واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 06:08 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کا شاہد کا سلام

دوستو! میں آپ سب کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ ہمارے ایک بہترین ممبر اور "سینئر وزیر" جناب عبدالقدوس نے اپنے 6000 مراسلات مکمل کر لئے ہیں (کیونکہ ان کے پاس کوئی اور کام ہی نہیں ہوتا ہی ہی ہی ہی )۔

ماشا اللہ فورم کو بہت وقت دیتے ہیں آپ سب لوگ مجھ سے ذیادہ اچھی طرح جانتے ہیں (مجھے تو یہاں آئے ہوئے جمعہ جمعہ 11 دن ہوئے ہیں)۔

میری جانب سے بھائی عبدالقدوس کو بہت بہت مبارک ہو، امید ہے کہ بہت جلد اِن کے لئے ایک اور تھریڈ لکھنا پڑے گا۔

آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں اِنہیں مبارک دیں اور مجھے اجازت دیں

والسلام
__________________

Last edited by میاں شاہد; 16-04-08 at 06:29 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 06:09 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 06:18 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

بہت بہت مبارک ہو جناب میرے طرف سے بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 06:23 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

جناب یہ 60000 نہیں‌ ہے فل وقت 6000 ہے اس کو درست کر لیں‌ خود ہی

اور شکریہ اس کے لیے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 06:30 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب یہ 60000 نہیں‌ ہے فل وقت 6000 ہے اس کو درست کر لیں‌ خود ہی

اور شکریہ اس کے لیے
ہا ہا ہا میں نے سوچا شاید آپ خوشی سے پھول کر اس بات پر نظر نہ کریں لیکن ماشا اللہ آپ آپ ہیں، حالانکہ الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 06:42 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مبارک ہو عبدالقدوس 6000 مراسلات

لیکن انجمن میں‌ہوتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فورم, پھول, وزیر, لوگ, نظر, مکمل, اللہ, بہترین, بھائی, جواب, جلد, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 05:23 PM
جناب عبدالقدوس صاحب محمدعدنان گپ شپ 41 04-12-10 08:09 PM
چین میں آلودہ دودھ پینے سے 6000 بچے بیمار ہو گئے ابن جلال خبریں 0 16-10-08 02:56 PM
وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں لاسلکی گپ شپ 59 09-08-08 07:46 PM
مبارک، میاں شاہدکے 6000 مراسلات مکمل تفسیر حیدر خاص آفرز اور اعلانات 39 08-08-08 02:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger