واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 21-12-07, 08:43 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

سلام!
میں‌ نے ابھی دیکھا ہے کہ فورمز پر کچھ ممبران کی کمائی 10000 ہو چکی ایسے تمام ممبران اگر چاہیے تو پیسے وصول کرنے کے لیے فورمز کی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
جو اراکین پیسے وصول کرنا چاہتے ہیں اسی پوسٹ میں لکھیں۔

اپ کا شکریہ

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), Bhatti (18-09-09), میاں شاہد (04-02-09), محمدعدنان (19-07-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (08-09-09), سفر زندگی کا (06-01-10), سیپ (19-02-09), شاہ جی 90 (18-07-09), طارق راحیل (16-07-09)
پرانا 21-12-07, 09:26 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

السلام ُ علیکم منتظمین صاحب

امید ہیکہ آپ بالکل خیریت سے ہونگے اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کو انجوئے کررہے ہوگے ۔ جناب جیسا کہ آپ کو پتہ ہیکہ میرے پوائینٹس 10000 سے زائد ہوچکے ہیں جو کہ تمام ساتھیوں خصوصا آپ کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔

تو جناب آپ نے فرمایا کہ جو ممبر چاہے پیسے وصول کرسکتا ہے تو بھائی جان اس سلسلے میں میں یہ عرض کروں گا کہ بیشک یہ میرے لیے فائدہ مند ہے لیکن میں اس کو اپنے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اردو کے فائدے کے لیے استعمال کرنا چاہوں گا۔ اور جناب میں‌اپنی خوش قسمتی سمجھوں گا کہ اگر آپ میری طرف سے یہ حقیر سا نذرانہ فورمز کےلئے بلکہ اردو کی ترویج کےلئے قبول فرمالیں۔

والسلام آپ کا اپنا عدنان شاہد
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), Bhatti (18-09-09), ProgSofts (07-02-09), وجدان (27-07-09), میاں شاہد (04-02-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ابن جلال (21-06-08), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (18-07-09), طارق راحیل (18-02-09), عبدالقدوس (21-12-07), عدنان دانی (15-06-10)
پرانا 21-12-07, 10:01 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
السلام ُ علیکم منتظمین صاحب

امید ہیکہ آپ بالکل خیریت سے ہونگے اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کو انجوئے کررہے ہوگے ۔ جناب جیسا کہ آپ کو پتہ ہیکہ میرے پوائینٹس 10000 سے زائد ہوچکے ہیں جو کہ تمام ساتھیوں خصوصا آپ کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔

تو جناب آپ نے فرمایا کہ جو ممبر چاہے پیسے وصول کرسکتا ہے تو بھائی جان اس سلسلے میں میں یہ عرض کروں گا کہ بیشک یہ میرے لیے فائدہ مند ہے لیکن میں اس کو اپنے فائدے کے لیے نہیں بلکہ اردو کے فائدے کے لیے استعمال کرنا چاہوں گا۔ اور جناب میں‌اپنی خوش قسمتی سمجھوں گا کہ اگر آپ میری طرف سے یہ حقیر سا نذرانہ فورمز کےلئے بلکہ اردو کی ترویج کےلئے قبول فرمالیں۔

والسلام آپ کا اپنا عدنان شاہد
عدنان بھائی ماشاءاللہ آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ آپ پاکستان کے لیے کچھ بھی قربان کر سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), میاں شاہد (04-02-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (24-04-09), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 21-12-07, 10:10 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی ماشاءاللہ آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ آپ پاکستان کے لیے کچھ بھی قربان کر سکتے ہیں
ارے بھائی اپنے پیارے ملک کےلئے تو جان بھی حاضر ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-12-07, 10:31 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی اپنے پیارے ملک کےلئے تو جان بھی حاضر ہے
جی بالکل ویسے مجھے جان نہیں کھل چاہیے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), ProgSofts (07-02-09), ایس اے نقوی (24-04-09), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 22-12-07, 09:19 AM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

لیکن کھل تو میں پہلے ہی دے چکا ہوں اب تیرا کیا ہوگا بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-12-07, 10:45 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
لیکن کھل تو میں پہلے ہی دے چکا ہوں اب تیرا کیا ہوگا بھائی

یار ویسے پہلے میں حق بنتا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-12-07, 09:05 AM   #8
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

عدنان بھائی میں آپکے جذبہ حُب الوطنی اور پیاری زبان اُردو کی ترقی کے جذبے کی قدر کرتا ہوں۔ اللہ تعالی تمام پاکستانیوں کو اپنی زبان، ثقافت اور سماجی اقدار کی حفاظت اور خدمی کرنی کی توفیق دے۔ آمین
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), محمدعدنان (08-01-08), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (24-04-09), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 31-12-07, 07:02 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

ویسے میں کوشیش کرتا ہوں کی اپنی کمائی denoteہی کر دوں اچھا کام کرنے والے ممبران میں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-01-08), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (24-04-09), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 06-01-08, 07:51 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
ویسے میں کوشیش کرتا ہوں کی اپنی کمائی denoteہی کر دوں اچھا کام کرنے والے ممبران میں
سفید جھوٹ تم نے تو میرے بھی چھین لیے تھے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ProgSofts (07-02-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (24-04-09), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 08-01-08, 03:47 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

میں تو ان پیسوں سے اپنے لیے ایک گاڑی لوں گا اگر پیسے بچ گے تو پھر ایک مکان بناون گا اور اور اگر پھر بھی بچ گے تو کچھ اور چیزیں خریدون گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
وجدان (27-07-09), محمدعدنان (19-07-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 08-01-08, 03:56 PM   #12
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

ارے بھائی میری کمائی کبھی زیادہ کھبی کم ہو جاتی ہے۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-01-08, 04:06 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
میں تو ان پیسوں سے اپنے لیے ایک گاڑی لوں گا اگر پیسے بچ گے تو پھر ایک مکان بناون گا اور اور اگر پھر بھی بچ گے تو کچھ اور چیزیں خریدون گا
واہ جناب مجھے اپنی گاڑی میں اسلام آباد کی سیر ضرور کروائیں گے نا آپ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-01-08, 04:27 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

جی جی کیوں نہیں اگر اس کا دھاگہ نا ٹوٹا تو ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
وجدان (27-07-09), میاں شاہد (04-02-09), ایس اے نقوی (24-04-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 08-01-08, 05:27 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی میری کمائی کبھی زیادہ کھبی کم ہو جاتی ہے۔
ایک ذاتی پیغام کے 10 پوائنٹس کم ہوتے ہیں اور اگر اپکا کوئی موضوع ختم ہو جائتے تو اس کی ساری کی ساری کمائی بھی ختم ۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-02-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (18-07-09)
جواب

Tags
pakistani, فوٹو, فورمز, ٹیک, پیارے, پوسٹ, پاکستان, لوگ, موبائل, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, اردو, اسلام, بھائی, جھوٹ, جواب, حل, خوش, خرم, زندگی, سیر, عبدالقدوس, عدنان, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger