واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 31-05-09, 11:43 AM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر

مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر

مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر

مبارک ہو!

اس کے ساتھ ہی سید انجم کو 400 پوائینٹ اور ایک عدر ٹرافی انعام کے طور پر دی جا رہی ہے۔

سب پیارے لوگ ہمارے پیارے بھائی کو مبارک دیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (02-06-09), فیصل ناصر (02-06-09), نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), wajee (31-05-09), اکرم (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), ابوالعرق (13-09-09), ابرارحسین (31-05-09), اخترحسین (09-09-09), خرم شہزاد خرم (31-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 11:54 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,323
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو! سید انجم شاہ
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 02:26 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی مبارکاں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 03:08 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,903
شکریہ: 51,100
7,446 مراسلہ میں 21,675 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اؤے منڈے سیالکوٹی، تو تو چھا گیا یار!
مُبارک ہو۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 04:18 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,508
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی
لاکھ لاکھ مبارکاں
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے yashaka کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 04:51 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 05:47 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,569
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مبارک باد سید انجم شاہ ماہ مئی کا بہتریں ممبر
مبارک ہو!
اس کے ساتھ ہی سید انجم کو 400 پوائینٹ اور ایک عدر ٹرافی انعام کے طور پر دی جا رہی ہے۔

سب پیارے لوگ ہمارے پیارے بھائی کو مبارک دیں۔

حیران کر کے رکھ دیا ہے
میں تو سمجھا تھا کہ ایک اور ایام بستی والا تھریڈ شروع کیا گیا ہے مجھ پر
مگر نہیں جانتا تھا کہ میں انعامی مقابلہ میں جیت گیا ہوں
یہ ٹرافی اور چار سو پوائینٹس کیوں عطا کئے گئے ہیں ایسا کون سا کارنامہ سر انجام دیا ہے میں نے ؟

خلیل سمیت دیگر تمام ممبران کا انتہائی مشکور و منون ہوں کہ انہوں نے اپنے بے پناہ پیار محبت سے مجھے اس قابل بنا دیا کہ آج میں ماہ مئی کا بہترین رکن قرار پایا ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس انعام کا حقدار میں نہیں میرے وہ تمام دوست ہیں جو میرے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور میرا ساتھ دیتے ہیں
یہ ان دوستوں کا پیار ہے جس نے مجھے آج اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے ورنہ بندہ ناچیز کی کیا مجال کہ کوئی ایوارڈ ملتا ہے
ویسے خلیل میں نے تو مذاق کیا تھا اور سچ میں انعامل گیا جبکہ خدا گواہ کہ میرے وہموں گمان میں بھی نہ تھا
تمام ممبران کا مشکور و منون ہوں بہت بہت شکریہ

Last edited by ایس اے نقوی; 31-05-09 at 06:50 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-09-09), محمدخلیل (31-05-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 05:54 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,569
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
فرحان دانش:مبارک ہو! سید انجم شاہ
شکریہ فرحان بھائی آپ کا

اقتباس:
رازی:شاہ جی مبارکاں ۔
رازی یہ سب تمہارے تھریڈ کا نتیجہ ہے شکریہ

اقتباس:
شاہد بھائی:اؤے منڈے سیالکوٹی، تو تو چھا گیا یار!
مُبارک ہو۔
شاہد بھائی چھا کہاں گیا ہوں دھوپ بہت ہے شکریہ شاہد بھائی

اقتباس:
yashaka: شاہ جی
لاکھ لاکھ مبارکاں

بھائی یہ سب آپ لوگوں کا پیار ہے شکریہ آپ کا بھی

اقتباس:
خرم شہزاد خرم:مبارک ہو جی

ہائے اللہ جی خیر مبارک
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 06:22 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو
کب ہوگی ؟
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 06:47 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,569
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ہو
کب ہوگی ؟
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ کب ہو گی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 08:11 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 992
کمائي: 14,126
شکریہ: 1,850
737 مراسلہ میں 1,855 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہوالّلہ آپکوڈھییییییییرساری ترقی دےآمین
سام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 09:23 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو انجم بھائی

خلیل بھائی نے میرا انعام تو آپ ہی کھا گے اور کچھ کھانے کو نہیں ملا کیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 09:40 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ کب ہو گی
دعوت کب دے رہے ہیں ؟؟؟
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 10:34 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,569
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
سام:بہت بہت مبارک ہوالّلہ آپکوڈھییییییییرساری ترقی دےآمین
بہت بہت شکریہ یہ سب آپ بھائیوں کی دعا ہے شکریہ آپکا

اقتباس:
وقاص علی:مبارک ہو انجم بھائی ،خلیل بھائی نے میرا انعام تو آپ ہی کھا گے اور کچھ کھانے کو نہیں ملا کیا

وقاص بھائی شکریہ آپ کا بہت بہت
اور آپ کا کون سا انعام ہے ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ ایک تھریڈ‌بنائوں جس میں ان ارکان کا نام ہو جن کا انعام رہتا ہے جیسے کہ سو مراسلات مکمل ہونے پر دیا جاتا ہے شکریہ وقاص بھائی آپ کا

اقتباس:
ابرار حسین:دعوت کب دے رہے ہیں ؟؟؟

جناب آپ حکم کریں بندہ تو ویسے ہی خادم اعلی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (01-06-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 10:35 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سید انجم شاہ

بہت بہت مبارک ھو ۔۔۔۔۔
ھماری طرف سے ایک کلو مٹھائ لے کر کھا لیں ۔۔ شکریہ
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), رضی (01-06-09), شاہ جی 90 (01-06-09)
جواب

Tags
color, happy, heart, images, فوٹو, گمان, پیارے, پاک, لوگ, نظر, مقابلہ, محبت, آج, اللہ, انعام, انعامی, بہترین, بھائی, جیت, خدا, خرم, دوست, دعا, دعائیں, شہزاد

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger