ٹائپ کیا جائے گا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا صحیح ثابت شدہ فرمان ہے جسے امام مسلم نے روایت کیا ہے:
( إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ إِلَّا مِنْ صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ رواه مسلم. (صحیح مسلم کتاب الوصیۃ باب ما یلحق الانسان من الثواب بعد وفاتہ)
"جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے سارے ہی عمل منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے۔ صدقہ جاریہ اور وہ علم جس سے نفع اٹھایا جاتا رہے اور صالح اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے"
"علم ینتفع بہ" کا مطلب ہے کہ وہ اپنے پیچھے کوئی ایسا علمی کام چھوڑ جائے جس سے لوگ فائدہ اٹھاتے رہیں۔
نہ معلوم کب تک لوگ اس ترجمے سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے اور انٹرنیٹ کے ذریعے سمٹتی ہوئی دنیا میں نہ جانے کتنے لوگوں تک اسے کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا فرمان پہنچے گا۔ ایسے منافع بخش عمل میں حصہ لینے سے محروم نہ رہیے، اس کی قدر و قیمت قیامت کے دن پتہ چلے گی۔
(آدھا پارہ ٹائپ کرنے پر میری طرف سے 1000 اور پورا پارہ ٹائپ کرنے پر 2000 پوائنٹس تحفے کے طور پر دیے جائیں گے ان شاء اللہ۔)

Last edited by عبداللہ حیدر; 28-07-09 at 03:21 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-09), محمد عاصم (02-06-10), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09), اویسی (03-06-10), ابو عمار (29-07-09), ابو عبداللہ (27-10-10), احمد بلال (09-02-10), اسد لطیف (29-07-09), باذوق (29-07-09), جلالپوری (02-06-10), رضی (29-07-09), عامرشہزاد (28-02-10)
کمائي نے عبداللہ حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-06-10 اویسی اللہ تعالی آپکی اور تمام دوستوں کی کاوش قبول فرمائے آمین 150
08-08-09 مسافر دستیاب نہیں 1
پرانا 28-07-09, 12:57 AM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاں تو آیات کے ہر لفظ کو علیحدہ ترجمہ ہے
اور بامحاورہ ایک الگ ترجمہ
اس کو لکھنے کا طریقہ کیا ہوگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (08-07-10)
پرانا 28-07-09, 01:14 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی
لکھنے کا طریقہ کار ذرا تفصیل سے لکھ دیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 02:25 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,775
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں پوچھا ہے کہ بریلوی مسلک کے کس عالم نے اس ترجمے کو مستند کہا ہے تو عرض ہے کہ اس ترجمے کی درست تصدیق ممتاز بریلوی عالم سرفراز احمد نعیمی اور جامعہ نعیمیہ لاہور کے مہتمم محمد حسین نعیمی نے کی ہے۔ دوسرے مکاتب فکر کی تفصیل اس تصویر میں ملاحظہ کیجیے۔
یہ ترجمہ پاکستان کے سکولوں میں سرکاری طور پر پڑھایا جا رہا ہے۔
Attached Thumbnails
tarjma-jpg  
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-09), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09), جلالپوری (02-06-10)
پرانا 28-07-09, 02:29 AM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,775
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی
لکھنے کا طریقہ کار ذرا تفصیل سے لکھ دیں ۔
شکریہ
بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ اسے ایکسل فارمیٹ میں تیار کیا جائے۔ ایک سیل میں ایک آیت۔ یہ کام مشکل لگتا ہو تو ورڈ یا نوٹ پیڈ میں لکھ کر یہاں اپ لوڈ کر دیں۔ میں اسے ایکسل میں ترتیب دے دوں گا ان شاء اللہ۔
اقتباس:
یاں تو آیات کے ہر لفظ کو علیحدہ ترجمہ ہے
اور بامحاورہ ایک الگ ترجمہ اس کو لکھنے کا طریقہ کیا ہوگا
فی الحال صرف بامحاورہ ترجمہ ٹائپ کریں گے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (28-07-09), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (11-10-09), جلالپوری (02-06-10), سحر (28-07-09)
پرانا 28-07-09, 03:17 AM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,775
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے مراسلے میں ضروری باتوں کا اضافہ کر دیا ہے اور دھاگے کا عنوان بھی بدل دیا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (28-07-09), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (11-10-09)
پرانا 28-07-09, 08:09 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
(آدھا پارہ ٹائپ کرنے پر میری طرف سے 1000 اور پورا پارہ ٹائپ کرنے پر 2000 پوائنٹس تحفے کے طور پر دیے جائیں گے ان شاء اللہ۔)
السلام علیکم
میری جانب سے بھی اتنے ہی پوائنٹس اس نیک کام میں‌حصہ لینے والوں‌کے لئے
اور جس جس کو جتنے پوائنٹس دینے ہوں‌عبداللہ بھائی مجھے بتادیں‌تو میں‌بھیج دوں‌گا کیونکہ میں‌آج کل باقاعدگی سے آن لائن نہیں‌ہوتا اس لئے ہوسکتا ہے کہ اس مضمون کی اپڈیٹ‌کا مجھے علم نہ ہو سکے۔

جزاک اللہ

Last edited by میاں شاہد; 28-07-09 at 08:13 PM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-07-09), محمدعدنان (28-07-09), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (11-10-09), عبداللہ حیدر (29-07-09)
پرانا 28-07-09, 08:11 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں صاحب
آپ تو آجکل کچھ فارغ فارغ ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09)
پرانا 28-07-09, 08:22 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,632
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میاں صاحب
آپ تو آجکل کچھ فارغ فارغ ہیں
نہیں‌بھائی میں تو نو نو دس دس گھنٹے تیز ترین ڈی ایس ایل پر آن لائن رہنے والا آج کل تھکے ہوئے وی فون پر ایک یا دو گھنٹوں‌کے لئے آن لائن آتا ہوں‌

کیسی فرصت ؟کہاں‌کی فرصت؟

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-07-09), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09), عبداللہ حیدر (29-07-09)
پرانا 29-07-09, 01:48 AM   #10
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,775
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
کیا یاد کرا دیا ہے۔ بڑے عرصے بعد یہ جملہ پڑھنے کو ملا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09)
پرانا 29-07-09, 03:30 AM   #11
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشائ اللہ حیدر بھائی میں بھی کوشش کروں گا۔
اللہ مجھے اس نیک کام کی ہمت عطا فرمائے آمین
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-09), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09), رضی (29-07-09), عبداللہ حیدر (29-07-09)
پرانا 29-07-09, 05:23 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
خاکسار بھی حاضر ہے۔
ان شاءاللہ ۔۔۔۔ فی الوقت سورۃ النساء مکمل میرے ذمہ سمجھئے۔‌ کوشش رہے گی کہ کم سے کم دس دن یا زیادہ سے زیادہ رمضان کی آمد سے قبل یہ سورہ مکمل کر کے ایکسل فائل یہاں لگا دوں گا۔
باذوق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-09), فیصل ناصر (29-07-09), میاں شاہد (29-07-09), مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09), ابو عمار (30-07-09), عامرشہزاد (28-02-10), عبداللہ حیدر (29-07-09)
کمائي نے باذوق کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-08-09 مسافر نیت پر بھی اجر ملتا ہے 1
29-07-09 میاں شاہد نیت پر بھی اجر ملتا ہے 150
پرانا 29-07-09, 11:26 PM   #13
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,775
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

و علیکم السلام،
باذوق بھائی، پانچویں پارے پر سرمد بھائی کام کر رہے ہیں جس میں سورۃ النساء کا کچھ حصہ بھی ہے آپ سورۃ النساء کا وہ حصہ ٹائپ کر لیں جو پانچویں پارے سے پہلے پہلے ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09), باذوق (02-08-09)
پرانا 29-07-09, 11:38 PM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھتیجے عبداللہ حیدر
مجھے ان پیج کچھ علم نہیں اور ایکسل کا بھی
میری ٹائپ اسپیڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے

فورم کا ایک آف لائن ایڈیٹر ہے کیا اس میں لکھ سکتا ہوں

اگر ایکسل ڈاؤنلوڈ کیا جائے تو اس میں اردو لکھنے کا آپشن ملے گا کیا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-07-10), مسافر (08-08-09), عبداللہ حیدر (30-07-09)
پرانا 30-07-09, 12:18 AM   #15
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,775
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھتیجے عبداللہ حیدر
مجھے ان پیج کچھ علم نہیں اور ایکسل کا بھی
میری ٹائپ اسپیڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے

فورم کا ایک آف لائن ایڈیٹر ہے کیا اس میں لکھ سکتا ہوں

اگر ایکسل ڈاؤنلوڈ کیا جائے تو اس میں اردو لکھنے کا آپشن ملے گا کیا ؟؟
یہ مسئلہ کئی دوسرے بھائیوں کو بھی پیش آیا ہے۔ تو عرض ہے کہ ایکسل وغیرہ میں بائی ڈیفالٹ اردو نہیں لکھی جا سکتی۔ آسان ترین حل یہ ہے کہ ٹائپننگ کے لیے مندرجہ ذیل لنک سے آف لائن فورم ایڈیٹر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اس میں آپ براہ راست اردو لکھ سکتے ہیں جیسے یہاں فورم پر لکھی جاتی ہے۔ اور اسے Save بھی کیا جا سکتا ہے۔
اردو محفل فورم - Downloads - آف لائن فورم ایڈیٹر
پھر قرآن پراجیکٹ والے ذیلی فورم میں دھاگہ بنا کراسے پوسٹ کر دیں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-07-10), مسافر (11-10-09)
جواب

Tags
arabic, color, com, downloads, php, پوسٹ, پاکستان, ورڈ, قرآن, لوگ, مجید, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تصویر, حل, حدیث, دعا, عالم, صالح, صحیح, صدقہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger