| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم۔
ساتھیو جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ پاک نیٹ پاکستان کے فورمز پاکستان کی آواز ہونے کی ترجمانی بہترین اندازمیں کررہا ہے ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ آج ہم اردو کے چند بڑے فورمز میں سے ایک ہیں جو آپ صاحبان کی محنت و لگن اور محبت کی بدولت ہے ۔ فورم کے روز بروز بڑھتے ہوئے حجم کی بدولت انتظامیہ نے قبل از ضرورت و قبل وقت فورم میں کچھ تکنیکی تبدیلیاں کی ہیں جن کا مقصد آپ کو بہترین نتائج کے ساتھ ایک خوبصورت اور اچھا ماحول فراہم کرنا ہے۔ موجودہ تبدیلیوں میں سب سے اہم اور خوبصورت تبدیلی فورم میں ٹیب کا استعمال ہے جو کہ صحفہ اول کو ایک خاص حد تک مخصوص کرتا ہے جس سے آپ کو فورمز پر بہترین نتائج کے ساتھ گزشتہ سے خوبصورت لے آوٹ layout فراہم ہوتا ہے۔ اس موقع پر انتظامیہ آپ تمام احباب کا تہہ دل سے شکرگزار ہے کہ آپ ہمارے حوصلوں کو پست ہونے سے بچاتے ہیں اور ہمیں اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہوئے اور اس پر اہم ترین پروجیکٹ پر دن رات ہمارا ساتھ دیتے ہیں۔ شکریہ انتظامیہ پاک نیٹ پاکستان کے فورمز پاکستان کی آواز
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
Last edited by عبدالقدوس; 10-10-08 at 11:43 PM. |
|
|
|
| کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-10-08 | میاں شاہد | دستیاب نہیں | 0 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے لیے میں عبدالقدوس کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مسلسل اس کام کے لیے ہمت افزائی کی اور کہ کہ کر میرا دماغ کھا لیا تھا۔
ٹیبز کے نام یہ ہیں۔میرا پاکستان ، خواتین کا کارنر، اردو ادب اورشاعری ،کھیل اور فن ،مذاہب اور انسانی زندگی، سائنس اور ٹیکنالوجی، IT & Webmasters، متفرق، انتظامیہ ان میں ہر ایک کے نیچے اس کے متعلقہ پورے کے پورے فورمز موجود ہیں۔ یہ فورمز کی صرف ظاہری شکل کے سوا اور کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ والسلام شکریہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (11-10-08), میاں شاہد (11-10-08), ماموں نعمان کا (11-10-08), مسافر (20-10-08), ابن جلال (11-10-08), اسد-ر (11-10-08), عبدالقدوس (10-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
i love you ....................to all members and admins
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز تو کتنا سونا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ سب کا شکریہ اور زیادہ سے زیادہ اراکین تک اس تبدیلی کا ذکر کریں۔
Last edited by منتظمین; 11-10-08 at 01:17 AM. |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (11-10-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم میں تبدیلی کے بعد بہت دیر سے کھل رہا ہے اور صیح بھی نیہں کھل رہا ہے اس مسئلہ کو حل کریں شکریہ
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
فورم پر کی گئی تکنیکی تبدیلیاں |
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (11-10-08) |
![]() |
| Tags |
| php, فورم, فورمز, فن, پاک, پاکستان, نظر, موقع, موجودہ, محبت, معلوم, آج, انتظامیہ, اردو, اردو ادب اورشاعری, بہترین, جواب, حل, خواتین, دل, رات, سائنس, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|