واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا فورم پر سیاست کا سیکشن ہونا چاہیے؟
جی ہاں 9 100.00%
جی نہیں 0 0%
پتا نہیں 0 0%
کچھ فرق نہیں پڑتا 0 0%
ووٹ دینے والے: 9. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

فورم پر سیاست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 17-10-07, 05:40 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فورم پر سیاست

فورم پر سیاست

السلام علیکم
عزیزان من امید ہے کہ تمام حضرات خیریت سے ہوں گے۔

جسیا کہ آجکل فورم پر سیاست کے بورڈ ہونے چاہیے یا نہیں کا موضوع کافی گرما گرم ہے تو ہم نے سوچا چلو اس بارے میں رائے شماری کروا لیتے ہیں کیوں‌کہ سارئ سیاست چلتی ہی رائے شماری کی بیناد پر ہے تو ہم بھی کیوں‌نا بہتی گنگا میں ہاتھ دوھ لیں
تو جناب آپ تمام حضرات کو ادھر رائے دینا ہو گی کہ آیا آپ کے بورڈ پر سیاست ہونی چاہیے یاں کہ نہیں۔

برائے کرم ووٹ ڈالیں ۔ووٹ ڈالنا آپ کا حق ہے۔

شکریہ

منتظم اعلی
محمد عبدالقدوس
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 06:45 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم پر سیاست

میرے خیال سے ہونی چاہیئں مین نے ووٹ ڈال دیا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 06:52 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم پر سیاست

ووٹ ڈالنے کا شکریہ
زبیر بھائی اس کو پیغام کو تمام اراکین محفل کو ارسال کر دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 12:43 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم پر سیاست

جی ہاں جناب بالکل سیاست کے متعلقہ سیکشن ہونا چاہئیے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 03:02 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم پر سیاست

اگر فورم پر سیاست کا سیکشن چلتا ہے تو میں سب ممبران سے گزارش کروں گا کہ وہ اپنے خیالات کا اظہار غیر جانبداری سے کریں اور ایسے مسائل کو سامنے لائیں جن کا تعلق قومی مفاد سے ہو نہ کہ کسی کی ذات پر حملہ کیا جائے یا کسی کی صرف خامیوں کو اجاگر کیا جائے اور خوبیوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔ جو بات بھی ہو وہ جمہوری انداز میں اور قومی جذبے کے تحت اور قومی و ملکی مفاد کو مد نظر رکھ کر کی جائے۔ اس کے علاوہ جمہوری کلچر کو فروغ دیا جائے تا کہ ہمارے وہ اکثر عوام جنہیں یہ معلوم ہی نہیں کہ جمہوریت کیا ہے اور ووٹ کس کو دیا جائے اور کیوں دیا جائے۔ انشاء اللہ اگر زندگی نے وفا کی تو میں اس تھریڈ کو اپنے وقت کا بیشتر حصہ دوں گا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-10-07)
پرانا 18-10-07, 04:13 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 490
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورم پر سیاست

میں نے بھی اپنا ووٹ ڈالا ہے پہلی دفعہ ۔۔۔۔
جاوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاوید کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (18-10-07)
پرانا 18-10-07, 05:16 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم پر سیاست

ووٹ ڈالنے کا شکریہ جاوید صاحب
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 06:47 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم پر سیاست

جس طرح زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں‌ بات ہو رہی ہے تو سیاست کے بارے میں بھی بات ہونی چاہیے۔ فورم تو ہے ہی اپنے اظہار خیال کا پلیٹ فارم۔
یہاں بات ضرور کریں مگر اپنی مخالف پارٹی کے بارے میں‌ایسی بات نہ کریں جس سے اس کے چاہنے والے hurt ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (19-10-07)
پرانا 18-10-07, 08:35 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم پر سیاست

آُپ کی بات سے 1000%‌ متفق ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, وفا, نظر, مسائل, معلوم, اللہ, بھائی, حضرات, زندگی, سیاست, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست گوہر سیاست 0 30-07-09 10:50 PM
نامور سیاہ ست دان وسیم گپ شپ 6 28-02-09 11:40 AM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 11:23 AM
ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ چاند مزاحیہ شاعری 0 10-09-07 09:55 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger