| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
فورمز ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے ۔ نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے موجودہ غیر فعال ممبران کا تبادلہ نئے فعال ممبران سے کیا جائے- ہم سمجھ سکتے ہیں کہ ہمارے گذشتہ سٹاف اراکین کچھ ذاتی مصروفیات کی بناء پر مصروف ہیں اور انہیں اردو سے لگاو ہے اور وہ اس کی ترقی چاہتے ہیں۔یہ ایک واضع حقیقت ہے کہ وہ اپنی مصروفیات میں سے حتی الامکان وفت نکالنے کی کوشش کرتے ہیں- انتظامیہ کو یہ اعلان کرتے ہوئے دکھ ہو رہا ہے کہ ہمیں اپنے گذشتہ سٹاف اراکین میں سے چند ایک کو برخواست کرنا ہوگا۔ لیکن انتظامیہ ان کی محنت اور ان کی لگن کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اپنے تمام گزشتہ سٹاف اراکین کی محنت اور لگن کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ ان اراکین کو تحفہ کے طور پر چند کمائی کے پوانٹس دے گی۔ اور ہر ایک پرانے اسٹاف کے رکن کو ایک میڈل ملے گا۔ گو کہ یہ تحفہ آپ کی گراں قدر محنت اور جذبہ کی برابری نہیں کرسکتا لیکن براہ کرم اس کو قبول فرمائیں۔ انتظامیہ کا مقصد ہمشیہ اردو کی ترقی رہا ہے۔ اس لیے انتظامیہ کی جانب سے سٹاف اراکین کے لیے پابندی نہیں ہو گی وہ جب چاہیں دوبارہ سٹاف میں شامل ہونے کی درخواست دے سکتے ہیں- آخر میں انتظامیہ ایک بار پھر آپ لوگوں کی محنت اور لگن کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور انتظامیہ آپ کے اچھا اور نیک مستقبل کی خواہاں ہے۔ منجانب فورمز کی انتظامیہ والسلام کاپی : 1- محسن بٹ 2- پاکستانی لڑکی 3- شاہد خفیظ 4- کشور ناہید 5-مژگان 6-مبشر
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ٹھیک ہے جناب اور کتنے پوائنٹس دیے گئے ہیں تحفہ کے طور پر؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
500 پوائنٹس اور ایک ایک میڈل
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 694
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب ۔ ۔ ۔ ویسے ہماری کمائی تو پڑے پڑے ہی کم ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ اسی لئے ہم اپنی ساری کمائی عدنان بھائی کو دے دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ حوصلہ افزائی کیلئے میں انتظامیہ کا بے حد مشکورہوں ۔ ۔بالخصوص منتظمین اور اپنے چہیتے بٹ بھائی محترم قدوس صاحب کا ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جی بہت شکریہ لیکن آپ کے بٹ بھائی کو اتنی دکھ ہوا ہے کہ آپ اندازہ نہیں کرسکتے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 694
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس بھائی کیا کریں ۔ ۔ ۔ مصروفیت اتنی ہے کہ نہیںکر پاتا کام ۔ ۔ خیر ۔ ۔ حوصلہ رکھیں ۔ ۔ ہو سکتا ہے ہم واپس آ جائیں ۔ ۔ بس دعا کیجئے گا ۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محسن بھائی اپ سے زیادہ دکھ مجھے ہے۔ لیکن ابھی بہت سارے اراکین اس بات پر اعتراض کر رہے ہیں کہ صرف چند پوسٹس اور کبھی کبھار چکر لگانے والے ہی کیوں ناظمین ہیں اور وہ کیوں نہیں ہو سکتے۔
فورمز"پاکستان کی آواز" دوسرے فورمز کی طرح ایک شخص واحد کی ملکیت کے تصور کے برعکس کام کرتے ہیں۔ ہم فورمز کو پاکستانی کمیونٹی کی پراپرٹی سمجھتے اور اسی طرح سے استعمال کرتےہیں۔ کتنے فورمز "اردو" کے ایسے ہیں جن پر عام اراکین کو بغیر کسی جان پہچان کے بس کام کی بنیاد پر فورمز پر فل اختیارات دیے گئے ہیں۔ اگر کسی فورمز پر ہیں تو بتائیں؟ ہمارے پاس اللہ کا شکر ہے 5 ناظمین اعلی ہیں جو کچھ بھی کر سکتے ہیں حتی کہ نیے فورمز بنا سکتے ہیں اور پرانے فورمز کو ختم کر سکتےہیں۔ اتنا بھروسہ ہمارے علاوہ اور کوئی بھی نہیں کرتا۔ لیکں یہ بھروسہ پھر اسٹاف کے ممبران سے اتنی ہی ذمہ داری اور لگن کا بھی تقاضہ کرتا ہے۔ ہمارے دروازے فورمز کے لیے اور اسٹاف سیکشن کے لیے ہر وقت اپ کے لیے اور ہر کسی کے لیے کھلے رہے ہیں اور کھلے رہیں گے۔ جب بھی اپ یہ سمجھیں کہ اپ اس ذمہ داری کے لیے مناسب وقت میسر کر سکتے ہیں اپ مجھے ایک میسج دے دیں۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
تمام ناظیمین کا پاکستان کی آواز بلند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|