| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
فورمز کے لیے ہم نئے اسٹاف ممبران کی تلاش میں ہیں۔ ہر وہ رکن جو سمجھتا ہے کہ وہ فورمز کی بہبود کے لیے کچھ کر سکتا ہے وہ اس کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔ اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
شاباش یہ ایک اچھا موقع ہے بھائیوں اپنی صلاحیتیں منوانے کا
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں حاضر ہوں، اگر میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا آپ اپنے بارے میںتفصیلاََ بتانا پسند کریں گے۔
ہمیں آُپ کے اصل نام اور مقام سے کوئی غرض نہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام وعلیکم!
ستم ظریفی: HTML تب سیکھی جب کمپیوٹر آن کرنا نہیں آتا تھا۔ ![]() انسٹیٹیوٹ کی ویب سائٹ تب بنائی، جب انٹرنیٹ کی الف بے کا پتہ نہیں تھا۔ ASP, Pearl اپاچی سرور پر تب کام کیا، جب دنیا HTML کی ABCD سیکھ رہی تھی۔ VB6 کو بھی شروع وقت میں ہی آزما لیا تھا۔ PHP پر کام تب کیا، جب گنتی کے چند لوگوں کو اس کا معلوم تھا۔ JAVA , JSP, Tomcat / Jakarta Server پر دوسروں کے ادھورے پروجیکٹوں کو مکمل کرنے کا فریضہ بھی میں نے ہی انجام دیا ہے۔پروگرامرز جانتے ہوں گے اس کام کی نوعیت کو آپ کیا سمجھ رہے ہیں میں کوئی توپ چیز ہوں۔ اس سب کے باوجود !My professional job is just a Data Feeder. Yeah اس لیئےگزشتہ 5 سال سے I.T میں کوئی کام نہیں کیا۔ اسلیئے اب کچھ یاد نہیں۔ اب بتلاؤ کہ ھم بتلائیں کیا؟؟ ہاں ابھی 1، 2 دن میں ایک پروگرام مکمل کروں گا انشاءاللہ جس سے فورمز کے ممبرز ایک دم ذیادہ ہو جائیں گے۔ دعا کریں۔ لیکن پھر بھی *** حاضر ہوں دل و جان سے، بندہ ہوں اگرچہ بھائی میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں خود سے کوئی کام نہیں کرتا۔ آپ بتاؤ کرنا کیا ہے۔ کوشش کر کے دیکھ لوں گا۔ .I am a multi purpose tool, One should know how to use me |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (24-01-08) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ارے واہ ماشااللہ جناب اتنا کچھ جانتے ہیں اور ہمیں خبر نہ ہوئی اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے --- آمین
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بات کی نا آپ نے ابو کاشان بھائی بہت خوب
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور مجھے آج بھی اس کا کچھ پتہ نہیں
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ajnabi, data, فورم, فورمز, کمپیوٹر, یاہو, ویب, لوگ, مکمل, موقع, موبائل, معلوم, انٹرنیٹ, بھائی, تلاش, تعارف, جواب, حضرات, دل, درخواست, دعا, سٹاف, سال, عبدالقدوس, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن | gorgeous | فلمی دنیا | 0 | 09-05-10 09:23 AM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:07 AM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:31 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |