واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مبارک باد فیصل ناصر۔ ماہ اپریل کا بہتریں ممبر

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-05-09, 01:46 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک باد فیصل ناصر۔ ماہ اپریل کا بہتریں ممبر

بہت بہت مبارک ہو بھائی جان
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 02-05-09, 02:57 PM   #2
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو فیصل بھائی۔ آپ کی تو نکل پڑی
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 03:29 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ہونا ہی تھا!
فیصل جانی کو مُبارک باد قبول ہو، اگر کبھی ملے تو مٹھائی اُدھار رہی۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 03:29 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ہونا ہی تھا!
فیصل جانی کو مُبارک باد قبول ہو، اگر کبھی ملے تو مٹھائی اُدھار رہی۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 03-05-09, 03:33 AM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو فیصل بھائی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 03:53 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو بھائی جانی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 05:26 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس فورم پر آئی تو میری ملاقعات سب سے پہلے فیصل ناصر سے ہی ہوئی۔ مبارک ہو بھائی آپ کو ۔
آپ واقعی اس کے مستحق ہیں۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 05:28 AM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام دوستوں کی محبتیں یاد رکھنے والی ہیں
اور شاہد بھائی مٹھائی ضرور
اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھیں
انشااللہ

مذکورہ ایوارڈ خلیل بھائی کے میسج کے ساتھ مجھے مل چکا ہے
میری سمجھ میں نہیں آرہا کے ابھی تو ووٹنگ ہی مکمل نہیں ہوئی تھی
اور
میں نے اس میں شامل ہونے کی کوئی کوشش بھی نہیں‌ کی تھی میں فورم پر ہمیشہ کی طرح
as usual ہی رہا ہوں

ویسے بھی مجھے لگتا ہے کے اس مہینے میں ام غزل اور انجم شاہ سب سے زیادہ ایکٹیو رہے ہیں
مجھے تو چار میں اپنا نام دیکھ بھی حیرت ہی ہوئی تھی
بہر حال خلیل بھائی نے یہ فیصلہ کیا ہے تو کچھ سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا
میں خلیل بھائی اور انتظامیہ کا بہت شکر گذار ہوں جنہوں نے مجھے ایسا سمجھا

ساتھ ساتھ میں ایک بات اور عرض کرتا چلوں
پاک نیٹ سے پہلے اور بعد میں کبھی کسی فورم کا ممبر نہیں رہا بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ ایکٹیو ممبر نہیں رہا کبھی کبھی رجسٹر تو کئی جگہ پر ہوا ہوں اس کیوجہ بھی یہی ہوتی ہے کے بہت سی چیزیں رجسٹر ہوئے بغیر سامنے نہیں آتیں
جو کچھ بھی اور جتنا بھی سیکھا یہ سب پاک نیٹ کا ہی مرہون منت ہے اور تو اور ام غزل نے تو مجھے وال پیپر بنانا بھی سکھا دیا جو کبھی میری سوچ میں بھی نا تھا
شروع میں تو میں کچھ سرچ کرتا ہوا یہاں آگیا اور بس کچھ شکریہ اور بہت اچھے تک محدود رہا
پھر خود بھی کچھ لکھنے کا حوصلہ ہوا ڈر ڈر کر غلطی نا ہوجائے کوئی برا نا مان لے
اور پھر پاک نیٹ کے سحر نے مجھے اپنی گرفت میں لے ہی لیا
یہاں کا ماحول اور یہاں کے ممبران سب نے جیسے جادو سا کردیا ایسا اپنا پن تو اپنوں میں بھی کم ہی ملتا ہے ایک اجنبی کو جس طرح یہاں دلوں میں جگہ دی گئی میرے لئے وہ اچھنبا ہی تھا
اور
آخر کار مجھے پاک نیٹ سے محبت ہی ہوگئی

میں نے پہلے بھی کہیں کہا ہے
" انٹر نیٹ اب پاک نیٹ بن گیا ہے "
اور اگر ایک جملے میں پاک نیٹ کو بیان کیا جائے تو
" محبتوں کا مقام پاک نیٹ "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (03-05-09), مزمل فاروق (03-05-09), رضی (05-05-09), سحر (03-05-09), طاھر (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 05:28 AM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

duplicate thread
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 03-05-09, 11:56 AM   #10
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک فیصل بھائی ! اللہ تعالی آپ کو اسی طرح زندگی اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار کرے-
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 03-05-09, 11:56 AM   #11

مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-05-09)
پرانا 03-05-09, 01:48 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

=============-----------------============
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 03-05-09, 10:12 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی بہت بہت مبارک ہو آپکو آپ تو واقعی میں اسکے حق دار ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 05-05-09, 11:03 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساڈے ولوں وی فیصل پرا نوں بہت بہت مبارکاں، فیصل جی میرا شکریہ ادا کرو اے ایوارڈ تہانوں میری وجہ نال ملیا وا پچھو او کیویں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبار ک ھو بھیا آپ کو
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 05-05-09, 11:05 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امتحانات شروع ہیں اس وجہ سے دوستوں سے دوری ہے بھائیوں اور بہنوں کی دعا ؤں کی ضرورت ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-05-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, images, فورم, پیارے, لوگ, مکمل, اللہ, انتظامیہ, انعام, امتحان, اجنبی, بھائی, تصویر, حال, دعا, زندگی, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 04:18 PM
ملک بھر میں شہری نظام حکومت جاری رکھنے کا فیصلہ فرحان دانش خبریں 8 29-05-09 03:52 PM
انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں،حکومت یا اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی 48گھنٹوں میں کرے گی،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM
اہم فیصلے مجلس عمل کی سپریم کونسل میں کریں گے،اے پی ڈی ایم سے بلیک میل نہیں ہوں گے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:47 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger