| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
فورمز کے لیے فیچرز میں اضافے کے لیے سب سے پہلے جو سوفٹ ویر سلیکٹ کیا گیا ہے وہ ہے فوٹو پوسٹ۔ فوٹو پوسٹ کے فیچرز فوٹو پوسٹ کی مثال نمبر 1 مثال نمبر 2 فوٹو پوسٹ کی قیمت ہے 129 امریکن ڈالرز ہے جو کہ تقریبا 7,908.99 پاک روپیہ کے برابر ہے۔ فوٹو پوسٹ یہاں سے خریدا جا سکتا ہے کسی بھی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ عطیہ کرنے کی کوئی حد نہیں ہے۔ ہم بنک اور پاے پال (PayPal) سے عطیات وصول کر سکتے ہیں۔ بنک اکاونٹ کی تفصیل عبدالقدوس بھائی دے دیں گے اور پے پال کی ای میل (muhabat@gmail.com) ہر رکن کی تفصیلات مکمل طور پر خفیہ رکھی جائیں گے۔۔ اگر عطیات اس رقم سے زیا دہ ہو گئے تو ہم باقی رقم کو دوسرے فیچرز کے لیے استعمال کر سکیں گے۔۔ والسلام بنک اکاونٹ کی معلومات : Account Title: Muhammad Abdul Ghafoor Account Number: 0604-292346-01 Bank Name: HBL (Habib Bank Limited
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by عبدالقدوس; 06-01-08 at 07:31 AM. وجہ: Bank Details |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب بنک کی تفصیلات دیجئیے۔ بنک میں جمع کرانے کا طریقہ بھی بتا دیجئے گا۔ اگر آن لائن کو ئی سہولت ہے تو وہ بھی بتا دیں۔ بہتر ہے کہ اسکے لیے پہلے صفحے پر کوئی لنک ہو تاکہ لوگ آسانی سے پڑھ سکیں۔ مجھے شاید پتہ نہ چلتا اگر میں فورم میں گھومتا نہیں۔ضروری نہیں کہ ہر شخص پورے فورم کو چیک کرے ، جس کا جس جگہ سے مطلب ہو گا وہ وہیں جائے گا، یہ اور بات ہے اس سے غلطی ہو جائے ![]() وسلام Last edited by عرفان حیدر; 28-12-07 at 02:59 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپکا شکریہ صبح انشاءاللہ ہم عبدالقدوس سے بنک اکاونٹ کی انفرمیشن لے لیںگے۔۔۔
آن لائن کے لیے Paypal کا سسٹم ہے۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | arslansun (11-03-09), عرفان حیدر (28-12-07) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
PalPal کا کیا طریقہ کار ہے اور کیا پاکستان میں PalPal سے رقوم کا تبادلہ کیا جاسکتا ہے۔ اکائونٹ کھلوانے کا طریقہ اور شرائط کیا ہیں ؟ از راہِ کرم مکمل تفصیلات فراہم کریں۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
کیا بنک کی کوئی اور آن لائن سہولت میسر نہیں، جیسی کہ Ubl وسلام Last edited by عرفان حیدر; 28-12-07 at 07:17 PM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
تو پھر اکاءونٹ کی تفصیل فراہم کردیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
محترمہ کے قتل کے بعد سے انٹرنیٹ میں کچھ مسئائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور ویسے بھی بنک پیر تک بند ہیں۔ میں انشاءاللہ جلد ہی بنک کی معلومات فراہم کروں گا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
تبھی تو میں بولوں کے سائیٹ کیوں بند ہے۔ خیر جتی جلدی ہو سکے معلومات فراہم کردیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() |
نہیں سائٹ بند ہونے کی وجہ سرور کریش تھی ، جو کہ میں نے کل رات کو ٹھیک کر دیا تھا، ہم 2، 3 دن میں ایک بہتر اور اچھے سرور پر منتقعل ہو رہے ہیں جس ے بعد یہ پرابلمز نہیں آئے گی انشاءاللہ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (10-09-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بنک کی معلومات یہاںسے دیکھی جاسکتی ہیں
http://forums.com.pk/showpost.php?p=38578&postcount=1 |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (10-09-09) |
![]() |
| Tags |
| com, gallery, gmail, muhabat, paypal, php, فوٹو, فورم, پوسٹ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, منتقل, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, جلد, رات, شخص, عبدالقدوس, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سال کا بہترین فیملی فوٹو | گلاب خان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 09-12-10 02:50 PM |
| دنیا کی سب سے بڑی فوٹو | یحیٰی | دلچسپ اور عجیب | 9 | 28-04-10 10:17 AM |
| فوٹو شائن سافٹ وئیر | بنت آدم | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 02-04-10 04:48 PM |
| فوٹو ہے یا ڈرائینگ | ڈاکٹرحسن | دلچسپ اور عجیب | 2 | 29-01-09 05:32 AM |
| فوٹو بھائی کے چچا کا آپریشن! | منتظمین | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 9 | 25-08-07 11:18 PM |