واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

علوی نستعلیق کی آمد

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 24-10-08, 11:00 PM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default علوی نستعلیق کی آمد

علوی نستعلیق کی آمد

یونی کوڈ نستعلیق فونٹ اردو کے چاہنے والوں کی دیرینہ خواہش ہے۔ جناب امجد علوی صاحب نے ایک بہترین نستعلیق فونٹ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو دیکھنے میں ان پیج کے نوری نستعلیق سے انتہائی قریب اور رفتار میں نسخ فونٹس کا مقابل ہے۔ اردو محفل پردیئے گئے سکرین شاٹ سے اسکی خوبصورتی کا اندازہ ہو سکتا ہے۔

یہ فونٹ آج ریلیز کیا جانا تھا لیکن بعض وجوہات کی وجہ سے اب 2 نومبر بروز اتوار ریلیز کیا جائے گا۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 30-10-08 at 07:44 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (02-11-08), پیاسا (31-10-08), محمدعدنان (02-11-08), محبوب عالم (24-10-08), اسد-ر (25-10-08), باذوق (02-11-08), عبدالقدوس (25-10-08)
پرانا 24-10-08, 11:02 PM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

مزید سکرین شاٹ دیکھیے: ۔

بشکریہ اردو محفل

Last edited by عبداللہ حیدر; 24-10-08 at 11:06 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (31-10-08), محبوب عالم (24-10-08)
پرانا 24-10-08, 11:08 PM   #3
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

شاکر القادری لکھ رہے ہیں کہ
جناب امجد حسین علوی کی شبانہ روز محنتوں کا ثمر علوی نستعلیق بھی القلم اور اردو محفل دونوں پر ریلیز کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں میری جناب امجد حسین علوی سے بات ہو چکی ہے اور یہ تاریخ علوی نستعلیق کی ریلیز کے لیے حتمی ہے تمام احباب اپنے اپنے فورمز اور بلاگز پر اس ری لیز کی بھر پور تشہر کریں تاکہ ریلیز کے دن اردو محفل اور القلم پر علوی نستعلیق کا بھر پور استقبال کیا جا سکے اور اس فونٹ کو اپنے فورمز، بلاگز اور ویب سائٹس پر اپلائی کرنے کی تیاریاں بھی کر لیں
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (31-10-08)
پرانا 24-10-08, 11:28 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ریاض، سعودی عرب
مراسلات: 137
کمائي: 3,342
شکریہ: 13
101 مراسلہ میں 301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

بہت اچھی اور بڑی کاوش ہے. سب سے اہم بات اِس کا ویب پر استعمال ہے.
محبوب عالم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محبوب عالم کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (31-10-08), عبداللہ حیدر (24-10-08)
پرانا 01-11-08, 11:36 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

دیکھ کر منہ میں پانی آرہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 12:01 AM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

بارات لیٹ ہو گئی ہے شاید۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 12:14 AM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

لو بھائی! فونٹ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سب کو بہت بہت مبارک۔ لنک یہ ہے
http://www.urdushare.net/alvi/Alvi_Nastaleeq_1_0_0.zip
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (02-11-08), باذوق (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 12:52 AM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

کہاں ہے یہ کچھ تفصیلات بھی بتا دیں
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 01:53 AM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

اوپر دیے گئے ربط سے اتار کر اَن زپ کر لیں۔ اور کنٹرول پینل میں فونٹس کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔ اس کے بعد کسی بھی ورڈ پراسیسیر مثلا اوپن آفس رائٹر یا مائیکروسافٹ ورڈ میں علوی نستعلیق منتختب کر کے ان پیج کے نوری نستعلیق جیسی اردو لکھ سکیں گے
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 06:22 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

یہ ایک بہت ہی عمدہ کاوش ہے اور فی زمانہ یاد رکھی اور سراہے جانے چاہیے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 09:55 AM   #11
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

بھائی یہ فونٹ میں ڈاون لوڈ کرکے چیک کیا بہت ہی بہترین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 12:31 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

پاک۔نیٹ پر علوی نستعلیق لگا دیا گیا ہے- اس کے لیے اپ تھیم میں سے پاک۔نیٹ علوی نستعلیق منتخب کر کے پاک۔نیٹ کو علوی نستعلیق میں دیکھ سکتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (02-11-08), باذوق (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 12:44 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,784
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

کیا علوی نستعلیق کا ڈیفالٹ سائز ایک پوائنٹ بڑا ہوسکتا ہے؟
اگر ممکن ہے تو کردیجئے۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 12:46 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

جناب یہ تو بہت عمدہ لگ رہا ہے ماشاءاللہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-11-08, 01:03 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: علوی نستعلیق کی آمد

کیا موجودہ فونٹ اور سائز مناسب ہے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-10-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, php, فورمز, ویب, ورڈ, نستعلیق, نظر, موجودہ, ممکن, آج, اردو, بہترین, بھائی, جواب, حل, رفتار, زمانہ, علوی نستعلیق, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 43 22-12-08 02:26 PM
علوی نستعلیق فونٹ طاھر تجاویز اور شکایات 2 12-11-08 12:53 AM
! علوی نستعلیق ! دھماکہ ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 16 05-11-08 03:14 PM
! علوی نستعلیق ! ! ریلیز ! دھماکہ ہو گیا!!! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 02-11-08 07:34 PM
امین فہیم اے آرڈی صدارت سےمستعفی محمدعدنان خبریں 0 24-03-08 03:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger