واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 31-05-08, 01:41 AM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میں نے ابھی ابھی دیکھا کہ میرے بھائی جناب عرفان حیدر کو ان کی محنت اور لگن کی وجہ سے مزید حوصلہ افزائی سے نوازہ گیا ہے اور پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ نے انہں ناظم اعلی بنا دیا ہے-

میں نا چیز " برادر عرفان حیدر کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور انتظامیہ کی باریک بینی کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں

مجھے امید ہے کہ برادر عرفان حیدراپنی محنت و لگن جاری رکھیں گے بلکہ اور اضافہ کریں گے-

میری آپ تمام دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ خوشی کے اس موقعہ پر اپنے خلوص کا ضرور اظہار کریں اور اپنے دوست عرفان حیدر کو مبارک باد دیں کہ ہم سب ان کی خوشیوں کو دوبالا کر سکتے ہیں اور ایسے مواقع بار بار تو آتے نہں

مبارک ہو برادر عرفان حیدر
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

Last edited by عبدالقدوس; 31-05-08 at 11:45 AM. وجہ: نے انہں ناظم اعلی بنا دیا ہے-
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-06-08), لاسلکی (31-05-08), منتظمین (31-05-08), محمدعدنان (04-06-08), خرم شہزاد خرم (05-06-08), عمیر نعیم (03-06-08), عبدالقدوس (31-05-08)
پرانا 31-05-08, 08:49 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

عرفان حیدر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 09:36 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

جناب ذیلی ناظم نہیں‌بلکہ ناظم اعلیٰ
مبارک ہو عرفان حیدر صاحب
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 11:43 AM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

مبارک ہو جناب!!
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 11:46 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جناب ذیلی ناظم نہیں‌بلکہ ناظم اعلیٰ
مبارک ہو عرفان حیدر صاحب
غور سے دیکھیں‌بھائی کیا لکھا ہوا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (31-05-08)
پرانا 31-05-08, 11:52 AM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

مبارک ہو جناب!!
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 04:38 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جناب ذیلی ناظم نہیں‌بلکہ ناظم اعلیٰ
مبارک ہو عرفان حیدر صاحب
میں نے ان کی پروفائل میں ذیلی ناظم ہی لکھا دیکھا تھا۔ لیکن اب ناظم اعلی لکھا ہے -
بہر حال یہ تو اور بھی اچھی بات ہے کہ ان کو ناظم اعلی بنایا گیا ہے-
آپ نے توجہ دلا دی اس کا بھی ممنون ہوں
شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 04:39 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
غور سے دیکھیں‌بھائی کیا لکھا ہوا ہے
درست تبدیلی کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 05:36 PM   #9
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,824
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

جناب عزت مآب شام صاحب (رئیل لائٹ) آخر کار حضور والا آپ نے قفل توڑ ڈالا جب سے آیااس فورم پر آپ کی خاموش پروازیں اکثر بےنیل مرام لوٹ جاتی تھیں جناب پٹرول مہنگا ہو گیا ہے اس لیے آپ ہوابازی کے شغل میں کمی لائیں اور زمین پرہی رہیں شاید کہ لطیف سرخ آندھی آپ کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لے خیر۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب کچھ ماہ کے بعد بہترین انداز پرآپ کی مختصرسی کاوش دیکھی ۔۔۔ آپ کے تھریڈز کبھی عرفان سجاد پر نظر آتے تھےاور آج ایک اورعرفان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عرفان حیدرصاحب میری جانب سے مبارک ہو
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 10:34 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
غور سے دیکھیں‌بھائی کیا لکھا ہوا ہے
لکھا ہے نقالوں‌سے اور قوالوں سے ہشیار رہیں

Last edited by عبدالقدوس; 31-05-08 at 12:45 PM. وجہ: نے انہں ناظم اعلی بنا دیا ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 09:02 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
لکھا ہے نقالوں‌سے اور قوالوں سے ہشیار رہیں

Last edited by عبدالقدوس; 31-05-08 at 12:45 PM. وجہ: نے انہں ناظم اعلی بنا دیا ہے
یہ کام تو میں نے آپ کے ساتھ بھی کیا ہے

آپ میرے بغل میں تالیاں بجایا کرتے تھے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 10:25 PM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
جناب عزت مآب شام صاحب (رئیل لائٹ) آخر کار حضور والا آپ نے قفل توڑ ڈالا جب سے آیااس فورم پر آپ کی خاموش پروازیں اکثر بےنیل مرام لوٹ جاتی تھیں جناب پٹرول مہنگا ہو گیا ہے اس لیے آپ ہوابازی کے شغل میں کمی لائیں اور زمین پرہی رہیں شاید کہ لطیف سرخ آندھی آپ کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لے خیر۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب کچھ ماہ کے بعد بہترین انداز پرآپ کی مختصرسی کاوش دیکھی ۔۔۔ آپ کے تھریڈز کبھی عرفان سجاد پر نظر آتے تھےاور آج ایک اورعرفان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عرفان حیدرصاحب میری جانب سے مبارک ہو
اتنے القابات کے بعد بنایا تو وہ بھی قفل توڑنے والا۔ ۔ ۔ ۔
خاموش پروازیں نہیں جناب۔ ۔ آپ نے ہی اپنے کان بند کر رکھے ہیں اس لئے گمک سنائی نہیں دے رہی-
سرخ آندھی لطیف نہیں ہو سکتی---ہمیں سبز درختوں کی چھاؤں ہی راس آ جائے تو غنیمت ہے-
(عرفان)ناموں سے فرق نہیں پڑتا کردار اچھا ہونا چاہئے
چھوٹی سی کاوش کو سراہنے کا قلبی مشکور ہوں
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (03-06-08)
پرانا 03-06-08, 06:07 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
چھوٹی سی کاوش کو سراہنے کا قلبی مشکور ہوں
تو اس میں رونے والی کیا بات ہے ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (03-06-08)
پرانا 03-06-08, 09:13 AM   #14
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,824
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 426 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
اتنے القابات کے بعد بنایا تو وہ بھی قفل توڑنے والا۔ ۔ ۔ ۔
خاموش پروازیں نہیں جناب۔ ۔ آپ نے ہی اپنے کان بند کر رکھے ہیں اس لئے گمک سنائی نہیں دے رہی-
سرخ آندھی لطیف نہیں ہو سکتی---ہمیں سبز درختوں کی چھاؤں ہی راس آ جائے تو غنیمت ہے-
(عرفان)ناموں سے فرق نہیں پڑتا کردار اچھا ہونا چاہئے
چھوٹی سی کاوش کو سراہنے کا قلبی مشکور ہوں
قفل توڑنے سے میرا مطلب کچھ اور تھا شاید کہ آپ جانبوجھ کر گریز کر رہے ہیں‌۔ہمارا تعلق تو پورانا ہے مگر یہاں‌آکر آپ کی خاموشی کو کن معنوں‌میں لوں۔۔۔۔۔۔۔ شاید کہ وہی ہار بن جائے جو کبھی کسی کے گلے کی زینت بنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔فرق تو محسوس ہو ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔بند کانوں تو کچھ سنائی نہیں‌دیتا ،لطیف آندھی وہی ہے جو نیلی رنگ میں‌کبھی ہوتی تھی ۔۔۔البتہ پھولوں کےساتھ کانٹے بھی ہیں ۔۔بہتر زندگی اچھےکردار سےبنتی ہے ۔اور۔زندگی میں‌کبھی اتفاقات بھی بہت ہوتے ہیں‌۔۔۔۔۔۔اور دانشمند اشارے ہی سمجھ کر مزید گہرائی میں‌نہیں‌جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ اب میں‌قفل لگا لیتا ہوں‌
لاسلکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 09:30 AM   #15
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عرفان حیدر کو مبارک باد دیں

مبارک ھو جناب میری جانب سے بھی۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, impact, Irfan Haider, فورم, کمال, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, نظر, میراث, موقع, آج, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, جواب, حال, خبر, خرم, دوست, رات, زندگی, شام, عبدالقدوس, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger